حکومت نے اسلام آباد پولیس اور دیگر سرکاری ملازمین کے لیے پنشن کی ادائیگیوں کو کم کرنے اور ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک قومی روزقبل از وقت ریٹائرمنٹ سے متعلق مسودے میں مجوزہ جرمانے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا گیا ہے، جو کہ سالانہ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
انٹرنیٹ بندش کا فیصلہ کرنے کا اختیار وزارت داخلہ کا ہے، رانا ثناء اللہ بلاول بھٹو کوئی بھی وزارت لینا نہیں چاہتے، رانا ثناء اللہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی وزارتیں لے یا نہ لے، وہ ہمارے ساتھ ہے۔ آج نیوز کے پروگرام ”اسپاٹ لائٹ“ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی والے اگر ہمیں وزارت عظمیٰ کا ووٹ دے مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کی بار بار بندش سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 94 کروڑ کا نقصان انٹرنیٹ بندش پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا
ملک بھر میں انتخابات کے دوران اور اس کے بعد انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش سے سوشل میڈیا سروسز اور ٹیلی کام کمپنیوں کا کاروبار ٹھپ ہوگیا ہے، ایک دن انٹرنیٹ سروس بند ہونے سے ٹیلی کام کمپنیز کو 94 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں
مچھ کے قریب گیس پائپ لائن میں دھماکا، گیس منقطع مچھ اور اطراف میں جلد گیس بحال کر دی جائےگی، ترجمان سوئی سدرن
ترجمان سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ مچھ کے قریب 6 انچ قطر گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔ سوئی سدرن کے ترجمان نے بتایا کہ شرپسندوں کے ہاتھوں متاثرہ لائن کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا۔ انھون نے بتایا کہ ٹیکنیکل ٹیمیں مرمت کے لئے بولان ندی پہنچ گئیں، جمعرات کی شام مزید پڑھیں
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا
کراچی میں تھانہ رسالہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان مارے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔ زخمی ہونے والے اہلکار کی شناخت کریم بخش کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا مزید پڑھیں
ایم کیوایم پاکستان نے بھی ن لیگ سے سندھ کی گورنرشپ کا مطالبہ کر دیا بغیر کسی اہم عہدے کے 17 نشستوں والی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کیا جاسکتا،ذرائع ایم کیو ایم
ایم کیوایم پاکستان نے بھی مسلم لیگ ن سے سندھ کی گورنرشپ کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان اج اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے۔ اجلاس میں فیصلہ ہوگا کہ ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنرشپ ملے گی یا نہیں ۔ ایم کیوایم مزید پڑھیں
کرپشن میری ریڈلائن ہے، ماضی میں ایک ایک فائل اور تعیناتی پر رشوت چلتی تھی پچھلے 5 سالوں میں پنجاب کے ساتھ سوتیلے جیسا سلوک ہوا، مفت ادویات بند کردگئی تھیں، حکومت بناکر عوامی خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گے، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پارلیمانی پارٹی سے خطاب
نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ الیکشن مشکل تھا لیکن عوام نے مسلم لیگ ن کو واضح مینڈیٹ دیا،پچھلے پانچ سالوں میں پنجاب کے ساتھ سوتیلے جیسا سلوک ہوا، ایک ایک فائل اور تعیناتی پر رشوت چلتی تھی، مفت ادویات بند کردگئی تھیں، حکومت بناکر عوامی خدمت کے نئے ریکارڈ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم ٹو کا تماشہ رچانے کی کوششوں کو یکسر مسترد کر دیا قوم کو مجرموں کا غلام بنانے کا نتیجہ بدترین سیاسی عدم استحکام کی صورت میں نکلےگا، تحریکِ انصاف کو 180 نشستوں کی واضح اکثریت سونپی ہے، مینڈیٹ چوری کیخلاف مزاحمت کریں گے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف نے پی ڈی ایم ٹو کا تماشہ رچانے کی کوششوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو مجرموں کا غلام بنانے کا نتیجہ بدترین سیاسی عدم استحکام کی صورت میں نکلےگا۔ ایکس پر جاری بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے عوام کا مسترد مزید پڑھیں
حضرت لعل شہبازقلندر کا سالانہ عرس ، 29 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
حضرت لعل شہبازقلندر کے سالانہ 772 ویں عرس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جامشورونے ضلع بھر میں 29 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ حضرت لعل شہبازقلندر عرس کے پہلے روز چھٹی ہوگی۔دوسری جانب کمشنرحیدرآباد نے سیہون میں حضرت لعل شہبازقلندر کے سالانہ عرس کےدوران دفعہ 144 مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان پہاڑ حائل ہے، عبور کرنا آسان نہیں پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان کوئی اتحاد نہیں ہوا،سندھ میں پیپلز پارٹی اور کے پی کے میں پی ٹی آئی کے لیے ہمارا حق چھینا گیا۔مولانا فضل الرحمان کی گفتگو
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان پہاڑ حائل ہے، عبور کرنا آسان نہیں ہمارا اتحاد نہیں ہوا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غلط غلط ہوتا ہے 2018 میں ہوا یا 2024 میں ، انتخابات میں کس مزید پڑھیں