چینی سائنسدانوں نے قابل تجدید ذرائع سے ہائیڈ روجن کی پیداوار کے لیے ڈیوائس ڈیزائن کرلی۔ چینی سائنسدانوں نے سمندری اور میٹھے پانی کے درمیان توانائی کو استعمال کرتے ہوئے ماحول دوست ہائیڈ روجن کو موثر طریقے سے پیدا کرنے کی حکمت عملی وضع کرلی ہے۔ ایک صاف توانائی ، پاور سکٹر میں کاربن کے مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی حکام کا غیرمعیاری کھجوروں کیخلاف ایکشن، 7 غیرملکی گرفتار ملزمان کے قبضے سے تبدیل شدہ ایکسپائری تاریخ والا مال برآمد
سعودی حکام نے ناقص کھجوریں ذخیرہ کرنے اور انہیں مشہور مصنوعات کو دھوکے سے نئے ایکسپائری لیبل کے ساتھ دوبارہ فروخت کرنے میں ملوث غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جنوبی ریاض میں ایک اپارٹمنٹ کے اندر آدھی رات کو وزارت تجارت کی ٹیم نے وزارت انسانی وسائل اور مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی خاتون وزیر خارجہ نے سہیلی سے شادی کر لی وزیر خارجہ کی 2 بیٹیاں بھی ہیں
آسٹریلیا کی خاتون وزیرخارجہ پینی وانگ نے اپنی دیرینہ سہیلی سے آسٹریلیا کی ریاست جنوبی آسٹریلیا میں شادی کر لی ہے۔ 55 سالہ پینی وانگ پہلی ایشیائی خاتون ہیں، جنہیں آسٹریلوی کیبنٹ میں اہم عہدہ ملا۔ انسٹاگرام پر وزیر خارجہ کی جانب سے شادی کی تصاویر بھی اپلوڈ کی گئی تھیں۔ آسٹریلین وزیر خارجہ کا مزید پڑھیں
ایرانی طبی کونسل کی ڈاکٹروں کی شدید کمی کے خلاف تنبیہ ایران میں ڈاکٹروں کا ترک وطن کا بڑھتا رحجان محکمہ صحت کے لیے تشویش ناک
ایران میں صحت عامہ کا شعبہ اس وقت اتنے زیادہ دباؤ میں ہے کہ ایرانی میڈیکل کونسل نے واضح طور پر تنبیہ کر دی ہے کہ ملک میں ڈاکٹروں کی کمی کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال نازک ہوتی جا رہی ہے۔ اس کونسل نے حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں
یونان میں اب نجی غیر ملکی یورنیورسٹیاں بھی، نیا قانون منظور
یونان میں اس موضوع پر پارلیمان میں پیش کردہ مسودہ قانون کے خلاف ملکی طلبہ گزشتہ کئی ہفتوں سے یہ کہتے ہوئے احتجاج کر رہے تھے کہ نجی غیر ملکی یونیورسٹیوں کے لیے یونانی تعلیمی شعبے کو کھول دینے سے اندرون ملک پبلک یونیورسٹیوں سے حاصل کردہ ڈگریوں کی اہمیت کم ہو جائے گی۔ یونان مزید پڑھیں
بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیلی فوج رفح میں داخل ہو گی، نیتن یاہو
یروشلم سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی سربراہ حکومت نے آج اتوار 17 مارچ کے روز اپنی کابینہ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”بین الاقوامی دباؤ کتنا بھی زیادہ کیوں نہ ہو، وہ ہمیں اس جنگ میں اپنے مقاصد کے حصول سے روک نہیں سکے گا۔ یہ مقاصد حماس کا خاتمہ، ہمارے مزید پڑھیں
رمضان میں صرف ایک بار عمرےکی اجازت ہوگی،سعودی وزارت حج وعمرہ
سعودی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان میں صرف ایک بار عمرےکی اجازت ہوگی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ اقدام کا مقصد زائرین کیلئے عمرے کی سہولت پیدا کرنا ہے،عمرے کی ادائیگی کیلئے ایپلی کیشن ‘نسک’ سے اجازت نامہ جاری کرانا ضروری ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے رمضان مزید پڑھیں
غریب ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا کونسا نمبر؟ آئی ایم ایف نے فہرست جاری کر دی
آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی جس میں سر فہرست جنوبی سوڈان ہے جب کہ فہرست میں پاکستان 52 نمبر پر موجود ہے۔ فہرست میں دوسرا نمبر برونڈی کا ہے، تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی ممالک وسطی افریقی جمہوریہ اور عوامی جمہوریہ کانگو موجود ہیں، موزمبیق مزید پڑھیں
روس ایٹمی جنگ کے لیے تیار ہے‘یوکرین میں امریکی فوج کی موجودگی کو واشنگٹن کی جانب سے جنگ کا اعلان تصور کیا جائے گا.صدرپوٹن امریکا ”مشیروں“اور پرائیویٹ کنٹریکٹرزکی آڑمیں اپنی فورسزکو تعینات کرتا ہے ‘نیٹو اتحادی یوکرین کو دوبارہ مسلح کرنے کے لیے مذکرات کی بات کررہے ہیں‘ماسکو بامعنی مذکرات کے لیے تیار ہے تاہم کسی چال کو برداشت نہیں کیا جائے گا. صدر ولادیمیر پیوٹن کا انٹرویو
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ روس ایٹمی جنگ کے لیے تیار ہے، اگر امریکا نے یوکرین میں فوج بھیجی تو اس اقدام کو جنگ واشنگٹن کی جانب سے جنگ کا اعلان تصور کیا جائے گا ‘ہم واضح کردینا چاہتے ہیںروس یوکرین میں امریکی فوجی کے ساتھ حملہ آوروں جیسا سلوک کرے مزید پڑھیں
’فلسطینیوں پر ظلم و ستم نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا‘ مصنف شان کنگ نے اسلام قبول کرنے سے نماز پڑھنے تک کے لمحات شئیر کر دیے
اسلام قبول کرنے والے معروف امریکی مصنف نے مسلمان ہونے کی وجہ فلسطینیوں کو قرار دے دی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر معروف مصنف شان کنگ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تھی، جس میں انہوں نے اسلام قبول کرنے سے نماز پڑھنے تک کے لمحات کے بارے میں بتایا۔ شان کنگ کا کہنا مزید پڑھیں