صوبہ پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس منصوبے شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں 3 شہروں میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان اس وقت معاشی مسائل میں پھنس چکا ہمارے پاس اب گنجائش نہیں ہے، ہمارے بانڈز منفی میں جا رہے ہیں، ہمیں 22 ارب ڈالر سالانہ کا انتظام کرنا ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا کا انکشاف
ڈاکٹر حفیظ پاشا نے پاکستان اس وقت معاشی مسائل میں پھنس چکا ہمارے پاس اب گنجائش نہیں ہے، ہمارے بانڈز منفی میں جا رہے ہیں، ہمیں 22 ارب ڈالر سالانہ کا انتظام کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ اس بار آئی ایم ایف زیادہ سختی مزید پڑھیں
شیر افضل مروت نے متنازع بیان پر معذرت کر لی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اجلاس میں پارٹی رہنما شیر افضل مروت نے متنازع بیان دینے پر معذرت کر لی۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اجلاس میں کور کمیٹی اراکین نے شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو متنازع بیان دینے سے منع کیا۔ اراکین مزید پڑھیں
میر علی میں جام شہادت نوش کرنے والے فوجی افسران و جوانان آبائی علاقوں میں سپردخاک بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں سے لڑتے ہُوئے جام شہادت نوش کرنے والے کراچی کے رہائشی 39 سالہ لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی شہید، تلہ گنگ کے رہائشی 23 سالہ کیپٹن محمد احمد بدر شہید، خیبر کے رہائشی 39 سالہ حولدار صابر شہید، لکی مروت کے رہائشی 30 سالہ نائیک خورشید مزید پڑھیں
ڈکیتی وارداتوں کے خلاف سُپر ہائی وے پر ٹرک ڈرائیورز کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ٹرک ڈرائیورز سے مذاکرات کے لیے پولیس پہنچ گئی تھی
کراچی میں سُپر ہائی وے پر ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف ٹرک ڈرائیوز نے رود بلاک کر کے احتجاج کیا گیا ہے۔ ٹول پلازہ کے قریب ڈاکوؤں کی واردتوں کے خلاف تنگ آ کر ٹرک ڈرائیورز سراپا احتجاج ہیں، جبکہ احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہو گیا۔ سُپر ہائی وے پر کیے جانے والے احتجاج مزید پڑھیں
بھارتی قومی ائیر لائن بھی مشکلات کا شکار، 180 ملازمین کو فارغ کر دیا بھارتی ائیر لائن ائیر انڈیا کو ٹاٹا گروپ نے خرید لیا تھا
معروف بھارتی ائیر لائن ائیر انڈیا نے 180 سے زائد ملازمین کو فارغ کر دیا ہے، ائیر لائن انتظامیہ نے یہ اقدام نقصان کو پورا کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر انڈیا کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فٹمنٹ کے عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے نان مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ، قیدی خواتین کے ساتھ روزہ افطار کیا مریم نواز قیدی خواتین کو خود سموسے، پکوڑے، پھل اور کھانا پیش کرتی رہیں، قیدیوں کیلئے ویڈیو کال فیسلٹی کا افتتاح کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ کیا اور قیدی خواتین کے ساتھ روزہ افطار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مہمانوں کے ساتھ بیٹھنے کی بجائے قیدی خواتین کے ساتھ بیٹھ گئیں، اس دوران مریم نواز شریف قیدی خواتین کو خود سموسے، پکوڑے ،پھل اور کھانا پیش کرتی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر کی حیثیت حاصل نہیں،سپیکر
سپیکر سردار ایاز صادق نے واضح کردیا ہے کہ قومی اسمبلی میں کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر کی حیثیت حاصل نہیں ہے۔ سردار ایاز صادق نے مزید کہا کہ عمر ایوب قائد حزب اختلاف نہیں، حزب اختلاف کے ارکان کا تعین ہونے اور ان کی واضح اکثریت کی طرف سے کسی رکن کے بارے میں مزید پڑھیں
سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش
بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سدھو موسے والا کے والد نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نومولود بیٹے کی تصویر پوسٹ کی، تصویر کے پسِ منظر میں سدھو کا فوٹو فریم بھی موجود ہے جس پر مزید پڑھیں
ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا
پاکستان میں 2024 کا پولیو کا دوسرا کیس بھی بلوچستان سے سامنے آگیا پولیو کا دوسرا کیس چمن سے سامنے آیا ہے۔ چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا، 29 فروری کو بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں 2024 کا پولیو کا پہلا کیس ڈیرہ مزید پڑھیں