امریکا نے 159.2 ملین ڈالر کا سندھ بنیادی تعلیمی پروگرام مکمل کر لیا ہے جس میں موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے محفوظ 106 اسکول تعمیر کیے گئے ہیں۔ جمعہ کو امریکا نے سندھ حکومت کے اشتراک سے سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام (ایس بی ای پی) کی کامیاب تکمیل کا جشن ہائی اسکول دنبہ گوٹھ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی کمی کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 39 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 6 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکار ڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 32 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ذخائر کی مجموعی مالیت 7 ارب 94 کروڑ 96 لاکھ ڈالرز ریکارڈ مزید پڑھیں
بارش کیلئے دو بجے کا انتظار نہ کریں، پہلے شروع ہو سکتی ہے بارش کا یہ سلسلہ کتنے بجے تک جاری رہ سکتا ہے؟
کراچی میں جمعہ کو محکمہ موسمیات نے تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے اور اس کے پیش نظر دو بجے کے بعد سرکاری و نجی اداروں میں آدھے دن کی تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تاہم موسم کی پیش گوئی کے غیرملکی اداروں کے مطابق جمعہ کو کراچی میں بارش بارش دو بجے مزید پڑھیں
نگراں حکومت نے نئی حکومت کیلئے معاشی روڈ میپ وضع کردیا مشکل اصلاحات کیلئے آئی ایم ایف سے میڈیم ٹرم سہولت لینا ہوگی، وزارت خزانہ
نگراں حکومت نے نئی حکومت کیلئے معاشی روڈ میپ وضع کردیا ، جس میں پی آئی اے سمیت خسارے کا شکار اداروں کی نجکاری پر زور دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں آئی ایم ایف سے جلد نئے قرض پروگرام کے لئے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں، عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوئی بات نہیں ہورہی، ایک دوسرے کو کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے،انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کو کرپٹ کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا۔ ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی سیاسی جماعت بنا رہے ہیں، عوام کے مسائل کے حل مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا، گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے نگران وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کردیئے ہیں، نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر میں طوفانی اور تیز بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ نگران وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا، گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ مزید پڑھیں
پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوگیا۔ گزشتہ چند ماہ میں ٹورنٹو پروازوں پر تعینات 12 فضائی میزبان اب تک سلپ ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان جو ٹورنٹو پرواز پر تعینات تھا کینیڈا میں ہوٹل چھوڑ کر غائب مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کی کچھ باتیں جائز ہیں، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان کی نشاندہی کردہ کچھ باتوں کو ہم جائز سمجھتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی مولانا فضل مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف میں عرب ممالک اور ترکی کے دلائل ‘اسرائیلی قبضے کو غیرقانونی قراردینے پر زور عالمی عدالت اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی جانب سے دو سال قبل بھیجی جانے والی درخواست پر قانونی رائے دینے کے لیے 50 سے زیادہ ملکوں کے دلائل سن رہی ہے
دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں عرب ریاستوں اور ترکیہ نے اپنے دلائل میں بین الاقوامی ججوں پر زور دیا کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دیں کیونکہ اسرائیل کا قبضہ ہی امن کی راہ میں اصل رکاوٹ ہے عالمی عدالت انصاف میں جاری اس مقدمے کی آخری مزید پڑھیں
مریم نواز کی ہیلتھ کارڈ کوری ڈیزائن کر کے جلد فعال کرنے کی ہدایت
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ کارڈ کوری ڈیزائن کر کے جلد فعال کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، جس میں سرکاری اسپتالوں کی ایمر جنسی میں مفت ادویات کی فراہمی کا پلان طلب کیا گیا۔ اجلاس میں ادویات کی ہوم ڈیلیوری یکم مزید پڑھیں