Live Updates پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس مل گیا پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کا فیصلہ سنادیا جس کے تحت پاکستان تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں الیکشن کمیشن کا 22 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کا بلے کا مزید پڑھیں

بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈاؤن، مقدمات کی تعداد 26 ہزار سے زائد ہو گئی بغیر لائسنس کار ڈرائیونگ پر 05 ہزار جبکہ موٹرسائیکل چلانے پر 21 ہزار مقدمات درج کئے گئے۔سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر

بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ مقدمات کی تعداد 26 ہزار سے زائد ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن میں اب تک بغیر لائسنس 26ہزار سے زائد مقدمات درج کیے گئے اور گاڑیاں بھی تھانوں میں بند بند کی گئیں۔ بغیر لائسنس مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی

خشک سردی سے پریشان عوام تیاری پکڑ لیں، شدید دھند اور سردی کی لہر کے بعد جنوری کے آخری ہفتے بارشوں کی خوشخبری سنا دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے دوران پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے ۔ شہریوں کو محتاط رہنے مزید پڑھیں

8 فروری کو عام انتخابات یقینی بنانے کیلئے ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا کاغذات منظور یا مسترد کیے جانے کیخلاف اپیلوں کی سماعت 10 جنوری تک جاری رہے گی

آئندہ عام انتخابات 2024 کے لیے ریٹرننگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا مرحلہ مکمل ہو گیا جن کی سماعت 10 جنوری تک جاری رہے گی، ان اپیلوں کی سماعت کے لیے 24 اپیلٹ ٹربیونلز قائم کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

صنم جاوید نے رہائی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا صنم جاوید نے ن لیگ کا دفتر جلانے کے مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں درخواستِ ضمانت دائر کر دی

گذشتہ روز لاہور کی سیشن کورٹ نے نو مئی کے واقعات میں مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے الزام میں درج مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی۔عدالت نے صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔سیشن جج مزید پڑھیں

Live Updates ہماری روایت نہیں کہ خاتون کو گرفتار کریں ایک خاتون کے لیے اتنی زیادہ پولیس نفری تعینات کی گئی؟ خاتون نے پولیس پر حملہ نہیں کیا جو اتنی نفری تعینات کی، زرتاج گل کی ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے ریمارکس

زرتاج گل کی ضمانت کی درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ ہماری روایت نہیں کہ خاتون کو گرفتار کریں، ایک خاتون کے لیے اتنی زیادہ پولیس نفری تعینات کی گئی؟ خاتون نے پولیس پر حملہ نہیں کیا جو اتنی نفری تعینات کی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سابق خاتون رکن مزید پڑھیں

نوازشریف لیڈر ہیں، جہاں بلائیں ملنے کے لیے تیار ہوں کسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہا، نہ ہی ناراض رہنماؤں کا کوئی کلب بنایا ہے۔شاہد خاقان عباسی کی گفتگو

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نوازشریف لیڈر ہیں، جہاں بلائیں ملنے کے لیے تیار ہوں۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے دا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہا، نہ ہی ناراض رہنماؤں کا کوئی کلب بنایا ہے۔مستقبل میں بھی کسی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی معاشی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات کی حمایت

وزیراعظم کی زیرصدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا8 واں اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف ، وفاقی کابینہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور اعلیٰ سطح کے سرکاری حکام شریک ہوئے۔ مختلف وفاقی وزارتوں کی کلیدی شعبوں پر پیش رفت اور متوقع سرمایہ کاری کی بروقت تکمیل پر بریفنگ دی گئی ۔ کمیٹی نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان کی عمران خان کے ساتھ انتخابی امیدواروں سے متعلق مشاورت مکمل

اسلام آباد (شہزاد پراچہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پارٹی کے ساتھ انتخابی امیدواروں کے بارے میں مشاورت مکمل کرلی گئی ہے جس کا دو دن میں اعلان کردیا جائے گا۔  اسلام آباد میں میڈیا کے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گوہر خان نے پلان سی کا اشارہ مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی کیس: سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا سپریم کورٹ نے معاملے پر 3 عدالتی معاونین بھی مقرر کر دیے، تحریری حکم نامہ

سپریم کورٹ نےآرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین پر معاملے کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین کے معاملے پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا مزید پڑھیں