پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں اصلاحات کے بعد اس کے حصص (شئیرز) کی قدر میں 650 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ چند مہینوں میں پی آئی اے کے حصص کی قدر 4.50 روپے سے بڑھ کر 32 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ مارکیٹ ماہرین کے مطابق پی آئی اے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی میں ایک گھنٹے کے اندر 2 شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل مقتول حامد علی جماعت اسلامی کے بزرگ رکن تھے
کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران بزرگ سمیت دو شہریوں کو ڈاکوؤں نے قتل کردیا جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ نارتھ ناظم آباد انڈہ موڑ پر بزرگ شہری سید حامد علی کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے موت کی نیند سلادیا،مقتول جماعت اسلامی کے برزگ رکن تھے۔ سخی حسن اور کورنگی ساڑھے پانچ میں ڈاکوؤں مزید پڑھیں
ریلوے ملازمین کی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان
لاہور: چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ریلوے نے ملازموں کی معمولی غلطیوں پر دی گئی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے معافی کا اعلان ریلوے اولڈ ڈیزل شیڈ میں مزدوروں سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کا ماہانہ ریونیو مزید پڑھیں
پاکستان میں ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوری
اسلام آباد: پاکستان میں ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس سے لاکھوں افراد کا ڈیٹا چوری ہو گیا۔ روسی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں ڈاٹ پی کے ڈومین رکھنے والی ویب سائٹس ہیکرز کا آسان ہدف ہیں اور 2023 کے دوران ڈاٹ پی کے ڈومین کی حامل ویب سائٹس مزید پڑھیں
سندھ کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری
صوبائی کابینہ سندھ نے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کا بینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزرا ہمشیران، چیف سیکرٹری ، چیئر مین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اور متعلقہ سیکرٹریز شریک ہوئے۔ وزیر اعلی سندھ مزید پڑھیں
فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی، شہلارضا فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا، شہلارضا
شہلارضا کا کہنا تھا کہ سیاست میں مختلف معاملات چلتےہیں، فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا۔ فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ شہلارضا نے کا سنی اتحاد کونسل کے حوالے سے کہنا تھا کہ سنی اتحاد کونسل اسمبلی میں موجود ہی نہیں نہ ہی مزید پڑھیں
پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرتی ہے اور وہ رہا ہوجاتے ہیں، آئی جی سندھ کرائم پرقابوپانےکیلئےکرمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کی ضرورت ہے،آئی جی سندھ غلام نبی میمن
آئی جی سندھ کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے ہےآئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ پولیس جرائم پیشہ افراد کو گرفتارکرتی کچھ عرصے بعد جرائم پیشہ افراد رہا ہوجاتے ہیں۔ غلام نبی میمن کا مزید کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کا حنا ربانی کھر کو گورنر پنجاب لگانے پر غور گورنر پنجاب کیلئے حنا ربانی کھر کا نام شارٹ لسٹ کر لیاگیا ، پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی منظوری کے بعدخاتون گورنر لگانے کااعلان کیا جائیگا
پاکستان پیپلزپارٹی نے حنا ربانی کھر کو گورنر پنجاب لگانے پر غور شروع کر دیا ہے، گورنر پنجاب کیلئے حنا ربانی کھر کا نام بھی شارٹ لسٹ کر لیاگیا ، پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی منظوری کے بعد خاتون گورنر لگانے کااعلان کیا جائیگا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے پہلی خاتون گورنر پنجاب مزید پڑھیں
عید کے بعد حکومت کیخلاف دما دم مست قلندر کرنے کی تیاریاں تحریک انصاف اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے میں کامیاب، محمود اچکزئی سربراہ مقرر
عید کے بعد حکومت کیخلاف دما دم مست قلندر کرنے کی تیاریاں، تحریک انصاف اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے میں کامیاب، محمود اچکزئی سربراہ مقرر۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کیخلاف تحریک کے آغاز کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کئی اپوزیشن جماعتوں کو ایک چھت مزید پڑھیں
مودی حکومت نے کیجریوال کو بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں ڈال دیا انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا کیجریوال پر عدم تعاون کا الزام
نریندر مودی حکومت کے ایما پر گرفتار کیے جانے والے وزیراعلیٰ دہلی اروند کیجریوال کو بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ کیجریوال کو کرپشن کے الزام پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے 21 مارچ سے گرفتار کر رکھا ہے۔ انہیں پیر کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا جس نے کیجریوال کا 14 روزہ مزید پڑھیں