امریکی براڈ کاسٹر سارہ سڈنر نے اپنی کینسر کی بیماری کا آن ائر اعلان کرتے ہوئے سب کو حیران کردیا۔ دنیا بھرکی خبریں پیش کرنے والی نیوز کاسٹر اپنی ہی بیماری سے متعلق بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ امریکی چینل ’سی این این‘ سے براڈ کاسٹنگ کرنے والی سارہ سڈنر بریسٹ کینسر میں مبتلا ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
زمرہ: بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارتی ہندو وزیر کا دورہ مدینہ، کیا ایسا پہلی بار ہوا ہے؟
بھارت میں خواتین، بچوں کی ترقی اور اقلیتی امور کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی اور خارجی و پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وی مرلی دھرن نے بھارتی حکام کے ایک وفد کے ساتھ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک مدینہ منورہ کا دورہ کیا۔ سعودی عرب کی انڈین پریمیئر لیگ میں دلچسپی اس مزید پڑھیں
بڑھتی کشیدگی کے درمیان ایرانی جنگی جہاز بحیرہ احمر میں داخل
ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے پیر کے روز بتایا کہ ایران کا جنگی جہاز البرز بحیرہ احمر کے پانیوں میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ اطلاعات امریکہ کی جانب سے تین بحری جہازوں کو ڈبو دینے کے بعد سامنے آئی ہیں، جس میں دس حوثی عسکریت پسند ہلاک ہو گئے تھے۔ برطانیہ مزید پڑھیں
برطانیہ میں سیاحوں کو کاروباری سرگرمیوں میں مزید سہولت مل گئی امیگریشن قوانین 31 جنوری سے نافذ العمل ہوں گے
برطانیہ نے اپنے ویزا قوانین میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ جس سے وزٹر ویزا رکھنے والے افراد کے لیے کاروباری سرگرمیوں میں مزید سہولت دی گئی ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ امیگریشن قوانین 31 جنوری سے نافذ العمل ہوں گے جس کا مقصد ملک میں کاروبار اور سیاحت کے شعبے مزید پڑھیں
2024میں جاپان سے روانہ مسافر 2023میں امریکہ پہنچے
نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا سفر مسافروں کو پچھلے سال واپس لے گیا۔ دلچسپ سفر جاپانی ایئر لائن آل نیپون ایئرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے جو یکم جنوری سال 2024 کی رات ایک بجکر 6 منٹ پر ٹوکیو کے ہنیدہ ایئرپورٹ سے امریکہ کے لاس اینجلس ایئرپورٹ کیلئے مزید پڑھیں
یورپ میں نیو ایئر کی خوشیاں پھیکی پڑنے کا خدشہ ٹرین سے سفر کرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا
فرانسیسی یونینز کی ہڑتال کے بعد جنوبی انگلینڈ کی سرنگوں میں سیلاب آنے کے بعد یورو اسٹار کی کم از کم 14 ٹرینیں منسوخ کردی گئیں جس کے باعث کرسمس اور سال نو کے موقع پر سفر کرنے والے مسافروں کی بڑی تعداد پھنس کر رہ گئی ہے۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق کینٹ میں ایبس مزید پڑھیں
آن لائن پورنوگرافی: تین کمپنیوں کے لیے یورپی ضوابط مزید سخت
یورپی یونین کے داخلی منڈی اور پیشہ وارانہ خدمات کے شعبے کے نگران کمشنرتھیئری بریٹوں نے سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں بتایا کہ ان تین آن لائن پورنوگرافک ویب سائٹس کے نام پورن ہب، سٹرِپ چیٹ اور ایکس ویڈیوز ہیں اور انہیں یورپی کمیشن کی تیار کردہ ایک مخصوص فہرست میں شامل کر لیا مزید پڑھیں
غزہ جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے، نتین یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اتوار کے روز کہا کہ یہ ایک تکلیف دہ صبح ہے کیوں کہ گزشتہ روز غزہ میں جاری لڑائی کا ایک مشکل دن تھا۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں بتایا تھا کہ جمعے کے روز سے فلسطینی علاقوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے مزید پڑھیں
غزہ میں مزید 350 شہید، اسرائیل نے مغربی کنارے میں بھی 6 شہید کردیئے غزہ کی پٹی میں 450 اہداف کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نےغزہ میں ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو دوبارہ تعینات کرنے کے ساتھ مزید فضائی حملے شروع کردیے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق غزہ شہر کے مشرقی اور جنوبی اطراف بھی شدید فضائی حملوں کی زد میں ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گھروں پر فضائی حملوں میں 350 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں
ترک صدرجمعرات کو یونان کا دورہ کریں گے
ترک صدر رجب طیب اردوان جمعرات کو یونان کا دورہ کریں گے۔ ترک خبررساں ادارے کےمطابق صدر طیب اردوان یونان کے ایک روزہ دورہ کے دوران یونانی وزیر اعظم کریاکوس مچوتاکس سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔