ٹرمپ کے سیاہ فام ووٹروں سے متعلق بیان نے نیا سیاسی تنازعہ‘پرائمری مقابلوں میں سابق صدر آگے ڈونلڈٹرمپ کوپارٹی ملی تو وہ جو بائیڈن کے خلاف دوبارہ ہار جائیں گے‘ان کا بیان یہ ایک بہت بڑا انتباہی نشان ہے.حریف نکی ہیلی کا بیان

امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی حاصل کرنے کے لیے ریبلیکن اور ڈیموکریٹس میں جماعتو ں کے اندر پرائمری ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے‘ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک اور ری پبلکن پرائمری مقابلے میں کامیابی کے بعد رواں برس ہونے والے صدارتی الیکشن میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے قریب مزید پڑھیں

فلمی انداز میں چوریاں، 70 سال کی عمر تک کے بزرگوں کا ڈکیت گینگ گرفتار ایک چابی بنانے والا، دو سوراخ کرنے والے اور ایک لیڈر اور دو۔۔۔

اطالوی پولیس نے 60 سے 70 سال کی عمر کے درمیان موجود چھ مشتبہ ڈاکوؤں کے ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے جو روم کے ڈاک خانوں میں مسلح وارداتیں کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ برطانوی اخبار ”دی گارجئین“ کی رپورٹ کے مطابق ، اس گینگ کے سرغنہ کی شناخت 70 سالہ ایٹالو ڈی وٹ مزید پڑھیں

امریکا: ماں اپنی 16 ماہ کی بیٹی کو اکیلے چھوڑ کر دس دن کی چھٹیاں منانے چلی گئی‘بچی خوراک اور پانی نہ ملنے سے ہلاک ابتدائی تحقیقات میں کافی پچیدگیاں ہونے کی وجہ سے ملزمہ کو سزا سنانے میں تاخیرہوئی. کاﺅنٹی کے پراسیکیوٹر مائیکل سی او میلی

امریکی ریاست اوہائیو ماں اپنی 16 ماہ کی بیٹی کو اکیلے چھوڑ کر دس دن کی چھٹیاں منانے چلی گئی خوراک اور دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے نوعمر بچی کی موت ہوگئی خاتون نے اپنے جرم کو قبول کرلیا ہے عدالت نے بچی کی ہلاکت کو قتل قراردیتے ہوئے خاتون کو قید کی مزید پڑھیں

مساجد میں افطار پر پابندی مساجد کے اماموں کو نمازیوں کو افطار پیش کرنے کیلئے عطیات جمع کرنے سے بھی روک دیا گیا

سعودی عرب میں حکام نے رمضان المبارک کے دوران مساجد کے اندر افطار کرانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ اقدامات سعودی وزارت اسلامی امور کی جانب سے رمضان المبارک سے متعلق اقدامات کا حصہ ہیں۔ وزارت نے مساجد کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے ان کے اندر افطاری پر پابندی عائد کردی اور ہدایت مزید پڑھیں

چوری چھپے بیوی کا فون سن کر شوہر نے کروڑوں کما لیے کافی پیسہ کمانا چاہتا تھا اس لئے ایسا کام کیا، شوہر کا اعتراف

امریکا میں چوری چھپے بیوی کا فون سن کر شوہر نے کروڑوں کما لیے لیکن اسے قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ گیا، جب کہ اہلیہ نے طلاق کے لئے درخواست دائر کردی۔ گارڈین کی رپورٹ کے مطابق امریکی شخص ٹائلر لاؤڈن پر الزام ہے کہ اس نے بیوی کی ریموٹ ورک کالز سن مزید پڑھیں

فرانس کا ’ٹیلنٹ پاسپورٹ‘ کیا ہے، ہنر مند کسطرح فائدہ اٹھا سکتے ہیں ؟ میاں بیوی اور بچوں کو رہائشی اجازت نامے کے لئے درخواست دینے کی اجازت

فرانس نے ہنر مند غیر ملکی افراد کو ملک میں رہنے اور کام کرنے کی طرف راغب کرنے کے لئے چار سالہ ٹیلنٹ ویزا متعارف کرایا ہے۔ امیگریشن ویزا کنسلٹنٹ ”وائی ایکسس“ کے مطابق یہ ویزا ایسے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند غیر یورپی کارکنوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو فرانس کی مزید پڑھیں

’میں زندہ اور تندرست ہوں‘، مقتول عراقی صدر صدام حسین کی 2024 میں ویڈیو ریلیز عربی زبان میں جاری ویڈیو میں صدام کہہ رہے ہیں کہ وہ 2024 میں زندہ ہیں

سوشل میڈیا پر اچانک ایک ویڈیو وائرل ہونے لگی ہے جس میں عراق کے سابق مقتول صدر صدام حسین کو یہ کہتے دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ابھی زندہ ہیں اور ان کی موت کی جھوٹی افواہ پھیلائی گئی ہے۔ ویڈیو میں صدام حسین دعویٰ کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ وہ سال 2024 میں مزید پڑھیں

افغان طالبان نے میڈیا کا تصاویر کھینچنا ’بڑا گناہ‘ قرار دے دیا طالبان حکام کو رواں ہفتے حکم دیا گیا تھا کہ وہ جاندار چیزوں کی تصاویر نہ لیں

افغانستان کی طالبان حکومت کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ صحافی تصویریں لے کر ”ایک بڑا گناہ“ کر رہے ہیں۔ وزارت انصاف کے ایک سینئر اہلکار محمد ہاشم شہید ورر نے منگل کو دارالحکومت کابل میں محکمے کے عملے کے لیے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’تصاویر لینا بہت بڑا گناہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں طلبا کے لیے دس روزہ تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں طلبا کے لیے دس روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق تیسرے سیمسٹر میں عید الفطر کی تعطیلات جمعرات 28 مارچ سے شروع ہوں گی۔ مملکت میں رواں تدریسی سال کا تیسرا سیمسٹر اتوار 3 مارچ سے شروع ہوگا۔ بدھ کو سعودی عرب کے تمام سکولوں کا آخری مزید پڑھیں

نیا انڈیکس جاری: حالیہ برسوں پاکستان کی پاسپورٹ رینکنگ میں کیا اتار چڑھاؤ آیا 199 ممالک میں فرانس کا پاسپورٹ سر فہرست

فرانس کے پاسپورٹ نے دنیا بھر کے پاسپورٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ فرانس کے پاسپورٹ پر 194 ممالک کا ویزا فری سفر کیا جاسکتا ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس میں 199 ممالک کے پاسپورٹس اور 227 مقامات کا تجزیہ پیش کیا جاتا ہے۔ اس انڈیکس کے ٹاپ ٹین میں جرمنی، اٹلی، جاپان، سنگاپور اور مزید پڑھیں