آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ

اسلام آباد(شہزاد پراچہ) آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے حکومت پاکستان کا غیرمعمولی فیصلہ کر لیا۔  ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی شرط پر تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو نگران دورے حکومت میں ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ پر مکمل پابندی کی عملدرآمد کی ہدایت کر دی۔ دستایزات مزید پڑھیں

5 ججوں نے مجھے نہ نکالا ہوتا تو ڈالر آج 100 کا، کوئی بیروزگار نہ ہوتا، نوازشریف

قائد مسلم لیگ (ن) و سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ نکالا جاتا تو آج حافظ آباد میں سب کے پاس روزگار ہوتا،اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ حافظ آباد کا ہر گھر خوشحال ہوتا، میرا مشن پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے اور ہم اسے مزید پڑھیں

300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں، آصفہ کی کراچی میں انتخابی مہم شہریوں سے اپیل کی کہ 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگائیں، رہنما پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء آصفہ بھٹو زرداری بھی آئندہ عام انتخابات میں بلاول بھٹو کیلئے ووٹ مانگنے کیلئے سیاسی میدان میں نکل پڑیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں نوجوانوں کا مستقبل روشن ہو تو پارٹی چیئرمین کی آواز بن کر تیر کو ووٹ دیں۔ کراچی میں انتخابی مہم مزید پڑھیں

معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پرکام کیا جائے گا، نواز شریف مسلم لیگ ن کی معاشی ٹیم کی نوازشریف سے تفصیلی مشاورتی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

مسلم لیگ ن کی معاشی ٹیم کی نوازشریف سے تفصیلی مشاورتی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جاتی امرا میں ہونے والی مشاورتی ملاقات میں پارٹی منشور میں معیشت کےبارےمیں کئےگئے وعدوں پربریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے آئی ٹی سیکٹرکی ترقی میں دلچسپی کا اِظہارکرتے ہوئے معاشی ٹیم کو مختلف مزید پڑھیں

لڑکا بن کر شادیاں رچانے والی لڑکی سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں ملزمہ پاکستانی نژاد فرانسیسی شہری ہے اور اس کا تعلق پاکستان کے شہر جہلم سے ہے،پولیس نے خواتین حوالات میں رکھ کر تفتیش کا آغاز کر دیا

شادی کے بہانے لڑکیوں کی بیرون ملک انسانی سمگلنگ میں ملوث گروپ کی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے متعلق تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمہ کو خواتین حوالات میں رکھ کر تفتیش کی جا رہی ہے۔ملزمہ پاکستانی نژاد فرانسیسی شہری ہے اور اس کا تعلق مزید پڑھیں

پہلے صرف پڑھے لکھے لوگ جانتے تھے اب بچہ بچہ جانتا ہے ملک میں ہو کیا رہا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کبھی کبھی بہت دکھ ہوتا ہے کہ ہم حالات اور وقت سے کچھ نہیں سیکھتے‘ امیدوار کو الیکشن لڑنے دیں باقی معاملات کا جائزہ بعد میں لیا جاسکتا ہے۔ کاغذات مسترد ہونے کیخلاف درخواست پر سماعت میں ریمارکس

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیئے ہیں کہ پہلے صرف پڑھے لکھے لوگ جانتے تھے اب بچہ بچہ جانتا ہے ملک میں ہو کیا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 236 سے آزاد امیدوار فیصل مجیب کے کاغذات مزید پڑھیں

نہ بلا رہا نہ بلے باز اب کیوں ڈرے ہوئے ہیں، ہمارے پاس پلان سی بھی تیار ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پلان سی بھی موجود ہے اور8 فروری کو انہیں جھٹکا لگے گا، اسی لیے یہ ڈرے ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس مسلمان ہیں اور مزید پڑھیں

چوہدری برادران میں جائیداد کا بھی بٹوارہ، ظہور پیلس کی تقسیم کا معاملہ عدالت پہنچ گیا عدالت نے گھر میں تعمیرات اور موجودہ صورتحال تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے ظہور پیلس کی تقسیم کے لیے سول کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چوہدری برادران میں سیاست کے بعد جائیداد کا بھی بٹوارہ ہوگیا اور ظہور پیلس کی تقسیم کے لیے پٹیشن دائر کردی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن فیئر نہیں‘ صرف ایک پارٹی کے پیچھے بھاگ رہا ہے، جسٹس مسرت ہلالی الیکشن کمیشن کو دوسری جماعتیں کیوں نظر نہیں آتیں؟۔ سپریم کورٹ کی جج کے دوران سماعت ریمارکس

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

تین بار وزیراعظم بننے والے نے عوام کو مشکلات کے سوا کچھ نہیں دیا جب بھی شیر کو اقتدار میں لایا گیا ،شیر نے عوام کو آٹے سے بھی محروم کردیا۔سینیٹر پلوشہ خان کا مریم نواز کی تقریر پر ردِعمل

رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے نائب صدر ن لیگ مریم نواز کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تین بار وزیراعظم بننے والے نے عوام کو مشکلات کے سوا کچھ نہیں دیا تھا۔ جب بھی شیر کو اقتدار میں لایا گیا ،شیر نے عوام کو آٹے سے بھی محروم کردیا۔ کبھی برطرفیوں مزید پڑھیں