چین کا جے 20 طیارے استعمال کرتے ہوئے بھارت کے 17 رافیل مار گرانے کا دعویٰ ملٹری سمیولیشنز میں چین نے بھارت کو دھول چٹا دی

چین نے اپنے جے 20 اسٹیلتھ جیٹ طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے بھارت کے 17 رافیل لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پی ایل اے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ماتحت وانگ ہائی ایئر گروپ سے تعلق رکھنے والے ایک چینی پائلٹ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ 2020 کی نقلی مشقوں میں رافیل مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پابندی کی سینیٹ میں جمع کرائی گئی قرارداد واپس لے لی گئی بہرہ مند تنگی نے شدید تنقید کے بعد اپنی قرارداد واپس لی

پاکستان پیپلز پارٹی سے نکالے گئے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے شدید تنقید کے بعد سوشل میڈیا پر پابندی کی قرارداد واپس لے لی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا کہ ہر ایک رکن پارلیمنٹ کو قرارداد لانے اور قانون سازی کا حق ہوتا ہے، میرے ساتھی مزید پڑھیں

ای چالان جمع نہ کروانے تک پولیس سروسز میسر نہیں ہوں گی شہریوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سوچ سمجھ کر کرنا ہوگی،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

ای چالان جمع نہ کروانے تک پولیس سروسز میسر نہیں ہوں گی،شہریوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی سوچ سمجھ کر کرنا ہوگی۔ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ای چالان نادہندہ ہونے کی صورت میں لرنر پرمٹ، ڈوپلیکٹ، فریش مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات، آئی پی پی اور ق لیگ کا آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ق) نے صدارتی انتخابات کیلئے آصف علی زرداری کی حمایت کردی۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی صدارتی الیکشن کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان صدر استحکام پاکستان عبد العلیم خان کی رہائش گاہ پہنچے اور صدارتی انتخاب کیلئے آصف زرداری کیلئے ووٹ کی مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ، راناثنا اللہ کو مشیر قانون بنانے کا فیصلہ

پنجاب کابینہ آئندہ24 گھنٹوں میں تشکیل دئیےجانے کا امکان، صوبائی وزراء کو قلمدان دینے کے بارے میں ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صوبائی کابینہ کے پہلے مرحلے میں حلف اٹھانے والوں کو لاہور طلب کر لیا گیا، مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،موسمیات اور جنگلات کی وزارت دئیے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر پابندی، پیپلز پارٹی نے بہرامند تنگی اور ان کی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا بہرامند تنگی پارٹی کا نام استعمال نہ کریں، نیر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرامند تنگی کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائی گئی سوشل میڈیا پر پابندی کے مطالبے کی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔ سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سینیٹر بہرامند تنگی کی سینیٹ میں جمع کی مزید پڑھیں

کراچی : مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سےاتر گئیں کے پی ٹی پھاٹک پر بوگیاں اترنے سے کراچی سرکلر ٹرین معطل ہوگئی، ذرائع

کراچی میں کے پی ٹی ٹرمینل گیٹ پھاٹک پر مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترنے سے یکطرفہ ٹریفک معطل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کے پی ٹی پھاٹک پر بوگیاں اترنے سے کراچی سرکلر ٹرین معطل ہوگئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ذرائع نے کہا کہ سٹی اسٹیشن مزید پڑھیں

کراچی میں سردی کا 43 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا کراچی میں سردی پھر لوٹ آئی، پارہ 9 تک جانے کی پیشگوئی

کراچی میں جمعہ کو ہونے والی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔ مارچ کا سرد ترین زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ 19 ڈگری 43 سالہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز مغربی سسٹم سے برسنے والی بارش کے باعث آج شہر میں سردی کی لہر مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے روکے گئے پاکستان آنے والے جہاز میں کیا تھا؟ دفتر خارجہ نے بتا دیا دفتر خارجہ کی جانب سے بھارت کے جہاز کو روکنے اور سامان پر قبضہ کرنے کی شدید مذمت

دفتر خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاکستان آںے والے جہاز کو روکے جانے اور اس میں موجود سامان قبضے میں لینے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کیے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ’یہ رپورٹس مزید پڑھیں

بھارت میں ہسپانوی خاتون سیاح کے ساتھ شوہر کی موجودگی میں اجتماعی زیادتی خاتون خیمے سے باہر آئیں تو چھ سات لوگوں نے انہیں پکڑ لیا اور کچھ فاصلے پر لے جا کر ان کے ساتھ زیادتی کی

بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے دمکا ضلع میں غیرملکی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے خاتون کی عصمت دری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جمعہ کی رات دیر گئے ایک 28 سالہ ہسپانوی خاتون سیاح کو اس وقت گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے شوہر مزید پڑھیں