افغانستان میں زنا کی مرتکب خواتین کو کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کی سزا سرعام دینے کا آغاز کیا جائے گا۔ امیرِ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے یہ اعلان برطانوی میڈیا ست گفتگو کے دوران کیا۔ امیرِ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کا کہنا تھا کہ جلد ہی زنا کی مرتکب خواتین کو کوڑے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ چیف جسٹس عامر فاروق کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے پاس 6 ججز کا خط گیا مگر کیا ایکشن لیا گیا؟ چیف جسٹس نے کل فل کورٹ اجلاس کے بعد ثابت کیا کہ خط کے پیچھے کیا محرکات ہیں،کیا یوں کسی ریٹائرڈ جج کو انکوائری کے لیے بلایا جاتا ہے؟ آپ نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر ہمیں الیکشن میں دھکیلا اس کے باوجود ہم جیت گئے، اب ہم پورے پاکستان سے ایک تحریک کا آغاز کریں گے ، تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی پریس کانفرنس
تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے عدالتی معاملات میں خفیہ اداروں کی مداخلت سے متعلق سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط کے بعد تحقیقات کیلئے حکومتی کمیشن کے قیام مزید پڑھیں
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہر ماہ پاکستان کی معاشی اور مالی پوزیشن بہتر ہورہی ہے، اگلے ماہ مہنگائی کم ہوکر22 فیصد تک متوقع ہے، آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر قرض کی آخری قسط جلد مل جائے گی، رپورٹ
وفاقی وزارے خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق ہرماہ پاکستان کی معاشی اور مالی پوزیشن بہتر ہورہی ہے، اگلے ماہ مہنگائی کم ہوکر 22 فیصد تک متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں کہا گیا کہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں
مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی آصفہ بھٹو بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں آصفہ بھٹو شہید بے نظیر آباد این اے 207سے بلامقابلہ منتخب ہوئیں ،آصفہ بھٹو کے مدمقابل 3انتخابی امیدوار دست بردار ہوگئے
پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماء آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں، آصفہ بھٹو شہید بے نظیر آباد این اے 207سے بلامقابلہ منتخب ہوئیں ،آصفہ بھٹو کے مدمقابل 3 انتخابی امیدوارکھڑے تھے تینوں امیدوار الیکشن لڑنے سے دست بردار ہوگئے۔ جس کے باعث آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔ مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ قائم
لندن: ماہرین نے انٹرنیٹ کی رفتار براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گنا بڑھا کر نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایسٹن یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے مختلف تجربات کے ذریعے 301 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کی رفتار یقینی بنائی۔ مزید پڑھیں
پاکستان سکیورٹی رسک مکمل ختم اور دہشتگرد حملے کی تحقیقات کرے، چین
چین نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ذاتی منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہا ہے۔ دارالحکومت بیجنگ میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان نے کہا ہے کہ دہشت گرد حملے کے بعد چین نے انٹر ایجنسی ورکنگ گروپ پاکستان بھیجا اور 28 مارچ کو مزید پڑھیں
پاکستان میں ہوئے حالیہ دہشتگر حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف پی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں سے امریکی ساختہ اسلحہ برآمد کیا گیا
پاکستانی سرزمین پر افغانستان سےلائے گئے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا ہے، تربت میں نیول ایئر بیس پر آپریشن کے دوران ایم 32 ملٹی شاٹ گرینیڈ، ایم 16 اے 4 اور و دیگر امریکی ساختہ اسلحہ برآمد ہوا۔ پچیس اور چھبیس مارچ کی درمیانی رات بی ایل اے دہشت مزید پڑھیں
سندھ میں یکم اپریل اور 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور دفاتر ٓبھی بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر جمعرات چار اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سےصوبے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور دفاتر ٓ4 اپریل کو بند رہیں گے۔ جبکہ پیر کے مزید پڑھیں
کراچی میں قبضہ مافیا کا خاتون پر تشدد ملزم نےخاتون کوتھپڑمارے،ٓ خاتون کے پیچھے بھی بھاگتے رہے ، ویڈیو وائرل ہو گئی
کراچی میں قبضہ مافیا کی جانب سے خاتون کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون پرتشدد کا واقعہ سرجانی ٹاون کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب وہ اپنا پلاٹ دیکھنے آئی۔ قبضہ مافیا کی جانب سے خاتون کو اسکے پلاٹ پر آنے سے روکا گیا، ملزم نے خاتون کو تھپڑ مارے، مزید پڑھیں
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہائیکورٹ کے ججز کو اپنے گھر بلایا، اڑھائی گھنٹے کی ملاقات میں ججز کو انفرادی طور پر سنا گیا، 6 ججز کے خط پر فل کورٹ کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
6 ججز کے خط پر فل کورٹ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہائیکورٹ کے ججز کو اپنے گھر بلایا، اڑھائی گھنٹے کی ملاقات میں ججز کو انفرادی طور پر سنا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں