سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق عوام کوخوشخبری سنادی۔ شرجيل انعام میمن نے بلاول بھٹوکی ہدایات پر عید کے فوری بعد ٹرانسپورٹ کے نئے منصوبے کے آغاز کا اعلان کردیا۔ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں عید کے فوری بعد الیکٹرک بسوں کے ذریعے خواتین کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
عوام نے ووٹ گالم گلوچ کرنےکیلئےنہیں دیا، اپوزیشن اپنا کردار ادا کرے،بلاول بھٹو عوام نے کسی ایک جماعت کو واضح اکثریت نہیں دی، مل کر مسائل حل کرنے کا اشارہ دیا ہے، چئیرمین پی پی پی
لاڑکانہ میں عمائدین اور پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا عوام نےووٹ گالم گلوچ کرنےکیلئےنہیں دیا، اپوزیشن کے دوستوں کوبھی اپنی ذمہ داری کااحساس ہوناچاہئے انھیں بھی اپناذمہ دارانہ کرداراداکرناچاہئے۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ عوام نے کسی ایک جماعت کو واضح اکثریت نہیں دی، مل کر مسائل حل کرنے مزید پڑھیں
منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ شہباز شریف کی محمد بن سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات متوقع
وزیراعظم شہبازشریف آخری ایام میں 6 سے 8 اپریل کو سعودی عرب کادورہ کریں گےمنصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کایہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا ۔ وزیراعظم عمرے کی ادائیگی کریں گے، مسجد نبوی میں حاضری دیں گے وزیراعظم کےہمراہ کابینہ کے سینیئر وزراء وزیرخارجہ، وزیر دفاع، وزیر خزانہ اور وزیراطلاعات اوراقتصادی امور بھی سعودی مزید پڑھیں
بھارت کو ملنے والے امریکی اپاچی ہیلی کاپٹروں میں سے پہلا تباہ لداخ میں ‘ایمرجنسی لینڈنگ’ اور نقصان کی تصدیق، پائلٹ محفوظ رہے
بھارت کو ملنے والے خطرناک ترین امریکی جنگی ہیلی کاپٹروں میں سے ایک لداخ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ بھارتی فضائیہ نے 3 اپریل کو پیش آنے والے واقعے کی تصدیق جمعرات کی شب کی۔ بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر لداخ میں ٹریننگ کے مشن پر تھا کے اس دوران اس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اب آکر حکومت بنانا چاہتی تو بنالے، احتجاج سے ہمیں کیوں پڑنا ہے؟ ہم نے تو پہلے بھی کہا تھا حکومت بنالیں، اگر احتجاج کرکے حکومت گرانی ہے تب بھی گرا دیں، پی ٹی آئی حکومت بنانے کیلئے الیکشن لڑ رہی تھی تو پھر کیوں حکومت نہیں بنائی؟وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کی گفتگو
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب آکر حکومت بنانا چاہتی تو بنالے، احتجاج سے ہمیں کیوں پڑنا ہے؟ہم نے تو پہلے بھی کہا تھا حکومت بنالیں، اگر احتجاج کرکے حکومت گرانی ہے تب بھی گرا دیں، پی ٹی آئی حکومت بنانے کیلئے الیکشن لڑ رہی تھی تو پھر مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی قرضے میں کمی کیلئے جامع پلان مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایت اقتصادی شعبے کی ترقی کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں گی، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے بیرونی قرضے کم کرنے کیلئے جامع پلان مرتب کرکے پیش کرنے اور خسارے کا شکار اداروں کی اصلاحات و نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں ان کا کہنا مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے بفرزون میں پولیس مقابلہ ، دو مبینہ ڈاکو ہلاک کراچی میں مزید 2 ڈاکوؤں کی عوام کے ہاتھوں درگت، دونوں ڈکیت اتحاد ٹاؤن کے رہائشی ہیں
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں، ایک طرف پولیس اپنی کوشش کر رہی ہے تو دوسری جانب عوام نے بھی اپنی مدد آپ کے تحت ان ڈکیتوں کو قلع قمع کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے، اگر کوئی ڈکیت عوام کے ہاتھ لگ جائے تو پولیس کے حوالے کرنے مزید پڑھیں
عدلیہ کے معاملات میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت: ہم نے اپنی ذمہ داری پوری کی، اب سپریم کورٹ اس معاملے کا فیصلہ کرے گی. شہباز شریف ججوں کو ملنے والے مشکوک خطوط کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے‘ اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو ملنے والے خطوط پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا اور اس معاملے پر سیاست کو نزدیک بھی نہیں آنے دینا چاہیے.وزیراعظم کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر حکومت نے کمیشن بنا کر اپنی ذمہ داری پوری کی تھی مگر بعد میں اس تبدیلی آئی اور اب سپریم کورٹ اس معاملے کو دیکھ رہی ہے اور وہی اس حوالے سے فیصلہ مزید پڑھیں
حکومت کا وزارت انسانی حقوق کے ماتحت 3اہم ادارے ختم کر نے کا فیصلہ جن اداروں کو ختم کرنے کی منظوری دی گئی ہے ان میں نیشنل کمیشن برائے چائلڈ ویلفیئر ، نیشنل چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اور امپلی مینٹیشن آف نیشنل لائن آف ایکشن فار چلڈرن شامل ہیں
وفاقی کابینہ نے وزارت انسانی حقوق کے ماتحت 3اہم اداروں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جن اداروں کو ختم کرنے کی منظوری دی ہے ان میں نیشنل کمیشن برائے چائلڈ ویلفیئر ، نیشنل چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اور امپلی مینٹیشن آف نیشنل لائن آف ایکشن فار چلڈرن شامل ہیں۔ ان اداروں کے سول سرونٹس کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی وجہ سے خزانے کو اربوں روپے کا نقصان
اسلام آباد (ابوبکر خان، ہم انویسٹی گیشن ٹیم): محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اسلام آباد کے جی ایس ٹی وصول نہ کرنے سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچا۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ہوٹلوں سے ٹیکس کی عدم وصولی سے قومی خزانے کو اربوں مزید پڑھیں