برطانیہ کا انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار

برطانیہ نے پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے انتخابات کی شفافیت اور شمولیت کے فقدان پر شدید تحفظات کو تسلیم کرتے ہیں۔ حکام کو معلومات تک آزادانہ رسائی اور قانون کی حکمرانی سمیت بنیادی انسانی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا حکومت بنانے میں مدد کرنے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنویئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم حکومت بنانے میں مدد کریں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام 75سال سے منتظر ہیں کب ان سے عوام کی طرح سلوک کیا جائے مزید پڑھیں

جو بھی سیاسی جماعت ووٹ لے کر آئے اس کو حکومت کرنے کا حق ہے، روف حسن

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما روف حسن نے کہا ہے کہ یہ ٹمپرنگ کی جارہی کہ وفاق اور پنجاب میں بننے والی حکومتوں میں پی ٹی آئی کسی قسم کا کوئی حصہ نہ ڈال سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات روف حسن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹربیونل اور کورٹس آف مزید پڑھیں

بلاول نے انتخابی نتائج کی سست روی پر تشویش کا اظہار کردیا پیپلز پارٹی کے لئے ابتدائی انتخابی نتائج حوصلہ افزاء ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی نتائج کے سامنے آنے میں سست روی پر تشویش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ انتخابی نتائج ناقابل یقین حد تک سست روی کا شکار ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ پیپلز پارٹی کے لئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں کس کی سبقت ؟ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ملک میں عام انتخابات کا پُرامن انعقاد

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کا پُرامن انعقاد کیا گیا۔ عام انتخابات میں مجموعی طور پر قومی اسمبلی کی دو سو چونسٹھ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی پانچ سو اکیانوے نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

کراچی میں سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر حملوں اور دھاندلی کے الزامات ولنگ اسٹیشن کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ایک طرف جہاں نتائج کا سلسلہ جاری ہے، وہیں کراچی کی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر حملوں اور دھاندلی کے الزامات لگا رہی ہیں۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے امیدوار اور مسلح افراد نے این اے 235 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 51 پر حملہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں برتری حاصل کرنے میں ناکام این اے 149 ملتان، این اے 155 لودھراں کے ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں جہانگیر ترین دونوں نشستوں پر پی ٹی آئی امیدواروں سے پیچھے رہ گئے

آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین 2 قومی اسمبلی کی نشستوں پر ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں برتری حاصل کرنے میں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ملک بھر سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے 2 مزید پڑھیں

الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے شکوک وشبہات ہیں، اکثریت کو اقلیت میں بدلنے سے بہت بڑا نقصان ہو جائے گا۔بیرسٹر گوہر علی کی ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گفتگو

ملک بھر میں آج عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں اور ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مردوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔لاہور سمیت مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

عام انتخابات 2024، اب تک آزاد امیدوار 55 نشستوں پر برتری حاصل کرنے میں کامیاب غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اب تک ن لیگ کو 23، پیپلزپارٹی کو 12 نشستوں پر برتری حاصل

عام انتخابات 2024، اب تک آزاد امیدوار 55 نشستوں پر برتری حاصل کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے مطابق اب تک قومی اسمبلی کی 100 نشستوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے، جن کے مطابق آزاد امیدوار سب سے آگے ہیں۔ غیر سرکاری مزید پڑھیں

مراد علی شاہ نے صوبائی نشست جیت لی

سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی نشست جیت لی ہے۔ پی ایس 77 جامشورو 1کے تمام 169 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آگئے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ 66100 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے روشن علی برڑو 6150 ووٹ لیکر دوسرے مزید پڑھیں