چائنز کمپنی نے تربیلہ غازی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا پانچواں توسیعی منصوبہ پر کام سیکیورٹی خدشات کے سبب بند کیا گیا ہے، حکام

چائنز کمپنی نے ہری پور میں تربیلہ غازی 1530 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے حامل پانچواں توسیعی منصوبہ پر کام غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیا۔ منصوبے کے حکام کے جاری کردہ آفس آرڈر میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چائنز کمپنی نے بجلی کی پیداوار کے حامل تربیلا مزید پڑھیں

گزشتہ ایک سال میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بھی ججز پر دباو کے واقعات سے متعلق آگاہ کیا گیا جسٹس عامر فاروق کو گزشتہ سال مئی اور رواں سال فروری میں خطوط لکھے گئے لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا عدالتی کیسز میں خفیہ اداروں کی مداخلت پر سپریم جوڈیشل کونسل کو خط، انکشاف کیا کہ گزشتہ ایک سال میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو بھی ججز پر دباو کے واقعات سے متعلق آگاہ کیا گیا، جسٹس عامر فاروق کو گزشتہ سال مئی اور مزید پڑھیں

ایم پی اے ہو یا ایم این اے یا پھر چیف منسٹر ہو قانون سے بڑا کوئی نہیں ایم پی اے کی گاڑی چیک کرنے پر کوئی معافی نہیں مانگنی، میں نے ایم پی اے کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایم پی اے کے سلوک پر ٹرینی سب انسپکٹر سے ندامت کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب نے ملاقات کی، سی سی پی او بھی موجود تھے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ایم پی اے کے سلوک پرٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے ندامت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت شرمندہ ہوں اس واقعہ پر۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ٹرینی مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرامریکا سے بات کریں گے ہمارا مئوقف کہ ایران سے گیس لینا ہماری خواہش نہیں ضرورت ہے، 5 طریقوں سے پابندی لگ سکتی ہے،لیکن ہم اپنا نقطہ نظر سامنے رکھیں گے، ہماری خارجہ پالیسی کہ ہمیں کسی لینز سے نہ دیکھا جائے،وفاقی وزیرپیٹرولیم و توانائی مصدق ملک

وفاقی وزیرپیٹرولیم و توانائی مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرامریکا سے بات کریں گے، ہمارا مئوقف کہ ایران سے گیس لینا ہماری خواہش نہیں ضرورت ہے، فنانشل ٹرانزیکشن اورگیس کا انفراسٹرکچرسمیت پانچ طریقوں سے پابندی لگ سکتی ہے، ہماری خارجہ پالیسی یہ ہے کہ ہمیں کسی لینز سے مزید پڑھیں

پاکستان کے امریکی پابندیوں میں آنے کا خطرہ ہے، میتھیو ملر

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کاروبار سے پاکستان کے امریکی پابندیوں میں آنے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جانی نقصان پر دکھ ہوا ہے اور کسی بھی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے جرمن چانسلر کو دورہ پاکستان کی دعوت دیدی اسلام آباد:جرمن سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی

جرمن سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے جرمنی کے سفیر ایمبیسیڈر الفریڈ گراناس سے ملاقات میں اپنے دوبارہ انتخاب پر جرمن چانسلر اولاف شولز کے تہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھاکہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز اور نوازشریف کی دھاتی تار سے جاں بحق نوجوان آصف اشفاق کے گھر آمد مریم نواز نے والدہ کو گلے لگا کر تسلی دی، پتنگ بازی تفریح نہیں خونی کھیل بن چکا ہے، سب مل کر اس جرم کو روکیں، خوفناک ویڈیو دیکھی نہیں جاتی، قائد پی ایم ایل این میاں محمد نوازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف آج فیصل آباد میں ریلوے ہاؤسنگ کالونی سمن آباد میں دھاتی تار سے جاں بحق ہونے والے نوجوان آصف اشفاق کی رہائش گاہ گئے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف نے آصف اشفاق کے والد محمد اشفاق اور دیگر اہل خانہ مزید پڑھیں

ہماری درخواست میں کیا غلط ہے؟ احد چیمہ

لاہور: وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ نے کہا کہ ہماری دی گئی درخواست میں کیا غلط ہے اور یہ کہاں لکھا ہے کہ پرنسپل بورڈ کے فیصلے کو نہیں مانے گا ؟ گورنر پنجاب کے آرڈر میں غلط کیا ہے؟ وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میری اہلیہ سرکاری مزید پڑھیں

غلام نبی میمن ایک بار پھر آئی جی سندھ تعینات نگران صوبائی حکومت کے چارج سنبھالنے کے بعد ان کا تبادلہ کردیا گیا تھا

وفاقی حکومت نے غلام نبی میمن کو سندھ کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) کے طور پر تعینات کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری سے پاکستان پولیس سروس کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن کا تبادلہ کرکے سندھ کا صوبائی پولیس افسر (پی پی او) تعینات مزید پڑھیں

سال 2024 کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا، پاکستان میں دیکھا جاسکے گا یا نہیں؟ رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟

رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کل صبح 9 بج کر 53 منٹ پر شروع ہوگا، دوپہر 12 بج کر 12 منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا اور اس کا اختتام دوپہر 2 بج کر 32 منٹ پر مزید پڑھیں