بھارتی انکوائری ٹیم کے دورے کا بیان محکمہ خارجہ نے واپس لے لیا

گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش سے متعلق حقائق کو بھارت شیئر کرے گا، بائیڈن انتظامیہ نجر قتل کیس کی تفتیش کے حوالے سے کینیڈا سے تعلقات میں پیدا ہونے والی گراوٹ کے بعد اب بھارت کو امریکا کی طرف سے ایک دھچکا لگا ہے۔ خالصتان نواز کینیڈین سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے مزید پڑھیں

گزشتہ 11 برس میں چیف جسٹس بننے والے ججز کے نوٹیفکیشن کتنے دن پہلے ہوئے؟

جسٹس ناصر الملک کا عہدہ سنبھالنے سے سب سے کم مدت 4 دن پہلے نوٹیفکیشن ہوا جب کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا سب سے زیادہ 84 دن پہلے ہی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا تھا ملک میں گزشتہ 11 برس میں چیف جسٹس پاکستان بننے والے ججز کے نوٹیفکیشن کتنے دن پہلے ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس،11سال بعد چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے ،وزیراعظم کا پرتپاک استقبال

وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر لی چیانگ کا استقبال کیا، چینی وزیراعظم کو گلدستے پیش کئے گئے اور 21توپوں کی سلامی دی گئی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی اس موقع پر موجود تھے، معزز مہمان کا ریڈ کارپٹ مزید پڑھیں

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں اورٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر کی گئی۔ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع انکم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے صرف پختونخوا رکھنے کی تجویز

صوبہ خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے صرف پختونخوا رکھنے کی متفقہ تجویز دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے بند کمرہ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے نام میں ترمیم کی تجویز عوامی نیشنل پارٹی نے پیش کی جس کی تاحال کسی جماعت نے مخالفت نہیں مزید پڑھیں

دلہن کو 1 لاکھ روپے سلامی اور فرنیچر، غریب بچیوں کی شادی کیلئے بڑے پیکیج کی منظوری

حکومت کی جانب سے دلہن کو مزید کیا کچھ بطور تحفہ دیا جائے گا پنجاب کابینہ نے تین ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کیلئے پراجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں اجلاس ہوا جس میں صوبے میں تین ہزار غریب خاندان مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی ڈگری دینے پر جامعہ کراچی کے سنڈیکیٹ اراکین کی مخالفت

ڈاکٹر ذاکر نائیک اعزازی ڈگری دینے کی باقاعدہ سفارش جامعات کے چانسلر کامران ٹیسوری نے کی تھی۔ جامعہ کراچی نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی منظوری دیدی۔ جبکہ جامعہ کے تین سنڈیکیٹ اراکین نے ڈگری دینے کی مخالفت بھی کی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اعزازی سند مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ دھماکہ: 6 نمبرز کا ڈیٹا موصول، خاتون سمیت 9 مشکوک افراد حراست میں

دھماکے کے وقت حملہ آور کے پاس موبائل فون نہیں تھا، حکام کراچی ائیرپورٹ کے سگنل پر دھماکہ، 9 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا،تفتیشی حکام نے جیو فینسنگ مکمل کرکے شواہد فرانزک کے لیے بھجوا دیئے، تاحال خودکش حملے کا مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا۔ تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے ملنے مزید پڑھیں

ماہ رنگ بلوچ کوکراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ماہ رنگ بلوچ غیرملکی ایئرلائن سے امریکہ جانے کی خواہشمند تھیں نام امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں ہونے کے باعث روانگی سے روکا گیا۔بعدازاں سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ایئرپورٹ پر روکے مزید پڑھیں

ایف بی آر نے نان فائلرز کیخلاف 14 اکتوبر کے بعد کارروائی کا عندیہ دیدیا

14 اکتوبر تک نان فائلرز نے گوشوارے جمع نہیں کرائے تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن میں صرف چھ دن باقی رہ گئے، ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان فائلرز کیخلاف 14 اکتوبر کے بعد کارروائی کا عندیہ دیدیا، ٹیکس گوشوارے جمع مزید پڑھیں