پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عاطف خان کو اینٹی کرپشن نے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے عاطف خان کو مالم جبہ پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے کیس میں طلب کیا گیا ،عاطف خان کو 12 نومبر کو اینٹی کرپشن میں طلبی کا نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔ عاطف خان کا ردعمل مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
صرف 100 روپے میں معیاری کھانا فراہم کرنے والا فوڈ اے ٹی ایم
متوسط طبقے کے شکم اور جیب سے جڑی اس گاڑی کو یونیورسٹی طالبات چلا رہی ہیں نیکی کا جذبہ اور احساسِ انسانیت دل میں لئے قدم بڑھاتے ہی کارواں بڑھتا گیا۔ اسلام آباد میں یونیورسٹی طالبات کی جانب سے شروع کیا گیا فوڈ اے ٹی ایم لوگوں کو سو روپے میں کھانا فراہم کر رہا مزید پڑھیں
بیرون ملک نوکریوں کا جھانسہ، فراڈ سے بچنے کیلئے اہم معلومات
بیرون ملک نوکری کا اشتہار اصلی ہے یا جعلی، کیسے پتا کیا جائے؟ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں تعینات پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو کہا تھا کہ آپ یو اے ای سے مدد حاصل کریں، جس پر ہم نے یو اے ای مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہاز نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا
ایرانی کشتی نے اپنی بندرگاہ سے 1200 ناٹیکل میل پر ایک رکن کے شدید زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ انجن کے خراب ہونے کی اطلاع دی پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس ذوالفقار مزید پڑھیں
پاکستان نے ثالثی عدالت میں ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن تنازعہ کی پیروی کے لیے امریکی فرمز کی خدمات حاصل کر لیں
لا فرمز کی خدمات گیس پائپ لائن معاہدے کو مکمل کرنے یا بھاری جرمانہ ادا کرنے کی ایرانی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حاصل کی گئی ہیں.رپورٹ پاکستان نے بین الاقوامی ثالثی عدالت میں ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کے معاملے پر نمائندگی کے لیے دو امریکی لا فرمز کی خدمات حاصل کر مزید پڑھیں
محکمہ پاسپورٹ نے پاسپورٹ بنوانے کیلئے شناختی کارڈ کی شرط ختم کردی
اب شہری کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں، ایڈریس کی بنیاد پر پاسپورٹ بنوانے کی سہولت سے انکار نہیں کیا جائے گا۔ علاقائی دفاترز کو مراسلہ جاری محکمہ پاسپورٹ نے پاسپورٹ بنوانے کیلئے رولز میں ترمیم کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے پاسپورٹ بنوانے کیلئے شناختی کارڈ کی شرط ختم کردی مزید پڑھیں
پاکستانی ساختہ ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ تنزانیہ پہنچ گئی
ٹریکٹرز کی آمد سے مشرقی افریقہ میں پاکستان کے برآمدی پورٹ فولیو کو تقویت ملے گی. پاکستانی ہائی کمشنر پاکستان کے برآمدی شعبے نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیااور پاکستانی ساختہ ٹریکٹرز کی پہلی کھیپ گزشتہ روز تنزانیہ پہنچ گئی وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت مزید پڑھیں
بنگلہ دیش :شیخ مجیب ، حسینہ واجد کے ناموں پر رکھے گئے میڈیکل کالجز کے نام تبدیل
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمان اور ان کی بیٹی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سمیت عوامی لیگ کے رہنمائوں کے ناموں پر رکھے گئے 6 میڈیکل کالجز کے نام تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ مذکورہ اعلان وزارت صحت و خاندانی بہبود کے تحت میڈیکل ایجوکیشن اور فیملی ویلفیئر ڈویژن کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد سرور مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات: ووٹرز کو اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپرز جاری
واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے۔ جس میں “قبل از ووٹنگ” کے لیے جاری کردہ بیلٹ پیپرز انگریزی کے ساتھ اردو زبان میں بھی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں کچھ علاقوں کے بزرگ اور بیمار شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی پولنگ اسٹیشنز میں مزید پڑھیں
پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کو مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور کر لیا گیا ہے۔ جون میں ایس ایم ڈبلیو فور اور اگست میں اے اے مزید پڑھیں