ٹرمپ مجھے میرے رنگ اور مذہب کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ، میئرلندن

لندن کے میئر صادق خان نے نومنتخب امریکی صدر پر الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ انہیں اس لیے تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ وہ مسلمان ہیں اور مختلف رنگ سے تعلق رکھتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے مزید کہا ‘ اگر میرا رنگ یہ نہ ہوتا اور عمل مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسی کا اعلیٰ ترین اہلکار ہی اسرائیلی حملوں کے دستاویزات کی لیک میں ملوث نکلا

ایف بی آئی نے سی آئی اے کے ٹاپ افسر آصف رحمٰن کو کمبوڈیا سے گرفتار کیا ہے۔ ایران پر اسرائیلی حملوں کے منصوبوں سے متعلق دستاویزات لیک کرنے کے کیس میں امریکی اداروں نے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک اعلیٰ اہلکار کو گرفتار کیا ہے۔ آصف ڈبلیو رحمٰن سی آئی اے مزید پڑھیں

روس کی گرتی آبادی کو بڑھانے کیلئے ناقابلِ یقین اور شرمناک تجاویز منظر عام پر

راتوں کو بجلی اور انٹرنیٹ بند کرنے کی بھی تجویز روسی حکام ملک کی تیزی سے گرتی ہوئی شرح پیدائش پر کام کرنے کے لیے مبینہ طور پر جنسی وزارت کے قیام کی ایک تجویز پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ اقدام روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی زیرقیادت ملک کے خصوصی آبادیاتی مزید پڑھیں

خاتون اول ناراض ہیں، میلانیا نے وائٹ ہائوس میں جل سے ملنے سے انکارکردیا

ایسا لگتا ہے کہ دوبارہ وائٹ ہائوس واپس آنے والی امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ اس بات کو نہیں بھولی ہیں کہ موجودہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ان کے شوہر ڈونلڈ کے ساتھ کیا سلوک کیا۔میلانیا پرسکون ظاہری شکل کے باوجود اب بھی ڈیموکریٹک صدر کے لیے غصہ رکھتی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب کے آرمی چیف کا ایران کا غیر معمولی دورہ

اس دورے کو اس لحاظ سے غیر معمولی قرار دیا جارہا ہے کہ ایک وقت کے سخت ‍حریف ایران اور سعودی عرب نے باہمی عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی ہے۔ سعودی عرب کے آچیف آف جنرل اسٹاف فیاض بن حامد الرویلی کا تہران کا دورہ ایسے وقت ہوا ہے جب مزید پڑھیں

اسرائیل کے وزیرِاعظم نے پیجر دھماکوں کا حکم دینے کا اعتراف کرلیا

فوج کے اعلیٰ حکام اور متعدد سیاست دانوں کی طرف سے شدید مخالف کا سامنا رہا، نیتن یاہو اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نتین یاہو نے لبنان میں پیجر دھماکوں کا حکم دینے کا اعتراف کرلیا۔ نیو یارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے تسلیم کیا ہے کہ ان دھماکوں کے پسِ پردہ مزید پڑھیں

قطر کا اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کا کردار معطل کر نے کا اعلان

جب تک کہ فریقین آمادگی اور سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کرتے ہم ثالثی کا کردار اداکرنے کو تیار نہیں.قطری حکام قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ اور یرغمالوں کی رہائی کے لیے مذاکرات میں اپنے ثالثی کے کردار کو اس وقت تک معطل کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیل کو بلڈوزر اور ہیوی بموں کی فراہمی روک دی

معاہدے کو منجمند کرنے پر امریکا پر بڑے پیمانے پر تنقید کی جا رہی ہے اسرائیل ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گیا ہے، امریکا نے اسرائیل کو 130 بلڈوزر اور بھاری بموں کی فراہمی روک دی ہے، اسرائیل یہ بلڈوزر غزہ کی پٹی میں گھروں کو منہدم کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتا مزید پڑھیں

امریکا کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، ٹرمپ کی فتح کے خلاف احتجاج شروع

نیو یارک میں سول رائٹس گروپس کے زیرِاہتمام مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت امریکا میں صدارتی انتخاب ہوچکا۔ ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہوچکے مگر پھر بھی معاملات کی گرد پوری طرح بیٹھی نہیں ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ ملک کے بہت سے علاقوں میں لوگ انتخابی نتائج کو شدید بے مزید پڑھیں

کینیڈا کی نئی اسٹڈی ویزا پالیسی، پاکستانی طلبہ رُل جائیں گے

یہ تبدیلیاں بین الاقوامی طلباء کے لیے نئے چیلنجز پیش کر سکتی ہیں کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے درخواست دینے والے پاکستانی اور دیگر ممالک کے بین الاقوامی طلبا کے لیے اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ اسٹریم (SDS) پروگرام کو فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا مزید پڑھیں