آئی ایم ایف کا ایک مرتبہ “ڈو مور” کا مطالبہ تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس شرح بڑھانے کی تجویز دے دی

آئی ایم ایف کا ایک مرتبہ “ڈو مور” کا مطالبہ، تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس شرح بڑھانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کی شرح بڑھانے اور ٹیکس سلیب کی تعداد سات سے کم کرکے چار کرنے مزید پڑھیں

نیول چیف کی گوادر میں طوفانی بارشوں کے متاثرین کی بحالی کی ہدایت نیول چیف کا پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوا۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کانفرنس کے دوران خطے اور بین الاقوامی میری ٹائم سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ نیول چیف مزید پڑھیں

برطانوی تعلیمی ویزا لینے میں ہزاروں پاکستانی طلبہ کو مشکلات کا سامنا ترجیحی ویزا کیلئے اضافی فیس بروقت ادا کرنے پر بھی درخواستوں کی پروسیسنگ نہیں کی جارہی

برطانوی تعلیمی اداروں میں درخواستوں کی پروسیسنگ میں تاخیر سے پاکستانی طلبہ کو غیر معمولی تعلیمی و مالی نقصان کا سامنا ہے۔ ویزا گائیڈ ورلڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق ہزاروں پاکستانی طلبہ کو فیس بروقت ادا کرنے اور بعض طلبہ کی طرف سے ترجیحی تعلیمی ویزا کے لیے فیس ادا کیے جانے کے باوجود مزید پڑھیں

لاہور میں ہر گھر سے 2 ہزار روپے تک کوڑا ٹیکس وصول کرنے کی تیاری ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے وزارت خزانہ پنجاب کو تجویز پیش کی گئی

صوبائی دارالحکومت میں کوڑا ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے سفارشات پنجاب حکومت کو پیش کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق لاہوریوں پر فی گھر سے کوڑا ٹیکس وصولی کی سفارشات پیش کردی گئیں، ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے وزارت خزانہ پنجاب کو تجویز پیش کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ لاہور میں کوڑا مزید پڑھیں

عورت مارچ روکنے کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کارڈز اور بینرز ناقابلِ قبول، عدالت تشہیر اور مارچ روکنے کا حکم دے، درخواست میں استدعا

لاہور ہائی کورٹ نے عورت مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عورت مارچ رکوانے کی درخواست شہری اعظم بٹ نے دائر کی ہے جس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کی۔ درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اختیار مزید پڑھیں

اے ایس پی شہر بانو نقوی کو سعودی شاہی مہمان بننے کی دعوت پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نے دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اے ایس پی اور ان کے اہلخانہ کے تمام اخراجات سعودی حکومت برداشت کریگی اور وہ سعودی عرب کی خاص مہمان ہونگی

اے ایس پی شہر بانو نقوی کو سعودی عرب نے شاہی مہمان بننے کی دعوت دیدی،شہربانونقوی اوران کے اہلخانہ کے دورہ سعودی عرب کے تمام اخراجات سعودی حکومت برداشت کرے گی اور وہ شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کرینگی، اے ایس پی اور ان کے اہلخانہ سعودی عرب کے خاص مہمان مزید پڑھیں

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا آئین کے آرٹیکل 140میں ترمیم کی جائیگی،دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے میں بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل کا حل بھی شامل ہے

پاکستان مسلم لیگ ن اور متحد ہ قومی موومنٹ کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا،آئین کے آرٹیکل 140میں ترمیم کی جائیگی،دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے میں بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل کا حل بھی شامل ہے۔ معاہدے میں کہا گیا ہے کہ آئینی ترمیم ترجیح ہوگی۔ایم کیو ایم اپوزیشن مزید پڑھیں

قومی اسمبلی ،265 نشستوں پر 96 نئے چہرے اسمبلی پہنچے نئے چہروں میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی تعداد سب سے زیادہ ،ن لیگ کے 15 ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے 11،11، عبدالعلیم خان ، عون چودھری بھی پہلی بار منتخب ہوئے ہیں

قومی اسمبلی میں 36فیصد نئے چہرے آگئے،265 نشستوں پر 96 نئے امیدوار منتخب ہو کر اسمبلی پہنچے، پیپلز پارٹی کے کم عمر ترین رکن میر جمال خان رئیسانی بھی بلوچستان سے پہلی بار منتخب ہو کر ایوان میں پہنچے ہیں۔نئے چہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد سب سے زیادہ مزید پڑھیں

سب کو بلا تفریق رمضان پیکج دیا جائے گا ، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت رمضان پیکج کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنہوں نے ہمارے خلاف بھی ووٹ دیا ان کو بھی پیکج جانا چاہیے ،سب کو بلا تفریق رمضان پیکج دیا جائے گا۔ آپ نے پیکج بھیجنے کی ویڈیوز بھی بنانی ہیں مزید پڑھیں

تین ماہ تک بیٹری چلانے والا موبائل متعارف

امریکا میں تین ماہ تک بیٹری چلانے والا موبائل متعارف کرا دیا گیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ زی ڈی نیٹ کے مطابق بیٹری ساز کمپنی انرجائزر نے طاقتور ترین بیٹری کے حامل فون کو متعارف کرادیا، جس کی بیٹری لگ بھگ 3 ماہ تک چلے گی۔ انرجائزر نے ورلڈ موبائل کانفرنس میں اینڈرائیڈ فون متعارف کراتے مزید پڑھیں