کراچی میں اسٹیل ٹاؤن کے رہائشیوں کا گیس کے اضافی بلز کےخلاف 7 گھنٹے بعد دھرنا ختم ہوگیا۔ نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کی آمد و رفت بحال ہوگئی۔ اسٹیل مل کے رہائشی سڑکوں پر نکلے، احتجاج میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہوئیں۔ اسٹیل ٹاؤن پاکستان مارکیٹ سے نیشنل ہائی وے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بھارت کا ایک اور باشندہ یوکرین جنگ میں مارا گیا گجرات کے شہر سورت کا ہیمل منگوکیا آن لائن اشتہار کے ذریعے چنئی سے ماسکو گیا تھا۔
بھارت کا ایک اور باشندہ یوکرین کی جنگ میں روسی فوجیوں کے ساتھ لڑتا ہوا مارا گیا ہے۔ 23 سالہ ہیمل منگوکیا مغربی ریاست گجرات کے شہر سورت کا رہنے والا تھا۔ ہیمل نے ایک آن لائن اشتہار دیکھ کر روس میں ملازمت کے لیے درخواست دی تھی۔ وہ چنئی سے ماسکو گیا تھا۔ وہاں مزید پڑھیں
بھارت میں 89 سال پرانا مسلم شادی قانون ختم ریاست آسام کے مسلمانوں نے مودی حکومت کے اقدام کو الیکشن مہم کا حصہ قرار دے دیا
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے ریاست آسام میں 89 سال پرانے مسلم شادی کے قانون کو ختم کر دیا گیا ہے, ریاست میں نئے قانون کو لایا جائے گا۔ بھارت میں نریندر مودی حکومت نے ریاست آسام میں مسلم قانون کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت نابالغ مسلمانوں کو شادی مزید پڑھیں
بیٹی کے پولیس ٹریننگ میں پاس ہونے پر ماں خوشی سے جھوم اٹھی ماں کے بیٹی کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل
سانگھڑ میں مبینہ طور پر بیٹی کے پولیس ٹریننگ میں کامیاب ہونے کے بعد ماں اس قدر خوشی سے جھوم اٹھی کہ بیٹی کے ساتھ ہی رقص کرنا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ مناظر بیٹی کے پولیس امتحان میں مزید پڑھیں
مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر نے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کا اعزاز حاصل کرلیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی مریم نواز 220 ووٹ حاصل کرکے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئیں، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر نے پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے، ووٹنگ کے دوران مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اراکین نے مریم نواز کو ووٹ دیا، جن مزید پڑھیں
عربی ’’حلوے‘‘ کے بھوکے جنونی
گزشتہ روز لاہور کے ایک بازار میں ایک خاتون پر توہین مذہب کا الزام لگایا گیا۔ اس واقعے کی ویڈیو کل پورے سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی۔ اس ویڈیو میں خاتون کو عربی کیلیگرافی والا ایک ڈیزائنر لباس زیب تن کیے دیکھا جاسکتا ہے۔ خاتون کے ارد گرد لوگوں کا ایک ہجوم جمع ہے مزید پڑھیں
بھارت :اکبر اور سیتا کوالگ کرنے کا تنازع اعلی عدالت میں پہنچ گیا دونوں کو ساتھ رکھنے سے مذہبی جذبات مجروع ہورہے ہیں. انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد کی کلکتہ ہائی کورٹ میں درخواست
بھارت کی اعلیٰ عدالت میں ایک غیر معمولی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم کی جانب سے ”اکبر‘ ‘نامی شیر کو’ ’سیتا“ نامی شیرنی کو ایک ساتھ پنجرے میں رکھنے اور ان کے نام تبدیل کرنے پر اعتراض اٹھایا گیا ہے. بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا مزید پڑھیں
نئی حکومت کا قیام پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ نئی حکومت کا قیام پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
کون ہو گا نیا وفاقی وزیر اطلاعات؟
اسلام آباد(شہزاد پراچہ): کون ہو گا نیا وفاقی وزیر اطلاعات؟ ن لیگ کے دو بڑے رہنماؤں نے وفاقی وزیر بننے کے لیے لابنگ شروع کر دی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگریب کے پنجاب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ساتھ ایڈجسٹ ہونے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات کے لیے ڈاکٹر مصدق ملک اور انوشہ مزید پڑھیں
سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان میں چیٹنگ کا کیس سامنے آگیا
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سی ایس ایس 2022 کے تحریری امتحان میں پیپرز میں چیٹنگ کا کیس سامنے آگیا ہے۔ دستاویزکے مطابق سی ایس ایس 2022 کے دوامیدواروں کا اپنے پیپرز کی جوابی کاپیاں تبدیل کروانے کا انکشاف ہوا ہے، سی ایس ایس کے دونوں امیدواران کا تعلق کراچی سے ہے۔ یہ دونوں امیدواران مزید پڑھیں