صدارتی انتخابات سے قبل سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کرلیے گئے، کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔ ذرائع کے مطابق صدارتی الیکشن کے حوالے سے کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی، اس حوالے سے 600 پولیس اہلکار ریڈ زون میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر متعلقہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
تین صوبوں میں آئندہ 3 روز تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی کا امکان 9 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، ایڈوائزری
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز میں تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق 9 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، 11 مارچ اور 12 سے 14 مارچ اسلام آباد ، راولپنڈی اور مری گلیات میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 11 سے مزید پڑھیں
خواتین سے متعلق آئین کے منافی کوئی قانون سازی نہیں ہونی چاہیئے، چیف جسٹس معاشرے کی بیداری کیلئے خواتین کی بیداری ضروری ہے، جسٹس منصور علی شاہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اسلام سے بڑھ کر کسی مذہب نے خواتین کو حقوق نہیں دے رکھے، ہم اسلامی معاشرے میں رہ رہے ہیں، جہاں خواتین کے حقوق کا تحفظ کرنا دینی فریضہ ہے، خواتین سے متعلق آئین کے منافی کوئی قانون سازی نہیں ہونی چاہیئے۔ اسلام آباد میں خواتین مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن ڈی ریل ہو سکتے تھے،چیف جسٹس چھٹیوں پر جانے سے پہلے ہم نے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر کے خلاف کیس سنا، فوجی عدالتوں میں انٹرا کورٹ اپیلوں پر میری رائے میں جسٹس طارق پر غیر ضروری اعتراض کیا گیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فل کورٹ سے خطاب
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن ڈی ریل ہو سکتے تھے ، چھٹیوں پر جانے سے پہلے ہم نے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر کے خلاف کیس سنا۔سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
11 مارچ کورمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 11 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظرآنے کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند10مارچ بروز اتوارکو دوپہر2 بجے پیداہوگا، چاند کی عمر11مارچ کو 28گھنٹے سے زائد ہوگی، اس لیے 11 مارچ کو رمضان کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزراء کی حلف برداری3روز کیلئے موخر
وفاقی وزراء کی تقریب حلف برداری تین دن کے لئے موخر کر دی گئی ہے ۔ آصف علی زرداری کے صدرمنتخب ہونے اور حلف اٹھانے کے فوراً بعد یہ تقریب منعقد کی جائیگی،سبکدوش ہونے والے صدر عارف علوی سے حلف اٹھانے کا خیال ختم کر دیا گیا ہے۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ آصف علی مزید پڑھیں
ہیلپ کابورڈ اٹھائے دو نوجوانوں کو دیکھ کر مریم نواز نے کیا کیا ؟ وزیراعلیٰ مریم نواز نےنوجوان سے ان کی خیر یت دریافت کی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسرگودھا سے واپسی پرہیلپ کابورڈ اٹھائےدو نوجوانوں کودیکھ کررک گئیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے گاڑی رکوائی اورٹرن لیکر نوجوان کے پاس واپس پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے دونوں نوجوان سے خیر یت دریافت کی نوجوان وزیر اعلیٰ مریم نواز کوغیر متوقع طورپردیکھ کرخوشی سےنہال نظر آئے۔ نوجوان نے گفتگو کرتے مریم نواز مزید پڑھیں
میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس میں پی ٹی آئی ورکرز ملوث ہیں،ثوبیہ شاہد خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سپیکر کو اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر ازخود نوٹس لینا چاہیے، یہ معاملہ تمام ایم پی ایز کے خلاف ہے،میڈیا سے گفتگو
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی ثوبیہ شاہدکا کہنا ہے کہ میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس میں پی ٹی آئی ورکرز ملوث ہیں،خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سپیکر کو اسمبلی میں ہونے والے واقعے پر ازخود نوٹس لینا چاہیے، یہ معاملہ تمام ایم پی ایز کے خلاف ہے۔پشاور کے تھانا شرقی مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ نے رمضان نگہبان ریلیف پیکیج 2024ء کی منظوری دے دی 65 لاکھ سے زائد ریلیف پیکیج مستحق لوگوں کے گھروں تک پہنچائے جائیں گے، مجموعی طور پر سوا تین کروڑ افراد مستفید ہوں گے‘ اشیاء خورد و نوش کی کوالٹی کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور فوڈ اتھارٹی کو ٹاسک دے دیا گیا
پنجاب کابینہ نے رمضان نگہبان ریلیف پیکیج 2024ء کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، مریم نواز شریف نے تمام وزراء خصوصی طور پر سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے وزیر رمیش سنگھ اروڑا کو وزرات کا قلم دان سنبھالنے پر مبارکباد دی، مزید پڑھیں
آئن سٹائن چیلنجز سے نہیں ڈرا، شہباز شریف بھی نہیں ڈریں گے ، آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہمیں چیلنجز درپیش ہیں اس میں کوئی شک نہیں ،مانتے ہیں کہ مسائل ہیں مگر ان کا ملکر حل نکالیں گے۔ اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نیشنل اور انٹرنیشنل سپورٹ شہباز شریف کو دیں گے مزید پڑھیں