ترک میڈیا کی جانب سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی تجزتیاتی رپورٹ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر ترک میڈیا نے کئی سوالات اٹھائے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ حکومتی سربراہ کیلئے 4 مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاک ایران تعلقات میں مرحوم صدر رئیسی کے وژن کو آگے بڑھائیں گے، ایرانی سپریم لیڈر
تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ پاک ایران تعلقات میں مرحوم صدر رئیسی کے وژن کو آگے بڑھائیں گے۔ ایرانی صدر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومت کے جذبات کو محسوس کرتے ہیں اور شکرگزار ہیں۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید پڑھیں
اردن میں پہلی “اسمارٹ” مسجد کا افتتاح
عمان: اردن میں پہلی “اسمارٹ” مسجد کا افتتاح کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اردن میں مساجد کی خدمت کے لیے اسمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا گیا۔ مساجد کی خدمت کے لیے اسمارٹ سسٹم کے منصوبے پر دارالحکومت عمان میں واقع “مکیہ خامس” مسجد ہے۔ مزید پڑھیں
برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کنگ چارلس سے بھی زیادہ امیر نکلے
برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اور ان کی اہلیہ اکشتا مورتی نے دولت مند ہونے کی دوڑ میں برطانوی بادشاہ، کنگ چارلس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق رشی سونک اور ان کی اہلیہ اکشتا مورتی کی دولت کا زیادہ تر حصہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کنسلٹنگ کمپنی مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی دورے کا شیڈول بھی عید کے بعد جاری کیا جائیگا، جونہی سعودی ولی عہد کے دورے کا شیڈول طے پاجائے گا وہ عوام کے سامنے لایاجائےگا،ترجمان دفتر خارجہ، دورہ اس وقت تک موخر ہوگیا ہے جب تک کہ دونوں فریقین باہمی رضامندی سے نئے عبوری شیڈول کا تعین نہیں کرلیتے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ایک ماہ کیلئے ملتوی کر دیاگیا،دورے کا شیڈول بھی عید کے بعد جاری کیا جائیگا،یہ دورہ اس وقت تک موخر ہوگیا ہے جب تک کہ دونوں فریقین باہمی رضامندی سے نئے عبوری شیڈول کا تعین نہیں کرلیتے،دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا مزید پڑھیں
اسرائیلی سفیر نے جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا اسرائیلی سفیر جیلاد ایرڈن تقریر کے لیے آئے تو اپنے ساتھ پیپر شریڈر بھی لے کر آئے،رپورٹ
عالمی فورم پر ہزیمت اور شرمندگی کے خوف میں اسرائیلی سفیر نے جنرل اسمبلی میں کھڑے ہوکر اقوام متحدہ کا چارٹر ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی قرارداد پر ووٹنگ ہوئی، ووٹنگ سے قبل اسرائیلی سفیر جیلاد ایرڈن تقریر مزید پڑھیں
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر خردشیف پر الزام ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی رینسم ویئر اسکیم چلانے کی کوشش کی اور طیارہ ساز کمپنی” بوئنگ“ سمیت امریکا اور دنیا کے120ممالک کے اداروں کو نشانہ بنایا
امریکا نے روسی ہیکر کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے اس کی تلاش میں مدد فراہم کرنے کے لیے 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے 31سالہ روسی ہیکردمتری یوریوچ خردشیف پر الزام ہے کہ اس نے دنیا کی سب سے بڑی رینسم ویئر اسکیم چلانے کی کوشش کی اور مزید پڑھیں
اسرائیل کوجواب کی تیاری کررہے ہیں، امریکہ ایک طرف ہوجائے ، ایران کا انتباہ
ایران نے امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ ہم اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کررہے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک تحریری پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جال میں نہ پھنسے۔ایرانی صدر کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف برائے سیاسی مزید پڑھیں
امریکا سنبھل گیا، یورپ کی معاشی مشکلات میں اضافہ 3 لاکھ کے اضافے سے امریکی جاب مارکیٹ مستحکم، شرحِ سود گھٹانے کی راہ ہموار
چین اور تیزی سے ابھرتی ہوئی چند ایشیائی اور دیگر معیشتوں کے ہاتھوں یورپ کی بیشتر معیشتوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ امریکی معیشت میں بہتری آرہی ہے اور بے روزگاری کی شرح بھی کم ہوتی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپ کا مینوفیکچرنگ سیکٹر چین کے ہاتھوں پریشان ہے کیونکہ چین کا مزید پڑھیں
یوم القدس، فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں بینرز اُٹھائے شرکاء کے اسرائیل مخالف نعرے
فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے آج یوم القدس منایا گیا۔ دنیا بھر میں مسلمان رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے طور پر مناتے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان میں بھی ریلیاں نکالی گئیں۔ یوم القدس کے موقع پر کراچی میں بھی ریلی کا مزید پڑھیں