توشہ خانہ کیس میں 14 سال قید کی سزا پانے والی بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔اس سے قبل حکومت کی جانب سے بشریٰ بی بی کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی: 3 تلوار پر پی ٹی آئی کارکنوں سے جھڑپ میں ایس ایچ او زخمی، 10 افراد زیر حراست لاہور، پشاور اور اوکاڑہ میں بھی جھڑپیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر مختلف شہروں میں پارٹی نے ریلیاں نکالیں۔ بغیر اجازت ریلیاں نکالنے پر ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں۔ کراچی میں 3 تلوار پر پی ٹی آئی کارکنوں سے جھڑپ میں ایس ایچ او زخمی ہوگئے جب کہ پولیس مزید پڑھیں
سب رجسٹرار کی بھرتی کا عمل اب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہوگا کرپشن کاخاتمہ تب ہی ممکن ہے جب بھرتیاں میرٹ پر ہوں، مقبول باقر
وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے فیصلہ کیا ہے کہ سب رجسٹرار کی بھرتی کا عمل اب سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سب رجسٹرار کی آسامی گریڈ 15کی ہے، یہ اہم پوسٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب رجسٹرار کو کمیشن کے ذریعے بھرتی کرنے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم نے آئندہ حکومت سازی میں تعاون 3 ترامیم سے مشروط کردیا اس مرتبہ کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص کے بغیر کوئی حکومت نہیں بنے گی، ہم حکومت پاکستان کیلئے نہیں بلکہ پاکستانیوں کی حکومت کیلئے جدوجہد کریں گے۔ کنوینر متحدہ خالد مقبول صدیقی کا تقریب سے خطاب
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے آئندہ حکومت میں وزیراعظم کو ووٹ دینے کیلئے 3 ترامیم کی شرط رکھ دی، خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ اس مرتبہ کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص کے بغیر کوئی حکومت نہیں بنے گی، اگر کسی وزیراعظم کو ہمارے ووٹوں کی ضرورت پڑی تو ہم اس مرتبہ وزارت کی بجائے آئین میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں ہمارے راستے میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں، بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر نے ہمیں یقین دہانی کروائی تھی کہ مساوی سلوک ہوگا لیکن ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا فیلڈ ہی نہیں دی گئی اور بلا بھی چھین لیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس
تحریک انصاف کے رہنما گوہر خان نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ تو کیا فیلڈ ہی نہیں دی گئی اور بلا چھین لیا گیا، ہم الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں ہمارے راستے میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
’مناظرے کا چیلنج کرنے والے ابھی اتنے بڑے نہیں ہوئے‘ عطاء تارڑ کا بلاول پر طنز پیپلزپارٹی والوں نے روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگا تھا مگر لوگوں سے پانی بھی چھین لیا‘ بلاول بھٹو زرادری نے 300 یونٹ تو کیا دینے ہیں 300 روپے بھی عوام کی جیبوں سے نکال لینے ہیں۔ ن لیگی رہنماء کی گفتگو
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار عطا اللہ تارڑ نے بلاول بھٹو زرداری پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ مناظرے کا چیلنج کرنے والے ابھی اتنے بڑے نہیں ہوئے۔ لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز مزید پڑھیں
محکمہ صحت پنجاب نے 9سیر پس کے استعمال پر پابندی لگادی
محکمہ صحت پنجاب نے 4 کمپنیوں کے 9 سیرپ کے استعمال پر پابندی لگادی۔ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے تمام 9 سیرپ کو غیر معیاری قرار دے دیا ، ان سیرپ کی تیاری میں غیر معیاری ایتھنیول کا استعمال پایا گیا۔ یہ سیرپ الرجی ، گلا، کھانسی ، خارش ،الٹی ، متلی اور ہییاٹائٹس کے علاج مزید پڑھیں
اسلام آباد میراتھن کے چوتھے ایڈیشن کا انعقاد
پاکستان میں مقیم سفارتی برادری کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف شہروں سے سینکڑوں شرکاء نے 28 جنوری اتوار کو ایڈمز اسلام آباد میراتھن کے چوتھے ایڈیشن میں حصہ لیا ، جس کا اہتمام اسلام آباد رن ود اس نامی رننگ کمیونٹی کے شائقین نے کیا تھا۔ ابتدائی بارشوں اور ابر آلود موسمی حالات کے مزید پڑھیں
روس سے جنگ ہار رہے ہیں، یوکرائن نے یورپ کو وارننگ دیدی یوکرین مزاحمت نہ کرپایا تو یروس کو مغرب کی طرف بڑھنے سے روکنے والا کوئی نہ ہوگا، بودانوف کا انتباہ
یوکرین کے انٹیلی جینس چیف کائریلو بودانوف نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ روس کی راہ میں حائل سب سے بڑی دیوار کمزور پڑ رہی ہے اور کسی بھی وقت گرسکتی ہے۔ ایسے میں مغرب کو سوچنا چاہیے کہ روس کی راہ کس طور روکی جاسکے گی۔ ایک انٹرویو میں کائریلو بودانوف نے مزید پڑھیں
کراچی: سائٹ ایریا کی گتا فیکٹری میں آگ لگ گئی مزدوروں کی فیکٹری کے اندر سے گتے کے رول نکالنے کی کوشش
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے، جسے بجھانے کا عمل جاری ہے، خوش قسمتی سے ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں لیکن گتے کے باعث آگ کی شدت میں ہوتا جارہا ہے، ممکنہ طور مزید پڑھیں