امریکا میں سالِ رواں کے اواخر میں موجودہ اور سابق صدر کے درمیان مقابلہ اب یقینی ہوتا جارہا ہے۔ پرائمریز میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابیوں کا گراف بلند ہوتا جارہا ہے۔ سپرٹیوزڈے کی پولنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 میں سے 14 ریاستوں میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سپر ٹیوزڈے کی پولنگ میں مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے نکلنے میں ناکام دنیا کے مضبوط اور کمزور ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی گئی، دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز سوئٹزر لینڈ نے حاصل کر لیا
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے نکلنے میں ناکام، دنیا کے مضبوط اور کمزور ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز یورپی ملک سوئٹزر لینڈ نے حاصل کر لیا ہے۔یہ بات پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی ایک مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے رمضان میں نجی شعبوں کے ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے
متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل و ایمریٹائزیشن نے اعلان کیا ہےکہ ملک میں ماہِ رمضان کے دوران نجی شعبے کے ملازمین کے کام کے اوقات کم ہو جائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں وزارت نے کہا’’اپنے کام کی ضروریات اور نوعیت کے مطابق کمپنیاں رمضان کے مزید پڑھیں
حماس کی برطانوی پارلیمنٹ میں حمایت، برطانوی وزیر اعظم سیخ پا فلسطینیوں پر مظالم کی پارلیمنٹ میں گونج برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک کو ہضم نہ ہوئی
برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک کا اسلام مخالف بیان سامنے آگیا ہے، غزہ تنازعے پر برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے ڈاؤننگ اسٹریٹ میں گھر کے باہرخطاب میں کہا کہ حالیہ مہینوں میں جرائم میں حیران کن اضافہ تشویش ناک ہے، اسلامی انتہا پسند گروہ زہر پھیلا رہے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم کا بیان مزید پڑھیں
نیٹو اور روس کے درمیان تلخی میں اضافہ‘ماسکو کا یوکرین میں نیٹودستے اتارنے پر جوہری جنگ چھڑنے کا انتباہ ہمارے پاس نیٹو کے مغربی اتحادی ممالک میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر ہتھیار موجود ہیں. روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا پارلیمان سے اہم خطاب
روس اور امریکا کی قیادت میں مغربی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد نیٹو کے درمیان تلخی میں اضافہ ہورہا ہے ماسکو نے یوکرین میں ممکنہ طور پر نیٹوافواج اتارنے پر مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اس اقدام سے جوہری جنگ شروع ہونے کا خطرہ ہے اور ان کے پاس نیٹو کے مغربی اتحادی مزید پڑھیں
12 ملکوں کے 200 قانون سازوں کا اسرائیل کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری کی شدید مذمت، غزا میں مظالم کی بھی مذمت ہونی چاہیے، فرانسیسی وزیر
12 ملکوں کے 200 قانون سازوں نے اپنی اپنی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روک دی جائے اور غزہ میں امداد لینے کے لیے جمع ہونے والوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 193 شہادتوں کی تحقیقات کرائی جائے۔ یورپی اور بیرونی امور کے فرانسیسی وزیر اسٹیفین سیجورن نے مزید پڑھیں
غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی، امداد کیلئے کھڑے افراد پر بمباری اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اب تک حماس کے 10 ہزار جنگجو مارے گئے ہیں
سات اکتوبر 2023 کے بعد سے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شہداء میں 70 فیصد بچے اور خواتین شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں مزید پڑھیں
نیٹو افواج“ماسکو پر جنگ مسلط کرنے کی تیاری کررہی ہیں‘ ہماری فوجی قوت نیٹو سے کسی صورت کم نہیں ہے.صدر پوٹن ہمارے پاس بھی ایسے ہتھیار ہیں جو نیٹو اتحادیوں کو ان کی اپنی سرزمین پر شکست دے سکتے ہیں ‘ جنگ مسلط کرنے کی صورت میںجوہری ہتھیاروں کو متحرک کیا جا سکتا ہے.روسی صدرولادیمیر پوٹن کا اسٹیٹ آف یونین سے خطاب
روسی صدرولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ”نیٹو افواج“ماسکو پر جنگ مسلط کرنے کی تیاری کررہی ہیں‘ نیٹو کی توسیع اور سویڈن ‘فن لینڈ کی شمولیت کے بعد مغربی روس کو لاحق خطرات کے لیے مناسب اقدامات کررہے ہیں وفاقی اسمبلی سے اپنا سالانہ اسٹیٹ آف دی نیشن خطاب کے دوران روسی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں
نیو یارک کے میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالر کا عطیہ، چار سالہ ٹیوشن فیس معاف البرٹ آئنسٹائن کالج آف میڈیسن کو عطیہ سابق پروفیسر اور معروف سرمایہ کار کی بیوہ نے دیا۔
امریکی شہر نیو یارک میں طبی تعلیم کے ایک معروف ادارے نے چار سالہ ٹیوشن فیس معاف کردی ہے۔ اب تمام طلبہ تعلیم کی اعلیٰ تعلیم مفت حاصل کرسکیں گے۔ یہ اقدام ایک سابق پروفیسر اور وال اسٹریٹ کے معروف سرمایہ کار کی بیوہ کی طرف سے ایک ارب ڈالر کے عطیے کی بدولت ممکن مزید پڑھیں
دنیا کی تیسری اور افریقا کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح بلند ترین مینار والی ‘جامع الجزائر’ مسجد 27 ہیکٹر رقبے پر محیط، ایک لاکھ 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش
الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ یہ افریقا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ ناقدین اس مسجد کو ایک ایسے منصوبے کے طور پر دیکھ رہے ہیں جسے ایک سابق صدر (عبدالعزیز بوتفلیقہ) نے اپنی تشہیر کے لیے تعمیر کرایا ہے۔ سیاسی حالات کی خرابیوں کے باعث مسجد کی مزید پڑھیں