پنجاب اسمبلی کے 4 آزاد ارکان اسمبلی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 4 آزاد ارکان اسمبلی نے صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی، جس میں آئندہ کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر چاروں ارکان نے آئی پی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ہمارے ساتھ انصاف ہو تو حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اگر ہمارے ساتھ انصاف ہو تو ہم حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے منصور علی خان کے ساتھ” میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
75سیٹوں پر وکٹری اسپیچ کرنا عجیب سی بات ہے، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ حقیقت بالکل مختلف ہے، لیڈنگ پارٹی پی ٹی آئی ہے، 75سیٹوں پر وکٹری اسپیچ کرنا عجیب سی بات ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ جو نمبرز ہمیں چاہتے تھے وہ حاصل نہیں ہو سکے ، حقیقت بالکل مختلف ہے، مزید پڑھیں
کچے میں مقیم ڈاکؤوں کے خلاف سخت اور مؤثر پولیس آپریشن ہوگا، ایس ایس پی گھوٹکی جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، محمد انور کھیتران
ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران نے کہا ہے کہ کچے میں مقیم ڈاکؤوں کے خلاف سخت اور مؤثر پولیس آپریشن ہوگا، جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایس ایس پی انور کھیتران گھوٹکی تھانے پہنچے اور میڈیا کو بتایا کہ موٹر وے پر ڈاکؤوں نے مزید پڑھیں
مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نامزد قائد ن لیگ نواز شریف نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے نامزد کیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) ، حالیہ عام انتخابات میں کامیابی کے بعد پنجاب میں حکومت منانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو وزیر اعلیٰ کے لئے نامزد کیا ہے، وزیر اعلیٰ بننے کی صورت میں مریم نواز پنجاب سمیت کسی بھی پاکستانی صوبے کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا جی ڈی اے کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہ الیکشن میں ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی نے زبردست قسم کی دھاندلی کی، حافظ نعیم الرحمان
کراچی میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس ( جی ڈی اے) اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کےدرمیان ملاقات ہوئی، جس میں جماعت اسلامی نے جی ڈی اے کے دھرنے میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ جی ڈی اے وفد نے جماعت اسلامی کے مرکز ادارہ نور حق کا دورہ کیا، وفد میں ڈاکٹر صفدرعباسی، سردارعبدالرحیم اور دیگر مزید پڑھیں
چاغی میں پانچ دن سے بند آر سی ڈی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی مطالبات پر عمل درآمد نہیں ہوا پھر آر سی ڈی شاہراہ بلاک کریں گے، امان اللہ نوتیزئی ویب ڈیسک 4
بلوچستان کے ضلع چاغی میں پانج دن سے بند آر سی ڈی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی ہے۔ آر سی ڈی شاہراہ کو جمعیت علماء اسلام بابائے چاغی پینل کی کال پر الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف غیر معینہ مدت کے لیے بند کیا گیا تھا۔ بین الاقوامی شاہراہ دالبندین یک مچ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم قائدین کی اہم بیٹھک، تعاون سے آگے بڑھنے پر اتفاق ایم کیو ایم کا کراچی کے تمام ٹاؤنز میں فتح کا جشن منانے کا اعلان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم پاکستان کے قائدین کی اہم مشاورتی بیٹھک ہوئی۔ جس میں باہمی تعاون سے آگے بڑھنے پر اتفاق کیا گیا۔ اس کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کے تمام ٹاؤنز میں ”جشن فتح“ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ڈپٹی کنوینئر انیس قائم خانی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا رابطہ، ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق آزاد اراکین کی شمولیت سے قبل ٹی او آرز طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک اور پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی قیادت کا رابطہ ہوا اس دوران دونوں جماعتوں نے ساتھ مل کر چلنے پر اتفاق کیا، بتایا گیا مزید پڑھیں
ہمیں واضح مینڈیٹ نہیں ملا جس کا افسوس ہے بدقسمتی سےملک میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح مینڈیٹ نہیں ملا،خواہش اور کوشش تھی کسی ایک پارٹی کو واضح مینڈیٹ ملے لیکن ہمیں مینڈیٹ نہیں ملا۔مصدق ملک کی گفتگو
مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ کوشش تھی کسی ایک پارٹی کو واضح مینڈیٹ ملے لیکن ہمیں مینڈیٹ نہیں ملا اس بات کا افسوس ہے۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سےملک میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح مینڈیٹ نہیں ملا۔خواہش اور کوشش مزید پڑھیں