وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ ، آرمی چیف نے استقبال کیا قومی سلامتی علاقائی استحکام اور آپریشنل تیاریوں پر بات چیت ، حکومت مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کیلئے تمام وسائل فراہم کرے گی ، وزیراعظم شہبازشریف کی گفتگو

وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف عاصم منیر نے خوش حال اور مضبوط پاکستان کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جی ایچ کیو مزید پڑھیں

مٹھی بھر شرپسندوں نے آئی ایم ایف کے سامنے احتجاج کیا کہ پاکستان کو امداد نہ دی جائے آئی ایم ایف کو کہا جارہا کہ عمران خان کی رہائی تک قرض معاہدہ نہ کیا جائے، قوم کو کہتے تھے کہ امریکی سازش ہوئی،اب چاہتے پاکستان ڈیفالٹ کرجائے۔ وفاقی وزیر عطا تارڑ کی نیوزکانفرنس

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑنے کہا ہے کہ مٹھی بھر شرپسندوں نے آئی ایم ایف کے سامنے احتجاج کیا کہ پاکستان کو امداد نہ دی جائے، آئی ایم ایف کو کہا جارہا کہ عمران خان کی رہائی تک قرض معاہدہ نہ کیا جائے، قوم کو کہتے تھے کہ امریکی سازش ہوئی،اب چاہتے پاکستان ڈیفالٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال پولیو وائرس کا دوسرا کیس سامنے آ گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ پولیو لیبارٹری کے مطابق بچے میں معذوری کی علامات 29 فروری کو ظاہر ہوئیں۔ بچے سے لیے گئے نمونوں میں پائے جانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی لابنگ؟ امریکی خارجہ امور نے ڈونلڈ لو کو بطور گواہ طب کرلیا ڈونلڈ لو کے سائفر تنازعے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی وجہ سے ان کی گواہی اہمیت کی حامل ہے

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے خارجہ امور نے مشرق وسطیٰ، افریقا اور وسطی ایشیا سے متعلق اپنی ذیلی کمیٹی کو پاکستان میں جمہوریت کے مستقبل پر 20 مارچ کو سماعت کا حکم دیا ہے۔ کمیٹی اس سماعت میں 8 فروری کو ہوئے عام انتخابات کے بعد امریکا اور پاکستان کے تعلقات پر بھی غور مزید پڑھیں

رواں کا پہلا پولیو کیس بلوچستان میں رپورٹ 3 سال بعد بلوچستان میں پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے

پاکستان میں 2024 کا پولیو کا پہلا کیس بلوچستان میں رپورٹ ہوا ڈیرہ بگٹی کے رہائشی ڈھائی سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق موجودہ پولیو کیس رواں سال کا پولیو کا پہلا کیس ہے جبکہ 3 سال بعد بلوچستان میں پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ ڈیرہ بگٹی مزید پڑھیں

کے ایف سی مصنوعات کے خلاف قرار داد منظور، برانچ بند کروا دی گئی کے ایف سی کو مئیر مردان حمایت اللہ مایار نے تالا لگایا

کینٹیکی فرائیڈ چکن (کے ایف سی) کی مصنوعات کے خلاف متفقہ طور پر قرارداد مردان ڈسٹرک کونسل نے منظور کرلی۔ قرارداد پر عمل درآمد کرتے ہوئے کے ایف سی فرنچائز کو بند کردیا گیا۔ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے میئر حمایت اللہ مایار نے جمعرات کو یہ قرارداد 127 رکنی لوکل کونسل میں مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں پنجاب سے پی ٹی آئی امیدواروں کا اعلان کردیا گیا حامد خان اور زلفی بخاری کو پنجاب کی جنرل نشستوں پر پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب کی نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے پنجاب کے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا، تحریک انصاف نے سینئر قانون دان حامد خان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا صحت کارڈ کو مزید مؤثر بنانے کیلئے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ ہیلتھ کارڈ پاکستان مسلم لیگ ن کا پراجیکٹ ہے، پائیدار مکینزم کے ساتھ ری لانچنگ کریں گے، کسی غریب کو مفت علاج کے حق سے محروم نہیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ کی اجلاس میں گفتگو

پنجاب حکومت نے ہیلتھ کارڈ کو مزید مؤثر بنانے کیلئے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ انشورنش کی ری لانچنگ کے لیے تجاویز اور سفارشات پر غور کیا گیا، اجلاس میں ہیلتھ کارڈ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ورکنگ گروپ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی سفیر تعیناتی کی خبریں گمراہ کن اور بے بنیاد ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی بیرون ملک سفیر کے طور پر تعیناتی کی خبریں گمراہ کن اور بالکل بے بنیاد ہیں۔ اپنے وضاحتی بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے بارے میں یہ گمراہ کن افواہ کہ ان کو بیرون ملک مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 10 افراد جاں بحق بارشوں کے سبب 258 مکانات سمیت 4 سڑکیں اور80 کشتیاں تباہ ہوئیں، پی ڈی ایم اے

بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کر دی۔ پی ڈی ایم کی جانب سے حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات سےمتعلق رپورٹ جاری کر دی۔ بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، بارشوں کے سبب 258 مکانات سمیت 4 سڑکیں اور80 کشتیاں تباہ ہوئیں۔ پی ڈی مزید پڑھیں