کیا ماضی میں کسی بیٹی کو خاتون اول کا درجہ دیا گیا؟ بین الاقوامی سطح پر ایسا کبھی ہوا ہے؟

آصف علی زرداری صدر مملکت کا عہدہ سنبھال چکے ہیں، اگر بینظیر بھٹو حیات ہوتیں تو انہیں خاتونِ اول کا درجہ ملتا، لیکن صدر کی اہلیہ کے نہ ہونے پر اب یہ عہدہ ممکنہ طور پر ان کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو مل سکتا ہے۔ پاکستان میں ماضی میں ایسے صدور کی مثال تو مزید پڑھیں

مودی سرکار کا انتخابی پینترا، ملک بھر میں متنازع قانون ’سی اے اے‘ نافذ یہ قانون غیر بھارتی غیرمسلموں کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے قابل بنائے گا

بھارت کی مرکزی وزارت داخلہ نے پیر کی شام شہریت کا متنازع قانون ”شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)“ لاگو کردیا ہے۔ اس قانون کے تحت مبینہ طور پر بھارت کے پڑوسی ممالک میں ’ظلم و ستم کا سامنا کرنے‘ والے غیر مسلموں کو ہندوستانی شہریت دینے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ سی اے اے، مزید پڑھیں

اے آئی کی مدد سے تاوان وصولی کا انوکھا واقعہ متاثرہ خاتون نے مبینہ پولیس اہلکار سے متعلق انکشاف کر دیا

آرٹیفیشل انٹیلینجس کے استعمال نے بھارتی پولیس کے لیے مشکلات بڑھا دی ہیں، بھارت میں اسکیمرز نے پولیس افسر بن کر خاتون کو دھمکانا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی ”این ڈی ٹی وی“ کی رپورٹ کے مطابق ایکس پر ایک صارف کاوری کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہیں ایک مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل عدلیہ اور اظہار رائے کی آزادی کے دفاع پر چوکنی نظر رکھے ہوئے ہے، اعلامیہ عدلیہ اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لئے غیر متزلزل عزم کا بھرپور اعادہ

آزاد عدلیہ اور آزاد صحافت کے حوالے سے پاکستان بار کونسل کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ پاکستان بار کے مطابق عدلیہ اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لئے اپنے غیر متزلزل عزم کا بھرپور اعادہ کرتے ہیں۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ آزاد عدلیہ اور صحافت متحرک جمہوریت کے لئے مزید پڑھیں

’عدلیہ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی گئی‘ اسد طور کی گرفتاری پر چیف جسٹس کا ایڈشنل ڈی جی ایف آئی اے سے مکالمہ

سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران صحافی اسد علی طور کی گرفتاری کا تذکرہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پریم کورٹ میں دوران سماعت بیرسٹر صلاح الدین نے عدالت کو بتایا کہ ’اسد علی طور اس وقت جیل میں ہیں‘، تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا مزید پڑھیں

سرکاری ہاؤسنگ سکیم، وزیراعلیٰ پنجاب کا گھر کی لاگت میں کمی لانے کا حکم کم آمدن والوں کیلئے گھر کی قسط ممکنہ حد تک کم کرنے کی ہدایت، چاہتی ہوں پنجاب میں کوئی بے گھر نہ ہو،ہر شہری کے پاس اپنی چھت ہو۔ اجلاس میں مریم نواز کی گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ہاؤسنگ سکیم کے تحت گھر کی لاگت میں کمی لانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، سیکرٹری ہاؤسنگ نےکم آمدن والے لوگوں کے لئے سکیم سے متعلق امور سے آگا مزید پڑھیں

آصف زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم، اہم سامان ایوان صدر منتقل آصف علی زرداری سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا

نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے اپنے عہدے کا حلاف اٹھا لیا ہے، انہیں صدارتی پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم کر دی گئی ہے جبکہ ان کا اہم سامان ایوان صدر منتقل کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز صدارتی الیکشن جیت کر دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے والے آصف علی زرداری سے آج چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

پڑھے لکھے لوگوں نے کس جماعت کو ووٹ دیا؟ سروے نتائج میں تفصیلات سامنے آگئیں ناخواندہ افراد کی اکثریت نے مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا۔ گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں انکشاف

ملک میں 8 فروری کو ہوئے عام انتخابات کے حوالے سے گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں بتایا گیا ہے کہ پڑھے لکھے لوگوں کی اکثریت نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔ سروے نتائج کے مطابق بیچلرز اور ماسٹرز ڈگری رکھنے والوں میں سے پی ٹی آئی کے ووٹر 35 فیصد رہے، مسلم مزید پڑھیں

صلاح مشورے مکمل، مسلم لیگ ن نے وفاقی کابینہ کیلئے اپنے نام فائنل کرلیے حکمران اتحاد میں شامل دیگر سیاسی جماعتیں بھی آج ہی کابینہ کے لیے اپنے نام فائنل کرلیں گی

وزیراعظم شہباز شریف نے صلاح مشورے مکمل کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے وفاقی کابینہ کیلئے نام فائنل کرلیے، دیگر اتحادی جماعتیں بھی آج اپنے نام فائنل کرلیں گی، پہلے مرحلہ میں مختصر کابینہ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دوسرے مرحلے میں مزید وزراء لئے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

مریم نواز کا فیصل آباد کیلئے میٹرو بس سروس شروع کرنے کا عندیہ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد کیلئے میٹرو بس سروس شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد نواز کے وعدے کے مطابق فیصل آباد میٹرو بس سروس کا جلد افتتاح کیا جائیگا۔ آج ٹرانسپورٹ کے مسائل پر میری محکمہ ٹرانسپورٹ کے ساتھ تیسری اور مزید پڑھیں