کراچی: گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے 6 سالہ بچے کی والدہ نے واٹر بورڈ پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں کھلے مین ہول میں گرنے والے 6 سالہ بچے ابیان کی والدہ عدالت پہنچ گئیں اور انہوں مزید پڑھیں

آئی جی سندھ نے منشیات کیخلاف ٹاسک فورس قائم کر دی

کراچی: آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے گٹکا، ماوا، مین پوری اور دیگر منشیات کے خلاف صوبائی ٹاسک فورس قائم کر دی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ٹاسک فورس کے چیئرمین ہوں گے اور دیگر اراکین میں مزید پڑھیں

معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی ہمارا سب سے بڑا چیلنج اور حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے منصب سنبھالنے پر وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

7 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش ناردرن بائی پاس سے مل گئی ناردرن بائی پاس کےقریب سے دولاشیں ملیں جن میں سے ایک کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، پولیس

ناردرن بائی پاس کےقریب سے 2 لاشیں مل گئیں، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو پرگولی مارکرقتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ناردرن بائی پاس کےقریب سے ملنے والی لاشوں میں سے ایک کو سینےاور دوسرے کو سر میں گولی ماری گئی ہے، جبکہ پراآمد ہونے والی لاشوں میں سے ایک کی مزید پڑھیں

پاکستان کسی سے دشمنی نہیں چاہتا، سب سے دوستانہ تعلقات رکھنا چاہتے ہیں، وزیراعظم پاکستان کے عوام کے تحفظ اور سلامتی کے بنیادی قومی مفاد، ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کہ امن پسند قوم کی حیثیت سے پاکستان عالمی برادری کے تمام رکن ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے کا خواہاں ہے اور کسی سے بھی دشمنی نہیں چاہتا۔ اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں سفراء کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے 6 ججز کے خط پر فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل منصور عثمان سے مشاورت کے بعد فل کورٹ اجلاس طلب کیا

چیف جسٹس آگف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 6 ججز کے خط پر فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے میں چیف جسٹس پاکستان نے فل کورٹ اجلاس طلب کیا ہے، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے مزید پڑھیں

جب کابل سے تعاون میسر نہیں تو پھر بارڈر پر تمام انٹرنیشنل قوانین نافذ کرنا ہوں گے پاکستان میں دہشت گردی کا منبہ افغانستان میں ہے، بارڈر پر دہشتگردوں کی ٹریفک ختم کرنی ہوگی، پاسپورٹ اور ویزہ کے ذریعے سفری سہولتیں جاری رکھی جاسکتی ہیں، وزیردفاع خواجہ آصف کا ٹویٹ

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جب کابل سے تعاون میسر نہیں تو بارڈر پر تمام انٹرنیشنل قوانین نافذ کرنا ہوں گے، بارڈر پر دہشت گردوں کی ٹریفک ختم کرنی ہوگی۔ انہوں نے ایکس پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر بارڈر کہ مزید پڑھیں

کیٹل مارکیٹ میں صرف ویکسینیٹڈ مویشی لانے کا حکم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیٹل مارکیٹ اور سلاٹر ہاؤس میں صرف ویکسینیٹڈ اور ٹیگ لگے جانوروں کو لانے کی پابندی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت محکمہ لائیو اسٹاک کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر عظمیٰ زاہد بخاری، محمد عاشق حسین، پرویز مزید پڑھیں

تیز بارش اور آندھی کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے31 مارچ تک ملک بھر میں تیز آندھی اور بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ شہر قائد میں موسم گرم اور خشک ہے جبکہ لاہور میں صبح سویرے ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک ملک مزید پڑھیں

پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات نارمل کر رہا ہے؟ اسحاق ڈار کا بیان مثبت ہے لیکن اس کی ٹائمنگ درست نہیں، اجے بساریہ

پاکستان میں بھارت کے سابق ہائی کمشنر اجے بساریہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جو بیان دیا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت ہونی چاہئے، تو سوال یہ اٹھتا ہے کہا وزیراعظم، حکومت اور سب سے اہم فوج آن بورڈ ہے؟ کیا یہ ایک سنجیدہ دعوت ہے یا ری ایکشن مزید پڑھیں