امریکا ہمیں ایران سے گیس نہ لینے کا کوئی متبادل ذریعہ بتائے ہم عالمی مارکیٹ سے مہنگی ایل پی جی خریدتے ہیں، اگر کوئی ہمسایہ اچھے نرخوں پر گیس دیتا ہے تو فائدہ اٹھانا ہمارا حق ہے، امریکا کو ہماری معاشی صورتحال سمجھنا ہوگی۔ وزیردفاع خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں ایران سے گیس نہ لینے کا کوئی متبادل ذریعہ بتائے، ہم عالمی مارکیٹ سے مہنگی ایل پی جی خریدتے ہیں، اگر کوئی ہمسایہ اچھے نرخوں پر گیس دیتا ہے تو فائدہ اٹھانا ہمارا حق ہے، امریکا کو ہماری معاشی صورتحال سمجھنا ہوگی۔ انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

مشرف نے نواز شریف کو ہتھکڑی لگا کر غلط کیا تھا، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ہتھکڑی لگا کر غلط کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے منصور علی خان کے ساتھ” میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اب ارجنٹ شناختی کارڈ صرف 15 دنوں میں ملے گا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) کی جانب سے عوام کو خوشخبری سنا دی گئی، ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23 سے کم کر کے15 دن کردی۔  نادرا نےعوام کی سہولت کے لئےارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت 23 دن سے کم کر کے 15 دن کر دی ہے۔ اس مزید پڑھیں

بھارت نے سولر پینل کی درآمد پر پابندی کا اعلان کردیا مقامی انڈسٹری کی حمایت کی جائے گی اور مقامی طلب کو پورا کیا جائے گا

بھارت نے یکم اپریل سے سولر ماڈیولز (پینلز) کی درآمد پر پابندی کا اعلان کردیا ہے، جس کا مقصد مقامی طلب کو پورا کرنا ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے 31 مارچ 2024 سے شروع کیے جانے والے سولر پروجیکٹس کو ماڈلز اور مینوفیکچررز کی منظور شدہ فہرست سے سولر ماڈیولز حاصل کرنے کی لازمی مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے رواں سال کا سب سے بڑا ہائی پروفائل اغوا کیس حل کرلیا ملزم مسلسل اپڈیٹ لے رہا تھا، اسے کو پتہ چل گیا تھا کہ دو ایس ایس پیز کام پر لگ گئے ہیں، ظفر صدیق چھانگا

کراچی کے انسداد اغواء برائے تاوان سیل نے خفیہ اطلاع پر اہم ترین کارروائی کرتے ہوئے رواں سال کا سب سے بڑا ہائی پروفائل اغواء کیس حل کرلیا۔ ایس ایس پی ظفر صدیق چھانگا نے بتایا کہ پانچ روز قبل سمن آباد میں اغواء برائے تاوان کی واردات ہوئی تھی، جس میں فلمی انداز میں مزید پڑھیں

ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب میرا خواب ہے پاکستان میں اکثریت اور اقلیت سب مل کر رہیں ،آپ سب کے لئے مجھ سے جو ہوسکا کروں گی۔ ایسٹر کی تقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر بری نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی۔ ایسٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دیتی ہوں،آج آپ کی خوشیوں میں شریک ہونے آئی ہوں، مریم آباد سے گزرتی تھی تو دل کرتا تھا یہاں آکر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا سندھ سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )سندھ نے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ صوبائی صدر حلیم عادل شیخ نے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جہاں چوری شدہ مینڈیٹ کے اراکین بیٹھے ہیں وہاں الیکشن نہیں لڑیں گے وزیر اعظم صدر سمیت پورا نظام جعلی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شانگلہ حملے پر چین نے خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم پاکستان بھیج دی وزیر داخلہ کی ملاقات، ٹیم کی آمد کی بین الاقوامی میڈیا میں غیرمعمولی کوریج

صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز کے کانوائے پر خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے بیجنگ نے ایک خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم پاکستان بھیج دی ہے۔ ٹیم کی پاکستان آمد کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے غیر معمولی کوریج دی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعہ کو چینی سفارت خانے میں چین کے سفیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی سرگرمیوں اور اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت غیر قانونی سرگرمیوں اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلس میں وزیر اعظم نے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور اعلیٰ سطح مزید پڑھیں

نہر میں تلف کیا جانے والا مضر صحت گوشت پھر سے استعمال ہونے کا انکشاف ڈبلیو ایس ایس پی اہلکاروں نے گوشت کو نہر میں تلف کیا لیکن کچھ فاصلے پر نہر میں موجود افراد نے گوشت واپس نکال لیا

ضلعی انتظامیہ کی مضر صحت گوشت کے خلاف کاراوئی سامنے آگئی انتظامیہ کی طرف سے برآمد کیا گیا مضر صحت گوشت نہر میں تلف کیا تو گیا لیکن کچھ فاصلے پر نہر میں موجود افراد وہی مضر صحت گوشت کے تھیلے دوبارہ اٰٹھاتے دیکھائی دیئے۔ اآج نیوز کو ویڈیو موصول ہو گئی ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں