اسرائیل نے حماس کے سینئیر ترین کمانڈرز میں تیسرے نمبر پر موجود مروان عیسیٰ کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ”ہاریٹز“ نے پیر کو رپورٹ کیا کہ اسرائیلی فوج اس بات کی جانچ کر رہی ہے کہ آیا حماس کے سینئر لیڈر مروان عیسیٰ اس ہفتے غزہ میں کیے گئے ایک فضائی مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
فحش فلموں کی ایک اور اداکارہ پراسرار موت کا شکار پراسرار موت پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
اپنے کمرے سے بے ہوشی کی حالت میں پائی جانے والیغیراخلاقی فلموں کی اداکارہ کو پراسرار طور پر مُردہ قرار دے دیا گیا ہے۔ 26 سالہ اداکارہ صوفیہ لیونی امریکہ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں پراسرار طور پر مُردہ پائی گئی ہیں، اداکارہ کے سوتیلے والد مائیک رومیرو کے مطابق یکم مارچ کو وہ اپنے مزید پڑھیں
پوپ نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ یوکرین سفید جھنڈا دکھاتے ہوئے حوصلہ دکھائے
پوپ فرانسس نے روس سے جنگ ختم کرنے کے لیے یوکرینی صدر سے مطالبہ کر دیا ہے، پوپ نے کہا کہ سفید جھنڈا دکھاتے ہوئے روس سے جنگ ختم کرنے کے لیے بات چیت کرے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ یوکرین سفید جھنڈا دکھاتے مزید پڑھیں
بکنگھم پیلس کے دروازے سے کار ٹکرانے والا شخص گرفتار محل کو ماضی میں بھی نقصان پہنچانے کی متعدد کوششیں کی جاچکی ہیں
برطانوی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے چھٹی والے دن لندن کے بکنگھم پیلس کے دروازے سے ایک کار ٹکرائی تھی۔ خبر رساں ایجنسی ”اے ایف پی“ کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ کار ہفتے کو عالمی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شاہی رہائش گاہ کے گیٹس سے مزید پڑھیں
آسٹریلیا سمیت دنیا کے کئی ممالک نے پہلے روزے سے متعلق اعلان کردیا دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں چاند دیکھنے والی کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے
آسٹریلیا سمیت دنیا کے کئی ممالک کی جانب سے پہلے روزے سے متعلق اعلان کردیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں آج چاند دیکھنے والی کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے، جن میں سے مندرجہ ذیل ممالک نے اعلان کیا ہے کہ اتوار 10 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر مزید پڑھیں
بھارت نے کابل حکومت سے رابطے بڑھانا شروع کردیئے، وفد کا دورہ مودی سرکار نے کابل حکومت سے رابطے بڑھانا شروع کردیا ہے۔ بھارت کے ایک وفد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کا دورہ…
مودی سرکار نے کابل حکومت سے رابطے بڑھانا شروع کردیا ہے۔ بھارت کے ایک وفد نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کا دورہ کرکے وزیر خارجہ اور سابق صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی ہے۔ روزنامہ انڈین ایکسپریس نے بتایا ہے کہ بھارتی وفد نے کابل میں افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے معاون مشن کے مزید پڑھیں
طیارے سے گرائی گئی امداد سے5 فلسطینی شہید، امریکا کی تردید خوراک اور دواؤں پر مشتمل امدادی پیکٹ ایک امریکی، 4 اردنی طیاروں نے گرائے
غزہ میں طبی خدمات سے وابستہ افراد نے بتایا ہے کہ امریکی طیاروں سے گرائی جانے والی امدادی کے پیکیجز کی زد میں آکر 5 افراد شہید ہوئے۔ امریکا نے کہا ہے کہ یہ ہلاکتیں اس کے گرائے ہوئے پیکٹوں سے نہیں ہوئیں۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے جمعہ کو بتایا تھا کہ ایک مزید پڑھیں
اسرائیل انسانی امداد کو سودے بازی کے طور پر استعمال نہیں کر سکتا ‘ معصوم جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے.امریکی صدر پوٹن یوکرین پر حملہ آور ہیں وہ پورے یورپ اور اس سے باہر افراتفری کا بیج بو رہے ہیں اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ پوٹن یوکرین میں رک جائیں گے تو ایسا نہیں ہے یوکرین ہی روس کو روک سکتا ہے، اگر ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے ہوں اور اسے اپنے دفاع کے لیے ضروری ہتھیار فراہم کریں اور یہی سب کچھ یوکرین مانگ رہا ہے. جوبائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب
امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل انسانی امداد کو سودے بازی کے طور پر استعمال نہیں کر سکتا میں اسرائیل کی قیادت سے یہ کہتا ہوکہ انسانی امداد ایک ثانوی آپشن یا سودے بازی نہیں ہو سکتی معصوم جانوں کا تحفظ اور جانیں بچانا اولین ترجیح ہونی چاہیے‘امریکی سول وار کے بعد سے مزید پڑھیں
امریکی صدرکے اسٹیٹ آف یونین خطاب میں کابینہ کا ایک رکن غائب کیوں رہتا ہے؟ کابینہ کے ایک رکن کونامعلوم اور محفوظ مقام پر منتقل کردیا جاتا ہے ” ڈیزگنیٹڈ سروائیور“ کی نامزدگی ناگہانی صورتحال کے لیے کی جاتی ہے
امریکی صدر بائیڈن کے سالانہ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے موقع پر کیپیٹل ہل میں نائب صدر کاملا ہیرس اور کابینہ کے ارکان ان کے ہمراہ تھے مگر پرٹوکول کے مطابق کابینہ کا ایک رکن ان کے ساتھ نہیں تھا اسے” ڈیزگنیٹڈ سروائیور“ کہا جاتا ہے یعنی ایک ایسا اہم عہدے دار جسے زندہ مزید پڑھیں
ایلون مسک کا انکار ، ٹرمپ کو صدارتی الیکشن میں بڑا جھٹکا دونوں سابق اور موجودہ صدور کو اپنی انتخابی مہم چلانے کیلئے فنڈز کی قلت کا سامنا ہے
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کا صادرتی مہم کیلئے صدر بائیڈن یا سابق صدر ٹرمپ کو پیسے دینے کا بالکل بھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کا یہ بیان فلوریڈا میں ٹرمپ سے ہفتے کے آخر مزید پڑھیں