آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات مکمل، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ مزید کون کون سے شعبوں کی نجکاری کی جائے گی؟

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد اور حکومتی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں جن کی کامیابی کا امکان ہے، مذاکرات کے بارے میں آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ حتمی اعلامیہ کل جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات آج مکمل مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کی چینی اور امریکی سفیر سے ملاقات، آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی یقین دہانی آئی ایم ایف پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوتے ہی امریکی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سےپاکستان میں چینی سفیر کی ملاقات، وزیرخزانہ کی چینی سفیرکوآئی پی پیزکوادائیگیوں کی یقین دہانی کروائی جبکہ وزیر خزانہ سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے بھی ملاقات کی ، جس میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب مزید پڑھیں

کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟ سائفر کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے کئی اہم سوالات اٹھا دیئ

سائفر کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے ریمارکس میں اہم سوالات اُٹھا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں تھریک انصاف کے قائد عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے آغاز سے قبل ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری ماہ مبارک کے پہلے عشرے کے اختتام پر ملک میں بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم کی آمد کی پیشن گوئی

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے آغاز سے قبل ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، ماہ مبارک کے پہلے عشرے کے اختتام پر ملک میں بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم کی آمد کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق مارچ کے تیسرے عشرے کا آغاز قریب آنے اور رمضان المبارک گزرنے کے ساتھ ساتھ موسم گرم ہونے پر مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے ایک اوربڑا اعزاز پاکستان کی پہلی خاتون سارہ احمد کیلئے ’’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘‘ کا ایوارڈ

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد نے پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کر لیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد کو ’’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘‘ایوارڈ سے نوازا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد کو یہ اعزاز امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے اسلام آباد میں دیا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد یہ اعزاز مزید پڑھیں

بلوچستان میں پھر زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشین، دالبندین، قلعہ عبداللہ، نوشکی، کوئٹہ، چمن سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر اور کلمہ طیبہ کر ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مزید پڑھیں

ایکس بندش کی ذمے داری کسی کو لینی چاہیے، چیئرمین پی ٹی اے

چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمٰن نے واضح کیا ہے کہ وزارت داخلہ نے ایکس کی بندش کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ایکس کی بندش کا معاملہ اور اس حوالے سے کنفیوژن ختم کرنے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

عیدالفطر کب متوقع؟ مصر کے دارالإفتا نے امکان ظاہر کر دیا

مصر کے دارالإفتا نےعیدالفطر 9 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کر دیاہے ۔ العربیہ اردو کے مطابق مصر کے دارالإفتا نے کہا کہ توقع ہے کہ یکم شوال9 اپریل کو ہو گی۔ اگر 8 اپریل کو رویت کی تصدیق نہ ہوئی تو عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہو گی۔ دوسری جانب محکمہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا، نوٹفکیشن جاری

میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر پابندی لگا دی شہریوں کو زمین سے بور کے ذریعے مفت پانی نکالنے پر ٹیکس دینا ہوگا ، نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ بور کنیکشنز کو موٹر کی ہارس پاور اور پانی سپلائی کے قطر کے اعتبار سے کیٹگریز مزید پڑھیں

پکتیکا اور خوست میں فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار کی طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد افغان ترجمان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی بھی دے دی

افغانستان کی وزارت خارجہ نے پکتیکا اور خوست صوبوں پر فضائی حملوں کے نتیجے میں پاکستان سے احتجاج کیا ہے اور ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی بھی دی ہے۔ پیر کو افغان صوبے پکتیا سے پاکستان کے ضلع کرم میں مارٹر گولے فائر کیے گئے، جس کے بعد فائرنگ کے تبادلہ ہوا اور افغانستان کے مزید پڑھیں