رواں مالی سال کیلئے سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان ای سی سی میں منظورحتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی حکومت نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کی ایک اور شرط پوری کردی ہے رواں مالی سال کیلئے سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان ای سی سی میں منظور کرلیا جس کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
Live Updates دورہ امریکا بہت اچھا رہا، میڈیا سے تفصیلی گفتگو ایک دو دن میں کروں گا، نواز شریف
مثبت پالیسیوں کی بدولت پاکستان دوبارہ ٹریک پرآرہا ہے، معاشی اشاریے پہلے سے بہتر ہو رہے ہیں، مہنگائی بھی کم ہورہی ہے، مریم نواز انشاءاللہ جلد لندن آرہی ہیں، صدر مسلم لیگ ن کی صحافیوں سے گفتگو پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دورہ امریکا بہت مزید پڑھیں
لاہور سے بذریعہ ڈرون بارڈر پار منشیات سمگلنگ میں ملوث گینگ پکڑا گیا
ڈولفن ٹیم نے ملزمان کو روک کر چیکنگ کی تو اس دوران ملزمان سے منشیات، ڈرون اور اسلحہ برآمد ہوا صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے بذریعہ ڈرون بارڈر پار منشیات سمگلنگ میں ملوث گینگ پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے لاہور کے علاقہ مناواں میں ڈرون کے ذریعے بارڈر پار منشیات کی مزید پڑھیں
حافظ نعیم الرحمان کو الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری
کراچی: الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان اور یونین کمیٹی 8 کے چیئرمین حافظ نعیم الرحمان کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری مزید پڑھیں
سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سے ٹیسٹ لینے کا حکم عدالت میں چیلنج
ملتان: پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ سے ٹیسٹ لینے کے حکم کو لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول ساہیوال کے ہیڈ ماسٹر محمد فیضان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔ دائر کردہ درخواست پر 6 نومبر بدھ کو سماعت کو ہو گی۔ مزید پڑھیں
بھارتی کمپنی نے بنگلہ دیش کی بجلی کاٹ دی
بنگلا دیش پاور ڈیویلپمنٹ بورڈ کو اڈانی گروپ کے 84 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ادا کرنے ہیں۔ بھارت کے اڈانی گروپ سے وابستہ بجلی گھروں نے بنگلا دیش کے لیے بجلی کی رسد میں نمایاں کمی کردی ہے۔ اڈانی گروپ نے بنگلا دیش کو فراہم کی جانے والی بجلی میں جو کٹوتی کی ہے اُس مزید پڑھیں
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے
امریکی سفیر حلوہ پوری، دودھ پتی چائے، کباب ، نہاری اور ربڑی سے لطف اندوز ہوئے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔ ڈونلڈ بلوم کو مزیدار ناشتے کی طلب بوٹ بیسن فوڈ اسٹریٹ لے پہنچی۔ ہفتہ کو ڈونلڈ بلوم بوٹ بیسن کی مشہور حلوہ پوری اور کڑک دودھ مزید پڑھیں
پنجاب کالج میں طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے قابل بھروسہ اور واضح ثبوت نہیں مل سکے، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق
کچھ فریقین نے طالبعلموں کے بیانیے کو اپنے مفاد میں استعمال کرنے کی کوشش کی، پولیس اور کالج انتظامیہ پر شدید بداعتمادی نے حالات کو اور زیادہ خراب کیا، ایچ آر سی پی فیکٹ فائنڈنگ مشن کا بیان پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکامی، آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کر دیا
عالمی مالیاتی فنڈ نے ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی، شارٹ فال کے باعث دوسری قسط میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکامی پر عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا، ایف بی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں فضائی آلودگی کے باعث دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فضائی آلودگی اور زہریلی گیسوں کے اخراج کو روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گاڑیوں، فیکٹریوں، بھٹوں سے زہریلی گیسوں کے اخراج، کوڑا اور فصلیں جلانے مزید پڑھیں