مسلح افواج نے عام انتخابات کے پر امن اور تشدد سے پاک انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے انتخابی عمل میں سیکیورٹی فراہم کی ،افواج پاکستان، قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے آئین کے مطابق کردار ادا کیا۔ تقریباً6ہزار مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے پرعزم ہیں، نگراں وزیراعظم، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل دہشت گردی میں ملوث مجرم ناقابل معافی ہیں، بلاول
الیکشن سے ایک روز قبل بلوچستان کے علاقوں قلعہ سیف اللہ اور پشین میں ہوئے دھماکوں میں 29 افراد کے جاں بحق ہونے پر نگراں وزیراعظم سمیت متعدد سینئیر سیاسی اور حکومتی رہنماؤں نے مذمت کی ہے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی مزید پڑھیں
تقریباً 70 فیصد بھٹہ مزدور شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ کے حق سے محروم نوراں کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ کب بھریں گے، کب بھٹہ مزدور اپنی تقدیر کے ووٹ کے زریعے خود کاتب بنیں گے؟
نوراں اری او نوراں ۔۔۔ کوئی جلدی کرو ولدی ڈھ گئی ہے۔ چاچی نے اینٹیں بناتی 14 سے 15 سال کی لڑکی کو بےحوش ہوکر گرتے دیکھا اور دائیں بائیں آوازیں دینے لگی۔ پانی منہ پر ڈال کر نمک چٹایا گیا۔ ہاں جی دل جو گھبرا گیا تھا، ابھی 5 ماہ ہوئے شادی کو اور مزید پڑھیں
عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت ڈیڑھ ہزار قیدیوں نے ووٹ کاسٹ کردیا صوبے کی 43 جیلوں میں 65 ہزار سے زائد قیدی ہیں، ان میں صرف 1500 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کا حق استعمال کیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت ڈیڑھ ہزار قیدیوں نے ووٹ کاسٹ کردیا، قیدیوں کے ووٹوں کا رزلٹ الیکشن کمیشن جاری کرے گا۔ میڈیا کے مطابق پنجاب بھر کی 43 جیلوں میں 65 ہزار سے زائد قیدی ہیں، ان میں صرف 1500 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کا مزید پڑھیں
8 فروری کے بعد میں حکومت بنانے کا جشن منا رہا ہوں گا میں نئی سوچ کے ساتھ وزیراعظم بننا چاہتا ہوں، اس ملک کو شہبازشریف کی طرح نہیں چلانا چاہتا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گفتگو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کے بعد میں حکومت بنانے کا جشن منا رہا ہوں گا ، میں نئی سوچ کے ساتھ وزیراعظم بننا چاہتا ہوں، اس ملک کو شہبازشریف کی طرح نہیں چلانا چاہتا۔ انہوں نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
اگرعوام نے سادہ اکثریت دی تو وزیراعظم کے امیدوار نوازشریف ہوں گے سادہ اکثریت نہ ملی تو وزارت عظمیٰ کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا، نوازشریف کی عمر زیادہ ہے لیکن تجربہ بھی انہی کا زیادہ ہے، پاکستان کو چیلنجز سے نکالنے کیلئے سب کو مل کر مشاورت سے چلنا ہوگا۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کی گفتگو
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگرعوام نے سادہ اکثریت دی تو وزیراعظم کے امیدوار نوازشریف ہوں گے،سادہ اکثریت نہ ملی تو وزارت عظمیٰ کا فیصلہ مشاورت سے ہوگا،نوازشریف کی عمر زیادہ ہے لیکن تجربہ بھی انہی کا زیادہ ہے، پاکستان کو چیلنجز سے نکالنے کیلئے سب کو مل کر مزید پڑھیں
الیکشن 2024، کل کے مخالف آج ایک دوسرے کی حمایتی بن گئے
اسلام آباد(شہزاد پراچہ )کل کے مخالف آج ایک دوسرے کی حمایتی بن گئے۔ الیکشن 2024 میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں سابق سیاسی مخالفین ایک دوسرے کی حمایتی بن گئے. سرگودھا کے حلقے این اے 82 میں سابق سیاسی حریف بھیرہ شریف کے پیر فاروق بہاولحق شاہ اور ندیم افضل چن قومی مزید پڑھیں
کراچی: پولنگ اسٹیشن پہنچنے والے سامان میں بیلٹ بکس غائب، جماعت اسلامی کا احتجاج
کراچی: جماعت اسلامی نے انتخابات سے قبل دھاندلی و ضابطگی کے حوالے سے صوبائی الیکشن کمیشن کو خط ارسال کر دیا۔ جماعت اسلامی کے الیکشن سیل کے انچارج راجہ عارف سلطان نے انتخابات سے قبل دھاندلی اور بے ضابطگی کے حوالے صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے نام خط جاری کر دیا۔ قومی اسمبلی کی نشست مزید پڑھیں
لاہور میں مجموعی طور پر ایک ہزار سے زائد امیدوار مدمقابل آ گئے
عام انتخابات 2024میں صوبائی دارالحکومت لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44نشستوں پر 1079امیدوار مدمقابل ہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سے قومی اسمبلی کی 14نشستوں پر 266امیدوار پنجہ آزمائی کر رہے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کے 30حلقوں میں 813 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ این اے 120 میں سب سے زیادہ 27امیدوار مدمقابل ہیں جبکہ مزید پڑھیں
ایم کیوایم کو ووٹ نہ دیا تو سمجھیں گے ہمارے لوگ غدار ہیں، شاہی سید آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے مضبوط اتحاد بنا رہے ہیں، مصطفیٰ کمال
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما شاہی سید نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کو ووٹ نہ دیا تو سمجھیں گے ہمارے لوگ غدار ہیں، ہم باچا خان کے پیرو کار ہیں، امن چاہتے ہیں۔ رہنما ایم کیوایم مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی آگ اور خون میں نہایا ہوا ہے، آئندہ مزید پڑھیں