سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین کے اعزاز میں زبردست ظہرانہ مینیو سن کا منہ میں پانی آجائے گا

سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین اپنے حلف اٹھا چکے ہیں، حلف برداری کی اس تقریب میں ان کیلئے زبردست ظہرانے کا انتظام بھی کیا گیا۔ ہفتہ (24 فروری) کو اسپیکر آغا سراج درّانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا سپیکر اسمبلی آغا سراج درانی نے تمام اراکین سے 3زبانوں سندھی،انگریزی اور اردو میںحلف لیا،آغاسراج درانی نے خو دبھی رکن سندھ اسمبلی کا حلف اٹھایا،جی ڈی اے،جماعت اسلامی کا بائیکاٹ

سند ھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا،سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کی، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔آغا سراج درانی نے تمام نو منتخب اراکین اسمبلی سے سندھی ،انگریزی اور اردو میں حلف لیا۔پیپلزپارٹی کے نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

ن لیگ کو کہا ہے کہ گورنر سندھ کے عہدے پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوسکتا گورنرشپ کیلئے امیدوار کامران ٹیسوری ہی ہوں گے۔ن لیگ نے مطالبات پر عملدرآمدکی یقین دہانی کرائی ہے، مرکزی رہنماء ایم کیوایم فاروق ستار کی گفتگو

ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کہا ہے کہ گورنر سندھ کے عہدے پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوسکتا، گورنرشپ کیلئے امیدوار کامران ٹیسوری ہی ہوں گے۔ن لیگ نے مطالبات پر عملدرآمدکی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی، سونے کی اینٹیں برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے صرافہ مارکیٹ سے حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور 9 سونے کی اینٹیں برآمد کرلیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے سونے کی اینٹیں برآمد کرلیں۔ایف آئی اے حکام نے بتایا مزید پڑھیں

ہم 3 آئینی ترامیم چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی انکار کی وجہ بتائے، ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ بتائے پیپلزپارٹی سے کیا طے ہوا ہے، خالد مقبول کی آج نیوز پر گفتگو، اتحادی جماعت سے اہم مذاکرات

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم 3 آئینی ترامیم چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی ترامیم سے انکارکی وجہ بتائے۔  خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کرنے جارہے ہیں، ہمارا معاہدہ ن لیگ کے ساتھ ہوا ہے، ہم جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کی نو منتخب حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئےآمادگی ظاہر کردی بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا سیاسی معاملہ ہے، اس پر بات چیت نہیں کروں گی، جولی کوزیک.

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نو منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی۔  ڈائریکٹرکمیونی کیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نےواشنگٹن میں پریس بریفنگ میں معاشی استحکام سے متعلق نگران حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت کے دور میں حکام مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا سپیکر پنجاب اسمبلی نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگاجو خفیہ رائے شماری سے کیا جائیگا،پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ اسلم اقبال اسمبلی نہ پہنچ سکے

پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا،سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اراکین اسمبلی سے حلف لیا ،حلف اٹھانے کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی نے تمام نومنتخب اراکین اسمبلی کو مبارکباد پیش کی۔انہوں نے تمام نومنتخب اراکین اسمبلی سے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ عوام کی امیدوں پر مزید پڑھیں

عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد اینٹی کرپشن نے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،عدالت نے عمران ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

معروف صحافی صحافی عمران ریاض کو آج اینٹی کرپشن نے گرفتار کرکے ضلع کچہری پیش کیا۔ عدالت نے عمران ریاض خان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے عمران ریاض کو جوڈیشل کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ اینٹی مزید پڑھیں

مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدیدسرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔بالائی خیبر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بسنت پر پابندی

اسلام آباد میں بسنت پر پابندی عائد کر کے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں پتنگ بازی پر مکمل طور پر پابندی عائد ہے۔ ڈی سی اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کوپتنگ بازی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں