10 لاکھ روپے کے مفت علاج کی سہولت ختم وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کا صحت سہولت پروگرام بند کر دیا

10 لاکھ روپے کے مفت علاج کی سہولت ختم، وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کا صحت سہولت پروگرام بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 10 لاکھ روپے تک صحت کی سہولت دینے والے منصوبے صحت تحفظ پروگرام کوبھی بند کر دیا گیا ، سابقہ وفاقی وزیر ثانیہ نشتر نے تخفیف غربت کے مزید پڑھیں

علی محمد خان نے 25رمضان سے قبل عمران خان کی رہائی کا دعویٰ کر دیا عدلیہ بہت جلد سائفر کیس پرانصاف کرے گی، سائفر نہیں تھا تو امریکی سفیر کو بلا کر ڈی مارش کیوں کرایا گیا،عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان 25 رمضان سے پہلے پہلے جیل سے باہر ہوں گے، عدلیہ بہت جلد سائفر کیس پرانصاف کرے گی اور عدلیہ سے انصاف کی توقع ہے،اسلام آبادہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا مزید پڑھیں

حکمران کرپشن سے توبہ کر لیں تو ملکی حالات بہتر ہو سکتے ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کرپشن سے توبہ کرلیں تو ملک کے حالات بہتر ہوسکتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں ہونے والی سلیکشن کے نتیجہ میں وہی لوگ مسلط کردیئے گئے مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر دفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے سعودی وزیردفاع کو دعوت حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران دی تھی۔ مزید پڑھیں

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ تاہم شمال مشر قی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق مزید پڑھیں

ملازمہ کو کم تنخواہ دینے پر سابق بھارتی ہائی کمشنر پر جرمانہ عائد سابق بھارتی ہائی کمشنر ملازمہ کو 1 لاکھ ڈالر ادا کریں گے، آسٹریلوی عدالت کا حکم

آسٹریلیا میں سابق بھارت ہائی کمشنر نودیپ سوری سنگھ کو گھریلو ملازمہ سیما شیر گِل کو کم اجرت دینے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ آسٹریلوی عدالت نے فیئر ورک ایکٹ کے تحت فیصلہ سنایا جس میں کہا گیا کہ سیما شیر گِل نے اپریل 2015 سے مئی 2016 کے درمیان 13 ماہ کے مزید پڑھیں

مستقبل میں انتہائی سخت اقدامات کرنا ہوں گے، ایک اور آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت کی بحالی کیلئے معاشی ٹیم کا پلان بھی ایس آئی ایف سی کے سامنے رکھا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لیے ہم سب متحد ہیں، مستقبل میں انتہائی سخت اقدامات کرنے ہوں گے، غریب آدمی پہلے ہی مہنگائی سے پسا ہوا ہے اس کا تحفظ کریں گے، ہمیں آئی ایم ایف سے مزید ایک پروگرام چاہیئے، ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے مزید پڑھیں

افغانستان دہشتگردوں کو روکنے میں ناکام رہا تو افغان بھارت تجارتی راہداری بند کرسکتے ہیں اگر وہ ہمیں نقصان پہنچاسکتے ہیں تو جوابی کاروائی پر مجبو ر ہوجائیں گے، ضروری نہیں کہ دنیا ہماری تعریف کرے وہی کریں گے جو ہمارے مفاد میں ہوگا۔وزیردفاع خواجہ آصف کی گفتگو

وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان دہشتگردوں کو روکنے میں ناکام رہا تو افغان بھارت تجارتی راہداری بند کرسکتے ہیں، اگر وہ ہمیں نقصان پہنچاسکتے ہیں تو جوابی کاروائی پر مجبو ر ہوجائیں گے۔ انہوں نے وائس آف امریکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں مزید پڑھیں

ناران میں گلیشیئر نے تباہی مچا دی، کئی ہوٹل دب گئے

بالاکوٹ: سیاحتی مقام ناران میں گلیشیئر نے تباہی مچا دی، کئی ہوٹل گلیشیئر گرنے سے دب گئے۔ ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) محمد شبیر خان نے کہا ہے کہ ناران سے سیف الملوک جھیل جانے والی شاہراہ پر برفانی گلیشیئر گرنے سے کئی ہوٹل دب گئے ہیں جس سے بعض ہوٹلوں کی مزید پڑھیں

پشاور میں کورونا وائرس کے نئے ویریٹ سے دو افراد متاثر

پشاور کے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے 2 ملازمین کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ جے این ون وائرس سے متاثر ہوگئے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو مراسلہ ارسال کردیا۔ اس مراسلے میں بتایا گیا کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے 2 ملازمین جے این ون وائرس سے متاثر مزید پڑھیں