ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی

شہزادہ ہیری کی خفیہ فائل بھی منظرعام پر آنے کا خدشہ ‘ میگھن مارکل اور نومنتخب صدر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوتا رہا ہے امریکی انتخابات میںڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی شہریت خطرے میں پڑگئی ہے، ہیری کی خفیہ فائل بھی منظرعام پر آنے کا خدشہ پیدا مزید پڑھیں

امریکی ریاست لوزیانا میں پولنگ کے دوران شدید طوفان کی پیش گوئی

امریکی ریاست لوزیانا میں پولنگ کے دوران شدید طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ریاست کے متعدد علاقوں میں تباہ کن ہوائوں اور طوفان کا خطرہ لاحق ہے،حکام نے طوفان کے پیش نظر لیول 2 کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ دوسری جانب سوئنگ ریاستوں میں جاری انتخابات کا پولنگ مزید پڑھیں

امریکی تاریخ دان نے کملا ہیرس کے صدر بننے کی پیشگوئی کردی

10 صدور میں سے 9 کی درست پیش گوئی کرنے والے امریکی مورخ لچ مین نے پیشگوئی کی ہے کہ صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہوگی. صدارتی تاریخ دان ایلن لچ مین اپنی پیش گوئی پر قائم ہیں کہ نائب صدر کملا ہیرس وائٹ ہاؤس کی دوڑ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید پڑھیں

اسرائیل میں خوف و ہراس، سائرن بجنے لگے

لبنان شام سرحد اسرائیلی حملے کے بعد دوبارہ مکمل بند کر دی گئی وسطی اسرائیل میں لبنان سے کیے گئے راکٹ حملے سے 11 افراد زخمی ہو گئے اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے 3 راکٹ اسرائیلی علاقے میں گرے، اس دوران اسرائیل میں خوف و ہراس پھیل گیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان دے دیا

خواتین کی حفاظت یقینی بنائوں گا، چاہے خواتین مجھ سے متفق ہوں یا نہ ہوں،ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات کا وقت قریب آ چکا ہے اور الیکشن میں صرف 4 دن باقی رہ گئے ہیں، انتخابی مہم کے دوران سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خواتین سے متعلق متنازع بیان سامنے آگیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

چار اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بیروت کے باشندے مزید خوفزدہ

بے یقینی کی کیفیت ہے، گزشتہ شب کا ڈرون حملہ اب تک کے شدید ترین حملوں میں سے تھا۔ گزشتہ رات ایک حزب اللہ کے ایک ڈرون حملے میں چار اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے مہلک ترین حملوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ اس حملے کے مزید پڑھیں

امریکا کا اسرائیل کو جدیداینٹی میزائل اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا فیصلہ‘ فوجی دستوں کی تعیناتی کا اعلان

اسرائیلی فوج کا لبنان سرحد پر تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج کے دستوں پر دوبارہ حملوں‘ دو ٹینک بیس کے مرکزی گیٹ کو تباہ کرتے ہوئے زبردستی داخل ہوئے‘کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا. اقوام متحدہ کی امن افواج کا بیان امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ممکنہ ایرانی میزائل حملوں سے محفوظ رکھنے کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے ایران کے فوجی اڈوں پر حملے کا منصوبے کا انکشاف

تل ابیب ایرانی انقلابی گارڈز کے اڈوں اور انٹیلی جنس مراکز پر حملہ کرے گا. نیویارک ٹائمزکا دعوی امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے فوجی اڈوں پر حملے کا منصوبے کا انکشاف کرتے ہوئے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل ایرانی انقلابی گارڈز کے اڈوں اور مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کو 17ارب ڈالر سے زیادہ کی فوجی امداد کی فراہمی‘5ارب کے قریب یمن کے خلاف خرچ کیئے. امریکی یونیورسٹی

ہم ایسے اقدامات نہیں دیکھنا چاہتے جو کشیدگی میں اضافہ کا باعث بنیں‘اسرائیل کے حق دفاع کو تسلیم کرتے ہیں لیکن علاقائی کشیدگی کو کم کرنا چاہتے ہیں.امریکی محکمہ دفاع بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو17 اعشاریہ 9ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کی ہے جبکہ4اعشاریہ 86 ارب ڈالر یمن کے حوثیوں کے خلاف لڑائی پر مزید پڑھیں

بائیڈن نے میری بیوی کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر فرمائش کردی تھی، بورس جانسن

اس بات کا انکشاف برطانوی وزیراعظم نے اپنی کتاب میں کیا، رپورٹ سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے 2021 میں برطانیہ کے دورے کے دوران برطانوی طیارہ بردار بحری جہاز پر سفر کرنے سے انکار کردیا تھا جس کی انہوں نے وجہ بھی بتائی۔ برطانوی اخبار مزید پڑھیں