پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عوام پر ظلم کرنے والا ایک ایک ظالم اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ رہا ہے۔ انتقام نواز شریف نہیں بلکہ قدرت لے رہی ہے۔ جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے اتنا ہی بڑا بزدل ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
اسلام آباد ایئر پورٹ پر لاکھوں روپے کے آئی فون سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
اسلام آباد(شہزاد پراچہ) کسٹم نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ پر درجنوں قیمتی موبائل آئی فون سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی اور ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر موبائل فون سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو مختلف کیسوں مزید پڑھیں
دھند کے باعث موٹروے ایم 3 ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی
پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے، دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر مختلف مقامات سے موٹروے کوٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ایم ٹولا ہور سے شیخو پورہ، ایم تھری فیض پور سے در خانه، ایم فور شورکوٹ سے فیصل آباد تک بند مزید پڑھیں
ایودھیا کا رام مندر انتہا پسند ہندو جماعتوں کو لڑانے لگا مودی مندروں کے دوروں میں مصروف، شیو سینا کے سنجے راوت نے منی پور جانے کا مشورہ دے دیا
ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کیے جانے والے رام جنم بھومی مندر نے انتہا پسند جماعتوں بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیو سینا کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے رہنمائوں کے درمیان الزام تراشی جاری ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نزدیک آنے پر الزام تراشی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی الیکشن کمیشن کی جانب سے دی جانے والی فہرست میں بلا کا نشان موجود نہیں ،سیاسی جماعتوں کے لئے 145 انتخابی نشانی مخصوص کیے گئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی ۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں کے لئے انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ آفیسروں کو بھجوادی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دی جانے والی فہرست میں بلا کا نشان موجود نہیں ۔ سیاسی جماعتوں کے لئے 145 انتخابی نشانی مزید پڑھیں
Live Updates شہبازشریف حلقہ این اے 242 کراچی سے دستبردار ہو گئے کوئی بھی امیدوار دو سے زیادہ سیٹوں پر الیکشن نہیں لڑ سکتا،ہمارا اتحاد ہے،رانا مشہود نے شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے
الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کے سلسلے میں آج امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری روز ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف حلقہ این اے 242 کراچی سے دستبردار ہو گئے۔ رانا مشہود نے شہباز شریف کے کاغذات واپس لے لیے۔ رانا مشہود کا کہنا مزید پڑھیں
رجب المرجب کا چاند نظر آگیا
ملک میں ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ چیئر مین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا ، ملک بھر میں یکم رجب المرجب 13 جنوری بروز ہفتہ کو ہو گی ۔ چیئر مین رویت ہلال کمیٹی نے نیا چاند نظر آنے پر مسلمانوں کو مبارکباد مزید پڑھیں
این اے 265 :محمود اچکزئی ،مولانا فضل الرحمٰن کے حق میں دستبردار
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی حلقہ این اے 265 پشین سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ پارٹی اعلامیے کے مطابق محمود خان اچکزئی پشین سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 265 سے مولانافضل الرحمٰن کےحق میں دستبردار ہوئے ہیں۔پی کے میپ کے سربراہ نے اس نشست سے پارٹی کو اپنے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں
غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت 15 جنوری تک ملتوی کردی
غیر شرعی نکاح کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ سینئر سول جج اسلام آباد قدرت اللہ نے غیر شرعی نکاح کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں مزید پڑھیں
پنجاب کے اسکولوں میں اسمبلی پر پابندی، کلاس ون تک 7 روز کی تعطیلات کا اعلان محسن نقوی کا پنجاب میں بچوں میں نموینہ کے کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں بچوں میں نموینہ کے کیسوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب کے اسکولوں میں 31 جنوری تک صبح کی اسمبلی پر پابندی اور پلے گروپ سے پہلی کلاس تک 7 روز کی تعطیلات کے احکامات جاری کردیے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر مزید پڑھیں