فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے تاریخی خطاب

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے اپنے تاریخی خطاب میں کہا کہ فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ایاز صادق نے اپنے خطاب میں کہا کہ ماہ رمضان میں بے بس فلسطینی بچوں، خواتین، بزرگوں، مزید پڑھیں

’پہلے کہا باجوہ نے جتوایا اب اُنہی کے خلاف باتیں‘ حنیف عباسی کی نام لیے بغیر وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے نام لیے بغیر وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید کردی۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی ہی جماعت کے رہنماء خواجہ آصف کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک آدمی کہتا تھا ’مجھے تو واٹس ایپ پر جتوایا گیا اب وہ مزید پڑھیں

کراچی میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار کو بیٹوں نے گلا گھونٹ کر قتل کردیا2بیٹے گرفتار ریٹائر پولیس اہلکار کو اس کے بیٹوں نے گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے بعد واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کے لیے لاش کو آگ لگا دی تھی، پولیس حکام

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گزشتہ روزجھلس کر جاں بحق ہونے والے ریٹائر پولیس اہلکار کو اس کے بیٹوں نے گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے بعد واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کے لیے لاش کو آگ لگا دی تھی۔پولیس نے مقتول پوسٹ مارٹم میں قتل ثابت ہونے کے دونوں بیٹوں کو گرفتار مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہندو برادری کیلئے ہولی پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہندو برادری کے لیے ہولی پیکج کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہندو برادری کے 700 خاندانوں کو ہولی پیکج کے تحت فی کس 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس پنجاب کے مطابق فنڈز کا اجراء کر مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کا اسلام آباد کی خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کا مطالبہ پہلی کال کا تعلق افغانستان ،دوسری کال ایران سے آئی، ذرائع

کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا اسلام آباد کی خاتون سے ایک ارب روپے بھتے کا مطالبہ کر ڈالا۔ ذرائع کے مطابق کال کرنے والوں نے خاتون اور اسکی بیٹی کو ڈرانے کے لئے گھر کئے باہر کی تصویریں بھی بھیجیں۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم نے سیکٹر ڈی کی رہائشی خاتون کو کال کی، مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع کی واپسی سے قبل وزیراعظم اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں آپ کے بڑے بھائی سعودی ولی عہد عزت مآب جناب محمد بن سلمان کے پاکستان کے دورے کا انتظار کر رہے ہیں، وزیراعظم

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں، اور جانے سے قبل انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے خیبرپختونخوا حکومت کا اہم اقدام سمندرپارپاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کردی گئی، خیبرپختونخوا یہ سہولت فراہم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا، ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید سے وسائل کی بچت ہوگی، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے اہم فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت سمندرپارپاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کردی گئی،  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبرپختونخوا یہ سہولت فراہم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا، ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید سے وسائل کی مزید پڑھیں

ایک لاکھ گھروں کااعلان،پنجاب ہاوٴسنگ اینڈ ٹاوٴن پلاننگ نے اراضی کی نشاندہی کیلئے کام شروع کر دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر ضلع میں تین ہزار گھر بنانے کا اعلان کیاتھا،پھاٹا اور ضلعی حکومتیں سستے گھروں کی تعمیر کیلئے سرکاری و غیر سرکاری جگہوں کی نشاندہی کریں گی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کم آمدنی اور متوسط طبقے کو ایک لاکھ گھربنانے کااعلان ،منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پنجاب ہاوٴسنگ اینڈ ٹاوٴن پلاننگ ایجنسی نے اراضی کی نشاندہی کیلئے کام شروع کر دیا۔پھاٹا اور ضلعی حکومتیں سستے گھروں کی تعمیر کیلئے سرکاری و غیر سرکاری جگہوں کی نشاندہی کریں گی۔ مزید پڑھیں

پاکستان قرض وقت پر ادا کرے گا، رواں برس 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈ جاری ہونگے، وزیر خزانہ حکومت کا کیش بیلنس بہتر، معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں، بلوم برگ سے گفتگو

محمداورنگزیب نے مالیاتی امور پر معروف نشریاتی ادارے بلومبرگ سے گفتگو کے دوران اعلان کیا کہ پاکستان رواں سال300 ملین ڈالرزکے پانڈا بانڈز جاری کرےگا۔ پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کئےجائیں گے۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے بتایا کہ چین سرمایہ کار پانڈا بانڈز سے مستفید ہوں گے، ابتدائی طورپر250 سے300 ملین ڈالرکےبانڈزجاری کئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

ہم لوگ بھی یہاں بیٹھ کر ڈرامہ ہی کر رہے ہیں، ایک جگہ لکھا ہوا کاغذ ہے اور دوسری جگہ سر پر بندوق ہے گھر والوں اور کیریئر کو خطرہ ہے،جیل حکام ، آر پی او پولیس سب کٹھ پتلیاں ہیں، سب کو پتہ ہے کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے، عمران خان سے آن لائن ملاقات سے انکار کروانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز کے ریمارکس

عمران خان سے آن لائن ملاقات سے انکار کروانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز کے ریمارکس، کہا ہم لوگ بھی یہاں بیٹھ کر ڈرامہ ہی کر رہے ہیں، ایک جگہ لکھا ہوا کاغذ ہے اور دوسری جگہ سر پر بندوق ہےم گھر والوں اور کیریئر کو خطرہ ہے،جیل حکام ، مزید پڑھیں