چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ قیصر عالم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ کابینہ نے سید جنید اخلاق کو قائم مقام چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ تعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سید جنید اخلاق کو چیئرمین فیڈرل بورڈ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم ہاؤس کے ملازمین پر تنخواہوں کی برسات، افسران کوکتنی اضافی تنخواہیں ملیں گی؟ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج سے قبل وزیراعظم آفس کے افسران کیلیے اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔
آ ئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج سے قبل وزیراعظم آفس کے افسران کیلیے اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعظم آفس کے افسران کیلیے 4 اضافی تنخواہوں کی منظوری دیدی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈیفالٹ سے بچنے کیلیے آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کی درخواست کیلیے واشنگٹن روانگی سے چند روز مزید پڑھیں
ایک نومولود بچے کی قیمت 4 سے 6 لاکھ روپے والدین سے نومولود لے کر فروخت کیے جانے لگے
دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات دنیا بھر میں رونما ہوتے ہیں، تاہم بھارت سے کچھ ایسی خبریں وائرل ہو جاتی ہیں، جن کا شاید کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ہوگا۔ ایسا ہی کچھ بھارتی ایجنسی سی بی آئی نے کیا ہے، جہاں نومولود بچوں کی اسمگلنگ کرنے والا گروہ پکڑا گیا ہے۔ بھارت کی سینٹرل مزید پڑھیں
نوکری کے بہانے خاتون کے اغوا کی کوشش ناکام، 5 خواتین سمیت 7 افراد گرفتار خاتون نے گھر میں مشکوک حرکات دیکھیں تو 15 پر کال کرکے آگاہ کیا، پولیس
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس نے بلاک 3 اے میں واقع مکان پر چھاپہ مار کر نوکری کے بہانے خاتون کو اغوا کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بریگیڈ کی رہائشی ہیں، جنہوں نے فیس بک پر نوکری کا اشتہار دیکھا۔ خاتون نے اشتہار دیکھ کر نوکری کیلئے رابطہ مزید پڑھیں
بھارتی خفیہ ایجنسی کی ٹیم پر عوام نے حملہ کردیا، گاڑی توڑ ڈالی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی چھاپہ مار ٹیم مغربی بنگال میں دھماکے کے ملزموں کو گرفتار کرنے پہنچی تھی
بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں خفیہ ایجنسی کی تفتیشی اور چھاپہ مار ٹیم پر عوام نے حملہ کردیا۔ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ٹیم مغربی بنگال کے مشرقی ضلع میدنی پور میں تفتیش کے لیے پہنچی تھی۔ بھوپتی نگر میں ہونے والے حملے میں ایک افسر کے زخمی ہونے کی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے شہریوں کیلئے سفاری عید پیکج کا اعلان عید کے روز لاہوریوں کو سفاری پارک میں مفت داخلہ کی سہولت ہوگی، 60 سال سے زائد عمر افراد کو عید کے بعد بھی مفت سہولت جاری رہےگی، ناٸٹ سفاری کیلئے قائم ہٹس جلد کھول دی جائیں گی، سینئر وزیر مریم اورنگزیب
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے آج لاہور سفاری زو میں لاٸن سفاری کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سفاری عید پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کے روز اہل لاہور کو سفاری پارک میں مفت داخلہ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں
ریلوے تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر ڈی سی کوئٹہ کیخلاف مقدمہ درج
کوئٹہ: چمن ریلوے پھاٹک، کانٹا گیٹ اور ریلوے ٹریک اکھاڑنے پر ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کوئٹہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے خلاف مقدمہ اسٹیشن ماسٹر کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سعد بن اسد اور ضلعی انتظامیہ کو نامزد کیا گیا ہے۔ ریلوے پولیس ذرائع مزید پڑھیں
امریکہ: غلط بٹن دبانے پر خاتون 10 لاکھ ڈالرز جیت گئیں
ورجینیا: لاٹری وینڈنگ مشین پر انجانے میں غلط بٹن دبانے سے امریکی شہری خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی میریم لانگ نے لاٹری جیتنے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بلیکزبرگ کی ساؤتھ مین اسٹریٹ میں لاٹری مزید پڑھیں
خزانہ خالی، ہمارے پاس عوام کو ریلیف دینے کا کوئی شارٹ کٹ نہیں،قمرزمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ خزانہ خالی ہے ،قرض لیکر تنخواہیں دے رہے ہیں، عوام کو ریلیف دینے کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے۔ پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اتنی جلدی کمی مزید پڑھیں
پنجاب اپیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس، سیاسی فاشزم دہشتگردی بن رہا ہے، مریم نواز نیشنل ایکشن پلان دوبارہ فعال کیا جائے گا، وزیراعلی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا اجلاس میں چینی باشندوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی۔ اجلااس میں چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی پالیسی پرعملدرآمد اور سی پیک پراجیکٹ پر کام کرنے والےچینی ماہرین کےتحفظ کےلئے فول پروف سیکورٹی پر اتفاق کیا گیا، مریم نواز نے پنجاب مزید پڑھیں