اس بارآصف زرداری صدر بنیں گے تو اختیارات ملکہ برطانیہ کی طرح ہوں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراری نے کہا ہے کہاس بارآصف زرداری صدر بنیں گے تو اختیارات ملکہ برطانیہ کی طرح ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم پرامید ہیں کہ آصف علی زرداری کامیاب ہوں گے، پچھلے بار جب آصف زرداری صدر بنے تو پاکستان کے طاقتور مزید پڑھیں

صدر مملکت نے اپنے زیر مطالعہ 10 بہترین کتابیں شیئر کردیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے زیر مطالعہ 10 بہترین کتب شیئر کی ہیں۔ صدر مملکت نے ایک تفصیلی ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وسیع مطالعے کا مقصد اللہ کی کائنات، صوفی ازم، جمہوریت، پاکستان، مصنوعی ذہانت کے لیے ان کی دلچسپی اور عالمی امن و ترقی کی تلاش تھی۔ صدر مملکت نے عوام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل تسلیم نہیں کیا، پانچ صفحات جاری فیصلہ ختم نہیں ہوسکتا، عدالت عظمیٰ کا پانچ میں سے دو سوالات پر براہ راست جواب سے گریز

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھٹو ریفرنس پر اپنے مختصر رائے تحریری شکل میں پانچ صفحات میں جاری کردی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ آئین اور قانون میں اس بات کی گنجائش نہیں کہ بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل بھی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر جولائی میں بڑھنے کا امکان‘یقین نہیںحکومت پانچ سال پورے کرئے گی.مفتاح اسماعیل پاکستان میں بنیادی اصلاحات اورسمت تبدیل کرنے کی ضرورت ہے‘معاشی اعشاریے ابھی بہتر ہیں.سابق وزیرخزانہ کی گفتگو

سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پیش گوئی کی ہے کہ ڈالر کی قدر جولائی تک بڑھ جائے گی‘یقین نہیں کہ یہ حکومت پانچ سال پورے کرئے گی. مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈالر کی قیمت کے حوالے سے کہا کہ ڈالر کی قدر جولائی تک بڑھنے کا مزید پڑھیں

اپوزیشن میں بیٹھے کچھ لوگ جوتنقید کرتے ہیں ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں تنقید برائے تنقید میری نظر میں ہارا ہوا مائنڈ سیٹ ہے، ان کا کام انتشار پھیلانا اور لڑائی جھگڑا ہے، اگرعوام کو تکلیف دی گئی تو سختی سے پیش آؤں گی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں بیٹھے کچھ لوگ جوتنقید کرتے ہیں ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، تنقید برائے تنقید میری نظر میں ہارا ہوا مائنڈ سیٹ ہے،اگرعوام کو تکلیف دی گئی تو سختی سے پیش آؤں گی۔ انہوں نے نیوز کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سراج الحق کا کسانوں کو زمینیں اور بلاسود قرضے دینے کا مطالبہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کسانوں کو زمینیں اور بلاسود قرضے دینے کا مطالبہ کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی کمپنیوں کے بجائے ملک کی زمینیں کسانوں کو دی جائیں اور جعلی کھاد، بیج اور ادویات بیچنے والوں کو پکڑ کر مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے ایف بی آر کی آٹو میشن کے مجوزہ روڈ میپ کی اصولی منظوری دیدی

اسلام آباد(شہزار پراچہ) وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی آٹو میشن کے نظام کے مجوزہ روڈ میپ کی اصولی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی کہ اب اس روڈ میپ پر وقت کے واضح تعین کے ساتھ عمل درآمد کیا جائے.  وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی آٹو مزید پڑھیں

مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی سے پہلے کی تقریبات کتنی مہنگی؟ تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے 12 سو امیر ترین افراد کو مدعو کیا گیا تھا

ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریبات جاری ہیں نیویارک پوسٹ کے مطابق مکیش امبانی نے بیٹے کی تین روزہ شادی سے پہلے کی تقریبات پر تقریباً 120 ملین ڈالرخرچ کر ڈالے ہیں اننت ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کے سب مزید پڑھیں

65 ارب کے ٹیکس ریفنڈ کلیئر، وزیراعظم نے نجکاری پر زور دینے کا اعلان کردیا وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے بات چیت کو فوری طور پر آگے بڑھانے کی ہدایت بھی کی

وزیر اعظم شہباز شریف کے حکم پر ایف بی آر نے 65 ارب روپے کے واجب الادا ریفنڈز جاری کردیے۔ شہباز شریف نے حلف اٹھانے کے چند گھنٹوں بعد ہی ملکی معیشت کی بحالی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا اور نجکاری پر زور دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے حکم پر 65 ارب روپے کے واجب الادا ریفنڈز جاری وزیراعظم نے ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایات دی تھیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کے مطابق برآمد کنندگان کو 65 ارب روپے کے تمام واجب الادا ریفنڈز جاری کردیے گئے۔ ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم نے ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایات دی تھیں۔ ریفنڈز جاری کرنے سے برآمدات میں زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ برآمدی شعبوں کی طرف سے مزید پڑھیں