پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے آج ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے پیر کو ایک اور بیٹھک لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوآڈینیشن کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
’کمشنر کے تانے بانے پی ٹی آئی سے مل رہے ہیں‘ ‘کمشنر کے الزامات کے پیچھے جو ہاتھ ہے وہ بےنقاب ہونا ضروری ہے’
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خلاد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ملک مشکل وقت سے گزر رہا ہے، ہماری چوائسز ہی ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریں گی۔ آخ نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمیں بھی کراچی سے ہرایا گیا تھا، مزید پڑھیں
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو امریکی ویزا مل گیا لیاقت چٹھہ سرکاری ملازمت سے 12 مارچ کو ریٹائر ہورہے ہیں
انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو امریکی ویزا مل گیا۔ ذرائع کے مطابق لیاقت چٹھہ کو 13 فروری کو پانچ سال کیلئے امریکی ویزا ملا ہے۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اعترافی بیان دیتے ہوئے اپنے مزید پڑھیں
کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر چیف جسٹس کا ردعمل آگیا مجھ پر جو مرضی الزام لگائیں، اس کا کوئی ثبوت بھی تو دیں۔ قاضی فائز عیسیٰ کی گفتگو
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر چیف جسٹس آف پاکستان کا ردعمل آگیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی عمران وسیم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے چیف چسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کوئی بے بنیاد الزام لگا دیں نہ اس میں کچھ ذرا سی بھی صداقت ہو، نہ ذرا سی سچائی ہو نہ مزید پڑھیں
انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی نے استعفیٰ دیدیا جعلی مہریں لگی ہیں،چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ملوث ہیں، نے آج صبح فجر کی نماز کی بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔جعلی مہریں لگی ہیں،چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ملوث ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ میں نے آج صبح فجر کی نماز کی بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی تھی۔میں غلط کام مزید پڑھیں
سلمان اکرم راجہ کو رہا کردیا گیا سلمان اکرم راجہ کو لاہور میں احتجاج کے دوران حراست میں لیا تھ
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کیا تھا جنہیں اب رہا کر دیا گیا۔ سلمان اکرم راجہ احتجاج کے لیے جیل روڈ آفس پہنچے تاہم احتجاج شروع ہونے سے پہلے ہی پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لیا تھا، لاہور پولیس دھکے دیتے ہوئے سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر آر اوز، ڈی آر اوز کیخلاف مہم دہشتگردی کے مترادف ہے، شرجیل میمن
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آر اور اور ڈی آر اوز کے خلاف چلنے والی مہم دہشتگردی کے مترادف ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر مستقل آر اوز اور ڈی آر اوز مزید پڑھیں
الیکشن کے نام پر بہت بڑا ڈاکا ڈالا گیا ہے، روف حسن
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما روف حسن نے کہا ہے کہ الیکشن کے نام پر بہت بڑا ڈاکا ڈالا گیا ہے، کمشنر راولپنڈی نے کہا 70،70ہزار کی لیڈ کو ہم نے شکست میں بدلی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹو نائٹ ود سید ثمر عباس ” میں گفتگو کرتے ہوئے روف حسن نے مزید پڑھیں
نو منتخب آزاد اراکین کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
پشاورسے نو منتخب آزاد ایم پی ایز ملک طارق اعوان اور بھکر سے عنایت شاہانی اور عامر نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نومنتخب آزاد ایم پی اے ملک طارق اعوان نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور مسلم لیگ مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت مسلمہ ہے، دعوے حقائق تبدیل نہیں کرسکتے، ترجمان وزارت خارجہ من گھڑت دعوے تاریخ اور حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتے، ترجمان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاک افغان سرحد کی قانونی حیثیت پر من گھڑت دعوے حقائق تبدیل نہیں کرسکتے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغان عبوری نائب وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد سے متعلق جغرافیہ، تاریخ اور بین الاقوامی قانون کے حقائق مزید پڑھیں