مسلمانوں کی توہین کرنے پر سری لنکا کے بدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا بدھ راہب گلاگودتے گنانسارا نے 2016 میں اسلام کے بارے میں توہین آمیز بیان دے کر مسلمانوں کی توہین کی تھی

سری لنکا کی عدالت نے بااثر بدھ راہب کو فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینے کے جرم میں چار سال قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق راہب کو چار سال کی قید با مشقت اور 330 ڈالرز کے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے، گلاگودتے گنانسارا پر بدھ مت کی اکثریت والے ملک مزید پڑھیں

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد امریکہ کی ترجیح ہے، میتھیو ملر

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنا امریکہ کی ترجیح میں شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم نے پاکستان میں تقریباً 4 ہزار مزید پڑھیں

کانسرٹ ہال حملہ: 100 سے زائد افراد کی جان بچانے والے 15 سالہ مسلم لڑکے کو روس کا سب سے اعلیٰ اسلامی ایوارڈ دینے کا اعلان میں نے سوچا سینکڑوں لوگوں کو مرنے دینے سے بہتر ہے کہ خود کو قربان کر دیا جائے، اسلام خلیلوف

ماسکو کے کروکس سٹی ہال میں پارٹ ٹائم کوٹ چیک اٹینڈنٹ کے طور پر کام کرنے والے ایک 15 سالہ نوجوان کو جمعہ کو کانسرٹ ہال میں ہوئے حملے میں 100 سے زائد افراد کو بچانے پر روس کے سب سے اعلیٰ مسلم ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ اسلام خلیلوف، ماسکو ہائی اسکول کا ایک مزید پڑھیں

برطانیہ کا چین پر سائبر حملوں کا الزام

لندن: برطانیہ نے ملک میں ہونے والے سائبر حملوں کا الزام چین پر عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے نائب وزیر اعظم اولیور ڈاؤڈن نے کہا کہ چینی حکومت سے وابستہ کرداروں نے جمہوری اداروں اور ارکان پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ برطانیہ چینی کی مزید پڑھیں

یورپی یونین کا میٹا، ایپل اور گوگل کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ

برسلز: یورپی یونین نے ایپل، گوگل اور میٹا کو نئے ضوابط پر عملدرآمد میں ناکامی کے الزام پر اپنی تحقیقات میں شامل کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی حکام کے مطابق ایپل، گوگل اور میٹا متعارف کرائے گئے قانون پر عمل درآمد کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔ حکام مزید پڑھیں

ماسکو حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 130 سے متجاوز، ملک میں قومی سوگ

ماسکو کے کنسرٹ ہال میں فائرنگ کے اس ہولناک واقعے کی ذمہ داری دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) گروپ نے قبول کی تھی۔ دریں اثناء روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اس ”وحشیانہ دہشت گردانہ حملے‘‘ کے پیچھے کارفرما افراد کو سزا دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے ہفتے کے روز بتایا مزید پڑھیں

ایک دن میں 89 کھرب روپے کما کردنیا کا امیر ترین فرد بننے والا شخص ان کی دولت میں ایک دن میں 32 ارب ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران برنارڈ آرنلٹ اور جیف بیزوز کے درمیان دنیا کے امیر ترین فرد بننے کی دوڑ دیکھنے میں آئی۔جس دوران کئی بار جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص بنے اور پھر برنارڈ آرنلٹ ان کو پیچھے چھوڑ کر اوپر آگئے۔مگر اب لگتا ہے کہ پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل مزید پڑھیں

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن منظر عام پر آگئیں، کینسر سے متاثر ہونے کا انکشاف پیٹ کی بڑی سرجری کے دوران کینسر کا انکشاف ہوا، میڈلٹن کا ویڈیو پیغام

برطانوی شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا کہ کینسرکی تشخیص اس وقت ہوئی تھی جب سال کے آغاز میں لندن کلینک میں ان کے پیٹ کی بڑی سرجری ہوئی تھی۔ ان کا کہناتھاکہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کفیلوں پر بھاری جرمانوں کا اعلان کفیلوں پر دو لاکھ سے دس لاکھ ریال تک جرمناہ عائد کیا جائے گا، لیکن کیوں؟

سعودی عرب غیر قانونی ٹھیکے داروں سے نمٹنے کے لیے بیرون ملک سے مزدور بھرتی کرنے والے آجر پر 10 لاکھ رالب تک جرمانے عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ سعودی مملکت کی وزارت برائے انسانی وسائل نے بیرون ملک سے مزدور بلانے کے عمل کو ایک ڈرافٹ اسکیم کے تحت جرم قرار دینے مزید پڑھیں

پیوٹن نے مغرب کو تیسری جنگِ عظیم سے خبردار کردیا اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ سرحد یوکرینی حامی فوجیوں کے حملوں سے محفوظ رہے، روسی صدر

پانچویں بار روسی صدر منتخب ہونے والے ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں مغربی افواج کی موجودگی اور نیٹو کی مداخلت دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر دھکیل سکتی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ”دی گارڈین“ کی رپورٹ کے مطابق 17 مارچ کی شام انتخابات میں مزید پڑھیں