پولیس نے امیر بالاج کے قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا امیر بالاج پر حملے کی وجہ بننے والے حالات اور اس کے پیچھے ممکنہ محرکات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے،پولیس ذرائع

پولیس نے امیر بالاج کے قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ امیر بالاج کی موت خونی دشمنی کا ایک اور باب شروع کر سکتی ہے جس کا آغاز 1994 میں ان کے دادا بلا ٹرکاں والا کے قتل سے ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹیپو ٹرکاں والا کے مزید پڑھیں

سابق کمشنر راولپنڈی کو الزامات ثابت نہ کرنے پر فوجداری وقانونی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے سپریم کورٹ چاہے تو لیاقت علی چٹھہ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرکے توہین عدالت کی کارروائی کو آگے بڑھا سکتی ہے، 6 ماہ کی قید، سرکاری نوکری سے برخواستگی اور پنشن اور دیگر مراعات کا خاتمہ ہوسکتا ہے ،قانونی ماہرین

چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگرپر الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ اگر اپنے الزامات ثابت کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں تو ان کے خلاف درج ذیل فوجداری و قانونی وآئینی ومحکمانہ کاروائیاں ہو سکتی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر سپریم مزید پڑھیں

پاکستان: سائبر حملوں میں 17فیصد اضافہ

اسلام آباد(شہزاد پراچہ)گلوبل سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایک سال کے دوران پاکستان میں 2023 میں سائبر حملوں میں 17فیصد اضافہ ہوا۔ کیسپرسکی کی جانب سے منعقدہ نویں سائبر سکیورٹی کانفرنس میں ماہرین کی جانب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے مختلف پہلووں پر بات کی گئی۔ بات چیت کا مرکزی نقطہ مزید پڑھیں

نوازشریف اور اصف زرداری کی مری میں ملاقات متوقع

اسلام آباد(زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم)پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف مری باغ شہیداں میں سیاسی بیٹھک کررہے ہیں۔ ذرائع نے ہم ٹی وی کو بتایا ہے کہ نواز شریف مری اپنے رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں، چوبیس گھنٹے میں قائد ن لیگ کی بڑی سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا نومنتخب آزاد رکن مسلم لیگ ن میں شامل گوادر سمیت پورے بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب آزاد رکن عاصم کرد گیلو پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ پارٹی صدر شہباز شریف نے کہا کہ گوادر سمیت پورے بلوچستان کی ترقی اولین ترجیح ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے میر عاصم کرد گیلو نے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

9 مئی ہم نے نہیں کیا کروایا گیا تھا، وقت آئے گا تو ثابت کریں گے کس نے کروایا، علی امین گنڈا پور اگر میری گرفتاری سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو میں تیار ہوں، ہم خیرات نہیں مانگ رہے لیکن حقوق ضرور لیں گے، خاموش رہنے کی وجہ سے صوبے کا یہ حال ہوا ہے۔ نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 9 مئی ہم نے نہیں کیا کروایا گیا تھا، وقت آئے گا تو ثابت کریں گے کس نے کروایا۔ پشاور میں صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کے حقوق مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضامندی کی اطلاعات صدر مملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پیپلزپارٹی کو ملیں گے، تاہم چیئرمین سینیٹ اور چاروں گورنرز کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ رپورٹ

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضامندی کی اطلاعات سامنے آگئیں۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر مثبت پیشرفت ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پی پی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے اور مزید پڑھیں

سابق کمشنر راولپنڈی کو اوور سیز نے 25 کروڑ میں خریدا، راجہ ریاض کا الزام

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض نے الزام عائد کیا ہے کہ راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے الزامات جھوٹے ہیں انہیں اوور سیز نے 25 کروڑ روپے میں خریدا ہے جبکہ عثمان بزدار نے انہیں پوسٹنگ بھی 5 کروڑ لے کر دی تھی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ مزید پڑھیں

بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے ،مریم نواز

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیوروکریسی کو قانون شکنی پر اکسانے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہا کہ بیوروکریسی کو دھمکیوں کا مطلب ریاستی نظام میں انتشار پیدا کرنا ہے، افسران سے کہتی ہوں کہ دھمکیوں سے مرعوب نہ ہوں، مزید پڑھیں

جی ڈی اے نے مورو میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا جعلی الیکشن کو کالعدم قرار دیا جائے اور الیکشن کمیشن نئے غیرجانبدار انتخابات کرائے، سردار عبدالرحیم

گرینڈ ڈیموکریٹ الائنس (جی ڈی اے) نے 20 فروری کو مورو میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری اطلاعات جی ڈی اے سردار عبدالرحیم کہتے ہیں کہ جمہوریت حق کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی۔ سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے نے جامشورو دھرنے میں شرکت پر سیاسی جماعتوں سے اظہار تشکر کیا۔ سردار عبدالرحیم مزید پڑھیں