لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا۔ لا اینڈ جسٹس کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لاہور میں چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے خصوصی شرکت کی۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ وائلڈ لائف نے 300 کچھوؤں کے بچوں کو سمندر میں چھوڑ دیا
کچھووں کے بچوں کی عمریں ایک سے دو روز کے لگ بھگ تھیں سندھ وائلڈ لائف نے انڈوں سے نکلنے والے 300 کچھووں کو سمندر میں چھوڑ دیا، کچھووں کے بچوں کی عمریں ایک سے دو روز کے لگ بھگ تھیں۔ میرین ٹرٹل کنررویشن کے مطابق رواں سال کے سیزن کے آغاز سے اب تک مزید پڑھیں
ایف بی آر کو مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 188 ارب 80 کروڑ کے شارٹ فال کا سامنا
ایف بی آر نے اکتوبر میں ایف بی آر نے ہدف سے 101 ارب روپے کم ٹیکس اکٹھا کیا، ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں 188 ارب 80 کروڑ روپے کے شارٹ فال کا سامنا مزید پڑھیں
پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیرشرعی قرار
شوہر کے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کے پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کے فیصلے کو شریعت کے برعکس قرار دے دیا۔ یاد رہے گزشتہ دنوں 23 مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی نرخ میں کمی واقع ہوئی ہے پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا 2500 روپے سستا ہو کر فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت آئی ایم ایف کی طرف سے 150 ارب سرپلس بجٹ کے ہدف کے مقابلے میں 160 ارب روپے خسارے کا بجٹ دینے والی واحد حکومت ہے
خیبر پختونخوا حکومت نے 45 ارب روپے سرپلس بجٹ کے ہدف کے مقابلے میں 103 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دیا ہے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے رواں مالی سال جولائی تا ستمبر کے دوران پنجاب حکومت کی کارکردگی مزید پڑھیں
پی آئی اے کی کل بولی نہیں تھی بلکہ اپنا مذاق اڑایا گیا تھا
وزیرنجکاری ہاؤسنگ پراجیکٹ اچھے بناتے ہیں لیکن نجکاری پر توجہ نہیں دی، پی آئی اے نیلامی کی شرائط اتنی مشکل تھیں کہ کوئی خریدنے کو تیار نہیں تھا، غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے بیلنس شیٹ بھی پرکشش تھی پھر بھی نہیں خریدی، سابق گورنر محمد زبیر سابق گورنرسندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ پی آئی اے مزید پڑھیں
قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف لندن میں احتجاج کا معاملہ، ایف آئی اے نے 24 مظاہرین کی نشاندہی کر لی
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف لندن میں احتجاج کے معاملے پر ایف آئی اے نے 24 مظاہرین کی نشاندہی کر لی، مظاہرین میں شایان علی ، سعدیہ، گلزار اورماہین فیصل و دیگرکے نام شامل ہیں، تمام مظاہرین کے پاسپورٹ اورشناختی کارڈبلاک کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی گئی جبکہ مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں،وزارت صنعت و پیداوار
وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے تحریری جواب میں کہا گیا کہ کسی ملازم کو برطرف کرنے کا کوئی امکان نہیں،ابھی یوٹیلیٹی اسٹورز کی تنظیم نو کا کام جاری مزید پڑھیں
ملک کے 20 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
ملک کے 20 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس موجود پایا گیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کی ریجنل انسداد پولیو لیبارٹری نے اسلام آباد کے سیوریج میں پولیو وائرس موجودگی کی تصدیق کی،لاہور، راولپنڈی ،اٹک اور میانوالی کے سیوریج میں بھی پولیو وائرس پایا گیا۔ حیدرآباد، جامشورو، قمبر،پشین ،لکی مروت ،میرپورخاص،کراچی سینٹرل، ساؤتھ ، مزید پڑھیں