پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو نہیں توڑنا چاہئیے ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف الیکشن ہارے ہوئے ہیں،نوازشریف کا اخلاقی طور پر وزیراعظم بننا ٹھیک نہیں، وزیراعظم کے عہدے کے لیے شہباز شریف یا ایاز مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا عندیہ
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں انہوں نے الیکشن سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور جے یوئی آئی کے ساتھ مبینہ دھاندلی کی شکایات کیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں
نوازشریف نےوزیراعظم کے عہدے کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا ، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف نے وزیراعظم کے عہدے کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئےمریم نوازشریف کو نامزد کیا گیاہے،نوازشریف نے عوام اور سیاسی تعاون فراہم کرنے مزید پڑھیں
ن لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، ق لیگ اور آئی پی پی کا ملکر وفاق میں حکومت بنانے کا اعلان
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیلئے ہماری جماعت کے امیدوار نواز شریف ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے امیدوار نامزد کردیا،انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت کا شکر گزار ہوں،ہم اس لیے اکھٹے ہوئے کہ قوم مزید پڑھیں
مریم نواز، خواجہ آصف سمیت الیکشن جیتنے والے 18 امیدواروں کیخلاف درخواستیں خارج ان امیدواروں میں علیم خان، عطا تارڑ، عون چوہدری بھی شامل
لاہور ہائیکورٹ نے علیم خان، مریم نواز، عطا تارڑ، عون چوہدری اور خواجہ آصف سمیت عام انتخابات میں فاتح قرار دیے گئے 18 امیدواروں کے خلاف درخواستیں خارج کر دیں۔ عام انتخابات کے نتائج کے خلاف درخواستوں پر ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلے سنا دئیے۔ عدالت نے 18حلقوں کےانتخابی نتائج کےخلاف مزید پڑھیں
انتخابی نتائج: ڈرامہ کرنے کی ضرورت کیا تھی، جی ایچ کیو میں بیٹھ کر اعلان کرتے ہم سرتسلیم خم کرلیتے، اختر مینگل ان قوتوں کو بتانا چاہتا ہوں ہماری دو سیٹیں لینا چاہیں تو لے جائیں، کم سے کم ہمارے سر سے یہ درد ختم ہو، اختر مینگل
آج بلوچستان مکمل طور پر بند رہا ہے، کوئٹہ، خضدار، کیچ سمیت جتنے بلوچستان کے جتنے بھی علاقے ہیں ان میں ہڑتال، احتجاج اور دھرنے جاری ہیں، اور تمام سیاسی جماعتیں بشمول پی ٹی آئی، جے یو آئی (ف)، بلوچستان عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی سب ہی سراپا احتجاج ہیں، کیونکہ بلوچستان میں بھی الیکشن متنازع مزید پڑھیں
امریکا میں ہجوم مشتعل، شہریوں نے بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کو مسترد کردیا سان فرانسسکو میں ڈرائیور لیس ٹیکنالوجی کے بارے میں کشیدگی بڑھنے پر ہجوم نے ویمو ٹیکسی کو آگ لگا دی
امریکی شہر سان فرانسسکو میں مشتعل ہجوم نے ویمو ٹیکسی کو آگ لگا دی۔ شہریوں نے بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود سے چلنے والی گاڑیاں حادثات کا سبب بن رہی ہیں۔ سان فرانسسکو میں ڈرائیور لیس ٹیکنالوجی کے بارے میں دن بہ دن شہریوں کے تحفظات میں اضافہ ہوتا مزید پڑھیں
بھارت میں ای وی ایم مشینوں سے نتائج کتنی دیر میں آتے ہیں پاکستان میں ای وی ایم سے پولنگ ہوتی تو نتیجہ کیا ہوتا؟
نتائج کے حصول اور اجراء میں مشینی عمل دخل (الیکشن مینیجمنٹ سسٹم) کے باوجود نتائج میں تاخیر نے تمام سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں، جس پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دعویٰ کیا ہے عام انتخابات 2024 کے نتائج 36 گھنٹوں میں مکمل کرلیے گئے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ 2018 کے نتائج مزید پڑھیں
جی ڈی اے کا حیدرآباد بائی پاس پر دھرنا دینے کا اعلان ہمارے دو ارکان اسمبلی میں حلف نہیں لیں گے، صفدر عباسی
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے 16 فروری کو حیدرآباد بائی پاس پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کا کہنا ہے کہ بھٹو اور بے نظیر کے دور میں بھی پیپلز پارٹی نے سندھ میں اتنی نشستیں نہیں جیتی تھیں، یہ آر او اور ڈی آر اوز مزید پڑھیں
ن لیگ کا یہ آخری اقتدار ہے‘ زرداری سب کچھ نچوڑ لیں گے، فیصل واوڈا پاکستان میں جو کچھ ہوا کوئی نئی چیز نہیں‘ اس الیکشن کو جوڈیشل سلیکشن کہتا ہوں‘ ۔ اگر نواز شریف وزیراعظم بنے تو مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گی۔ سابق وفاقی وزیر کی گفتگو
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا یہ آخری اقتدار ہے، وزیراعظم بنانے کی جنگ میں آصف زرداری سب کچھ نچوڑ لیں گے، اگر نواز شریف وزیراعظم بنے تو مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گی، پاکستان میں جو کچھ ہوا کوئی نئی چیز نہیں، اس الیکشن کو جوڈیشل سلیکشن مزید پڑھیں