“30 سیکنڈز تک زمین لرزتی رہی”، امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک سمیت کئی علاقے زلزلے سے لرز گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق جمعہ کی صبح کو امریکا کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ رائٹرز کے مطابق نیویارک شہر سمیت، شمالی پنسلوینیا اور ریاست مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
جرمن پولیس کا بنا پتلون کے انوکھا احتجاج پولیس اب اپنے کپڑے اتارنے پر مجبور ہے اور حقیقتاً بغیر پتلون کے اپنے فرائض پورا کرنے پر آمادہ نظر آتی ہے، پولیس چیف
جرمنی میں پولیس نے نئی وردیاں نہ ملنے پر انوکھا احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی بنا پتلونوں کے ویڈیو جاری کردی۔ جرمنی میں پولیس یونیفارم کا اسٹاک ختم ہوئے ایک عرصہ گزر چکا ہے اور محکمے کے حکام ایک مدت سے نئی وردیوں کا انتظار کر رہے ہیں۔ تاہم، نہ ختم ہونے والے مزید پڑھیں
رونالڈو نے متحدہ عرب امارات میں کاروبار شروع کر دیا
دبئی: مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں نئے کاروبار کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر نے کھانے کے شوقین مداحوں کے لیے ابوظہبی میں ریستوران کھول لیا۔ جہاں لوگ اطالوی کھانوں سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ مزید پڑھیں
روس نے افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے پر غور شروع کردیا اس سے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبوں اور اس سے آگے کے تعاون میں بھی سہولت ہوگی، ذبیح اللہ مجاہد
روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”تاس“ (TASS) کا کہنا ہے کہ روسی وزارت خارجہ افغان طالبان کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالنے پر غور کر رہی ہے۔ پیر کو جاری ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس معاملے پر وزارت خارجہ، وزارت انصاف اور دیگر روسی ادارے غور کر رہے ہیں۔ روسی وزارت مزید پڑھیں
تائیوان کے دارالحکومت شدید ترین زلزلہ 7افراد ہلاک 8سو کے قریب زخمی سینکڑوں افراد ملنے کے نیچے دبے ہوئے ہیں‘ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے.حکام
تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں 25 سالہ ملکی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، درجنوں عمارتیں زمین بوس ہونے سے7 افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہوگئے زلزلے کے بعد جاپان اور فلپائن میں سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھیں جسے بعد میں واپس لے لیا گیا. غیرملکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
ہم جنگ میں نہیں اور نہ ہی اس کا عملی حصہ بننے کو تیار ہیں. یورپی یونین یورپی یونین کی جانب سے یوکرین میں افواج بجھواناای یو کے ایجنڈے میں نہیں.سربراہ خارجہ پالیسی
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزب بوریل نے کہا ہے کہ یورپ روس ‘یوکرین جنگ کا حصہ نہیں اور نہ ہی مستقبل میں ایسا ہونے کا امکان ہے ہسپانوی ٹی وی چینل” لا سیکسٹا“ سے بات کرتے ہوئے جوزب بوریل نے کہا کہ ہم جنگ میں نہیں ہیں اور نہ ہی اس کا مزید پڑھیں
واشنگٹن نے یورپی اتحادیوں کو واضح پیغام بھیجا ہے کہ وہ امریکا کے فوجی تحفظ پر بھروسہ نہیں کر سکتے .رائن میٹل کے سربراہ کا دعوی معاہدے کے تحت امریکا کسی بھی نیٹو رکن پر حملے کو اپنے اوپر حملہ تصور کرنے کا پابند ہے‘تاہم یورپی اراکین کی جانب سے فوجی اخراجات پر معاملات خراب ہورہے ہیں. جرمنی میں دفاعی سازوسامان بنانے والی بڑی کمپنی ” رائن میٹل“ کے سربراہ کی جریدے سے گفتگو
جرمنی میں دفاعی سازوسامان بنانے والی بڑی کمپنی ” رائن میٹل“ کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن نے یورپی اتحادیوں کو واضح پیغام بھیجا ہے کہ وہ امریکا کے فوجی تحفظ پر بھروسہ نہیں کر سکتے کئی دہائیوں سے یورپی یونین نے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ جنگ کی صورت میں مزید پڑھیں
غزہ کا الشفاء اسپتال مکمل غیرفعال، اسرائیل کی غیرملکی امدادی کارکنان کی گاڑی پر بمباری الشفاء اسپتال کے ملبے سے لاشیں مل رہی ہیں، عالمی ادارہ صحت
اسرائیلی افواج غزہ میں ظلم کی انتہا سے بھی آگے نکل چکی ہے، ایک طرف معصوم شہریوں پر بمباری جاری ہے تو دوسری طرف ان کی مدد کرنے والوں کو بھی نہیں بخشا جارہا، یہاں تک کہ غزہ کے کئی بڑے اسپتال مکمل طور پر غیر فعال ہوچکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں مزید پڑھیں
استنبول کے نائٹ کلب میں لگنے والی آگ 29 جانیں نگل گئی ھادثے میں 8 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 7 کی حالت تشویش ناک ہے
ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک نائٹ کلب میں دن کے وقت مرمت کے کام کے دوران لگنے والی آگ میں کم از کم 29 افراد مارے گئے۔ ترکیہ کے سرکاری میڈیا کے مطابق استنبول گورنر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حادثے میں آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں مزید پڑھیں
اسرائیل غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد امریکہ میں مسلمانوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ 8061 میں سے تقریباً 3600 حملے کے واقعات اکتوبر سے دسمبر تک یعنی اسرائیل کے غزہ پر حملے کے بعد رونما ہوئے
امریکہ میں مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف رپورٹ شدہ امتیازی سلوک اور حملے 2023 میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، جو کہ بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اور تعصب کی نشانی ہے۔ امریکہ میں2023 میں اس طرح کی شکایات کی کل تعداد 8,061 تھی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں مزید پڑھیں