متحدہ عرب امارات نے فضائی کمپنی ”ایمریٹس“ سے سفر کرنے والے بھارتی شہریوں کو مشروط ”ویزآن آرائیول“جاری کرنے کا اعلان کیا ہے ‘اس سہولت سے امریکی‘برطانوی یا یورپی یونین کے ممالک کے مستقل رہائشی یا عمومی ویزہ رکھنے والے بھارتی شہری فائدہ اٹھا سکیں گے ویزے کی معیاد چھ ماہ ہوگی. تفصیل میں بتایا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
‘چین خاموشی سے افغانستان میں اپنے پاؤں پھیلا رہا ہے’
افغانستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں ایک خصوصی تقریب میں طالبان کے سفیر مولوی اسد اللہ عرف بلال کریمی کے سفارتی اسناد کو باضابطہ قبول کرلیا۔ صدر شی جن پنگ طالبان کے سفیر کو سرکاری طورپر قبول کرنے والے پہلے سربراہ مملکت ہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں
حماس سے لڑنے کیلئے اسرائیل جانے کے خواہشمند بھارتی قبائلی کون ہیں؟ منی پور اور میزورم میں آباد کمیونٹی خود کو گم شدہ اسرائیلی قبیلہ گردانتی ہے، ہزاروں افراد منتقل بھی ہوچکے ہیں
بھارت میں آباد یہودیوں کا گم گشتہ قبیلہ اسرائیل جاکر حماس سے لڑنے کے لیے بے تاب ہے۔ 5 پزار افراد ٌر مشتمل یہ قبیلہ شمالی مشرقی بھارت کی ریاستوں منی پور اور میزورم میں آباد ہے۔ جوزف ہاؤکپ اس تصور ہی سے شاداں ہے کہ وہ اسرائیل جاسکتا ہے۔ وہ اسرائیل جاکر فوج میں مزید پڑھیں
حوثی ملیشیا کے حملے، چین کی ہمت جواب دے گئی؟ چینی حکام نے حوثی ملیشیا کو حملوں سے باز رکھنے کے لیے ایران سے رابطہ کیا ہے، ڈوئچے ویلے کی رپورٹ
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں اسرائیل اور اسے تعلق رکھنے والے مال بردار جہازوں پر حملے تیز کردیے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بین الاقوامی تجارتی جہاز رانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ حوثی ملیشیا نے امریکا اور برطانیہ کے جہازوں کو بھی مزید پڑھیں
ایلون مسک کی کمپنی کو امریکا میں قواعد کی خلاف ورزی پر جرمانہ ایلون مسک کی کمپنی نے امریکی محکمہ نقل و حمل (ڈی او ٹی) کے قوانین کی خلاف ورزی کی
ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک پر خطرناک مواد کی نقل و حرکت سے متعلق امریکی محکمہ نقل و حمل (ڈی او ٹی) کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ ڈی او ٹی نے کمپنی پر مجموعی طور پر مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار فضائیہ کی حاضرسروس افسر ’مس امریکا‘ بن گئیں مس امریکا کا تاج اپنے نام کرنے والی میڈیسن مارس مس کولوراڈو بھی رہ چکی ہیں
امریکی فضائیہ کی سیکنڈ لیفٹیننٹ میڈیسن مارش نے مس امریکا کا تاج اپنے نام کرلیا۔ میڈیسن سالانہ مقابلہ جیتنے والی پہلی حاضر سروس ممبربن چکی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مس مارش نے مقابلے میں امریکی ریاست کولوراڈو جو یو ایس ائر فورس اکیڈمی کا ہیڈ کوارٹر ہے، کی نمائندگی کی۔ امریکی ائر فورس مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات: پاکستانی آن لائن پاور آف اٹارنی کسطرح حاصل کرسکتے ہیں ؟ درخواست دینے کے لئے 6 اقدامات کرنا لازمی ہیں
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی نادرا کی ویب سائٹ کے ذریعے پاور آف اٹارنی کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دینے کے لئے 6 اقدامات کرنا لازمی ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق جنوبی ایشیائی ملک کے شہریوں کو بھی پاسپورٹ کی تجدید کے لئے درخواست دینے کے لئے سفارت خانوں کا دورہ کرنے مزید پڑھیں
امریکا میں خراب موسم کے باعث 1600 سے زائد پروازیں منسوخ، 1200 میں تاخیر منسوخی کی فہرست میں ساؤتھ ویسٹ 355 پروازوں کے ساتھ سرفہرست ہے
امریکا میں کہیں برفانی طوفان اور کہیں تیز ہواؤں نے شہریوں کو پریشان کردیا۔ خراب موسم کے باعث 1600 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ 1200 سے زائد پروازوں میں تاخیر ہوئی ۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکا میں فضائی کمپنیوں نے موسم سرما کے شدید طوفان کی وجہ سے بجلی کی مزید پڑھیں
مصری رُکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑی گئیں، پراکٹر پر حملہ نشوہ محمد رائف کو یونیورسٹی کی طرف سے مزید امتحان دینے سے روک دیا گیا تھا۔
جنوبی مصر میں پیش آنے والے واقعے نے ارکان پارلیمنٹ کی اہلیت پر سوال اٹھا دیے۔ مصر کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ نشوہ محمد رائف امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔ جس نے مصرمیں دیگر ارکان پارلیمان کا سربھی شرم سے جھکا دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ساؤتھ ویلی یونیورسٹی ’انتساب‘ میں فیکلٹی آف لاء مزید پڑھیں
2024 کی پہلی سہ ماہی، پاکستانی پاسپورٹ کمزورترین قرار
2024 کی پہلی سہ ماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے مارچ 2024 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں بیک وقت 6 ممالک کے پاسپورٹس کو طاقتور ترین قرار مزید پڑھیں