واشنگٹن: امریکہ میں رواں ہفتے بڑے طوفان کی پیشگوئی کر دی گئی جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس سے ورجینیا تک رواں ہفتے طوفان کے وسیع سسٹم کی نشاندہی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں سیلاب اور برفباری مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
ایرانی سفارتی تنصیبات پر اسرائیل کا فصائی حملہ، 2 کمانڈروں سمیت 7 جاں بحق شام میں قونصل خانے اور سفیر کی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا گیا
شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے ایک سفارتی کمپاؤنڈ میں عمارتوں کو اسرائیلی طیاروں نے میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 2 کمانڈروں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حملے میں ایرانی قونصلیٹ اور سفیر کی رہائشگاہ تباہ ہوگئی تاہم سفارتخانے کی مرکزی عمارت محفوظ رہی۔ ایرانی مزید پڑھیں
طیب ایردوآن نے ملک کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی‘نتائج ہماری پارٹی کے لیے ”ٹرننگ پوائنٹ“ہیں. ترک صدر اپوزیشن ری پبلکن پیپلز پارٹی نے ترکیہ کے 81 صوبوں میں سے 36 کی میونسپلٹی جیت لی‘انقرہ اور استنبول میں بھی”آق“کو شکست
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ملک کے بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ووٹ ان کی پارٹی کے لیے دو دہائیوں تک اقتدار میں رہنے کے بعد ایک ”ٹرننگ پوائنٹ“ ہے عرب نشریاتی ادارے کے مطابق ملک کی آٹھ کروڑ 50 لاکھ آبادی کے ابتدائی نتائج کے مطابق مزید پڑھیں
3 گھنٹوں میں 49 کہکشائیں دریافت
کیپ ٹاﺅن: ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں “میرکیٹ” ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی مدد سے محض 3 گھنٹوں میں 49 کہکشائیں دریافت کر ڈالیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ حیرت انگیز دریافتیں انٹر یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ڈیٹا انٹینسیو ایسٹرونومی (آئی ڈی آئی اے) نے کی ہیں۔ ٹیم کی رہنمائی مزید پڑھیں
کیجریوال کیلئے دہلی میں اپوزیشن کی بڑی ریلی، بھارت میں اگ لگنے والی ہے، راہل گاندھی مودی کے سیاسی مخالفین پر حملوں کیخلاف اقوام متحدہ نے بھی آواز اٹھا دی
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اپوزیشن جماعتوں نے اتوار کو ایک بہت بڑی ریلی نکالی ہے جس میں دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری سمیت مودی حکومت کے ہتھکنڈوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگرس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ اگر بی جے پی نے میچ فکسنگ مزید پڑھیں
افغانستان: قوانین کی خلاف ورزی پر دو امریکی شہری گرفتار
طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان نشریاتی ادارے طلوع نیوز کو بتایا کہ امریکی شہریوں کی گرفتاری کے بعد امریکی حکام سے اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے۔ مجاہد نے تاہم اپنے بیان میں مبینہ خلاف ورزیوں کی تفصیل اور حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی مزید پڑھیں
روسی حملے، یوکرینی توانائی کے ڈھانچے کو اربوں کا نقصان
کییف حکومت کے مطابق روس نے گزشتہ ہفتے، جو فضائی بمباری کی تھی، وہ اب تک رات کے اوقات میں کیے گئے حملوں کی سب سے بڑی کارروائی تھی۔ اس میں ملک بھر میں توانائی کی تنصیبات پر لگ بھگ 90 میزائل اور 60 ڈرون فائر کیے گئے جبکہ کم از کم پانچ افراد ہلاک مزید پڑھیں
محمود عباس نے ایک بار پھر فلسطین کے صدر کا حلف اٹھالیا
فلسطین میں نئی حکومت کی تشکیل دیدی گئی ہے۔ محمود عباس نے ایک بار پھر صدر کا حلف اٹھالیا،ریاض المالکی وزیر اعظم کے عہدہ سے سبکدوش ہوگئے، محمد مصطفیٰ نئے وزیراعظم مقررکردئیے گئے،فلسطینی اتھارٹی کے نئے وزیراعظم محمدمصطفیٰ نے کابینہ بھی تشکیل دے دی۔ دوسری جانب غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ مزید پڑھیں
سعودی عرب،شدیدموسلادھاربارش سے صحرائی وادیاں سیلابی پانی سے بھر گئیں
سعودی عرب کے الباحہ ریجن کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش، صحرائی وادیاں سیلابی پانی سے بھر گئیں، پہاڑی علاقوں میں بارش کا پانی چشموں کی شکل اختیار کر لی۔ سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں بادل خوب جم کر برسے جس سے جل تھل ایک ہوگیا ، شدید موسلادھار بارش کے باعث صحرائی وادیاں مزید پڑھیں
استعمال شدہ کپڑوں کا عطیہ، سعودی تنظیم نے گنیز بک میں نام لکھوا لیا
ریاض: سعودی تنظیم نے دنیا میں کپڑے کی سب سے بڑی فنڈ ریزنگ مہم کے دوران ریکارڈ استعمال شدہ کپڑے عطیہ کر کے گنیز بک میں نام لکھوا لیا۔ سعودی تنظیم ’’ کسوہ فرح‘‘ نے دنیا میں کپڑے کی سب سے بڑی فنڈ ریزنگ مہم کے دوران 5 کروڑ 90 لاکھ ٹن استعمال شدہ ملبوسات مزید پڑھیں