سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اگلے ماہ پنجاب سے سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے لیے سب کے امیدوار ہوں گے کیونکہ انھوں نے سیاسی شناخت کے لیے اپنا ذہن مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
آصف علی زرداری صدرِ پاکستان منتخب، سیاسی رہنماوں کی مبارک باد امید ہے آصف زرداری اپنی ذمہ داریاں احسن طریقےسےسرانجام دینگے، وزیرِاعظم
حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری کے 14ویں صدر پاکستان منتخب ہونے پر مختلف سیاسی جماعتوں کی مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد، وزیر اعظم نے کہا کہ کےارکان نےآصف زرداری پر اعتماد کیا، امید ہےبطور صدر اپنی ذمہ مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانیوں کو فراڈ سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ پراپرٹی کے سودوں کو ڈجیٹائز کرنے کی تیاری، حکومت سرمایہ کاری اور ترسیلاتِ زر میں اجافہ چاہتی ہے۔
حکومت بیرونِ ملک پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے حوالے سے فراڈ سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ پراپرٹی کے سودوں کو ڈجیٹائز کرنے کا بنیادی مقصد زیادہ سرمایہ کاری اور ترسیلاتِ زر کا حصول یقینی بنانا ہے۔ ان اقدامات میں ڈجیٹل لینڈ ریکارڈ اور وڈیو ریکارڈ والے لین دین سے مزید پڑھیں
چند روز میں تیسری فنی خرابی پی آئی اے کی اسلام آباد کی پرواز کو چند منٹ بعد ہی دوبارہ دوحہ میں لینڈنگ کرنی پڑگئی
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی اسلام آباد کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث دوبارہ دوحہ میں لینڈنگ کرنی پڑگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 288 اپنے شیڈول سے ایک گھنٹہ 20 منٹ کی تاخیر سے دوحہ سے اسلام آباد کے مزید پڑھیں
پہاڑ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے‘ عوام کو ہم سے بہت توقعات ہیں، نوازشریف قائد مسلم لیگ ن نے وزیراعظم شہبازشریف کو جلد وفاقی کابینہ تشکیل دینے کی ہدایت کردی
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم کو جلد وفاقی کابینہ تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قائد ن لیگ نوازشریف کی زیرصدارت پارلیمنٹ لاجز میں حکمران جماعت کا اجلاس ہوا جہاں وزیراعظم شہباز شریف سمیت ن لیگ کی سینئر قیادت نے اجلاس میں مزید پڑھیں
قوم کی حمایت سے خطرات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی مشقوں میں مصروف جوانوں کے ساتھ دن گزارا۔ آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے مادر وطن کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔ پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کا دورہ کیا، اس موقع پر مزید پڑھیں
صحافی عمران ریاض کو رہا کر دیا گیا انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے زمان پارک حملہ کیس میں ضمانت منظور کیے جانے کے بعد عمران ریاض کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا
صحافی عمران ریاض کو رہا کر دیا گیا، انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے زمان پارک حملہ کیس میں ضمانت منظور کیے جانے کے بعد عمران ریاض کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عمران ریاض خان کی رہائی عمل میں آ گئی۔ صحافی عمران ریاض کو مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اعلان آئندہ24گھنٹے میں ہوگا، عطاتارڑ
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑنے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل نے صدارتی الیکشن میں حصہ لیا جو لائق تحسین ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” نیوز لائن ود ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار کیساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں ڈاکا ڈالا گیا تھا، ہمارا مینڈیٹ چوری نہ مزید پڑھیں
نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کل ایوان صدر میں ہو گی
پاکستان کے 14ویں نومنتخب صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری کل ہو گی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب دوپہر ڈھائی بجے ہوگی، اس حوالے سے مہمانوں کو تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان ایوان صدر کے مزید پڑھیں
ن لیگ کی رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ثوبیہ شاید نے کہا کہ میں قومی اسمبلی کی مخصوص نشست استعفی دے رہی ہوں جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری اولین ترجیحات مزید پڑھیں