اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے حماس نے مسلح گروہوں کو کیسے منظم کیا؟ جنگ نے مشرقی وسطی نقشہ کا نقشہ ہی بدل ڈالا

سات اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ ایک ماہ سے ذائد تک جاری رہی جس کے بعد فریقین جنگ بندی پر آمادہ ہوگئے لیکن یہاں ایک سوال نے جنم لیا کہ آخر حماس نے اتنی بڑی قوت کے ساتھ حملہ کیسے کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیل مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں رشتے کرانے کا انتظام شہری حکومت نے سنبھال لیا حکومت لوگوں کیلئے ماحول پیدا کرے، جو شادی کرنا چاہتے ہیں، میئر سیونگنم

جنوبی کوریا میں شرحِ پیدائش میں کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے رشتے کرانے کا انتظام شہری حکومت نے سنبھال لیا ہے۔ روئٹرزکے مطابق سیونگنم شہر میں شہری حکومت کے زیر اہتمام بڑے پیمانے پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ملک میں گرتی ہوئی شرحِ پیدائش میں اضافہ کرنا ہے۔ اس پروگرام مزید پڑھیں

امریکی خام تیل کی قیمت ایک دن میں 4 فیصد سے زائد گر گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکی سیشن میں خام تیل کی قیمت ایک دن میں 4 فیصد سے زائد تک گر گئیں۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن برینٹ آئل اور امریکی خام تیل کی قیمت 23 جولائی کی کم سطح سے نیچے آگئیں، امریکی خام تیل کی مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کیخلاف برطانوی منصوبہ خلاف قانون قرار، رشی سونک نے عالمی معاہدہ توڑنے کی دھمکی دیدی سپریم کورٹ نے رشی سنک کے منصوبے پر پانی پھیر دیا۔

برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے عدالت کی جانب سے پناہ گزینوں کو روکنے کا برطانوی منصوبہ خلاف قانون قرار دیے جانے پر عالمی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ برطانوی سپریم کورٹ نے رشی سنک کے روانڈا منصوبے کو مسترد کر دیا۔ ، جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ پناہ مزید پڑھیں

ایلون مسک کا اسٹار لنک کے ذریعے غزہ میں انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان غزہ میں “تسلیم شدہ امدادی تنظیموں” کے ذریعے مواصلاتی روابط کی حمایت کی جائے گی، ایلون مسک

ایلون مسک نے کہا ہے کہ اسپیس ایکس کا اسٹار لنک غزہ میں ”بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ امدادی تنظیموں“ کے ساتھ مواصلاتی روابط کی حمایت کرے گا۔ ہفتے کے روز غزہ کی پٹی میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کی بندش نے لوگوں کو دنیا اور ایک دوسرے سے الگ تھلگ کر دیا ۔ مزید پڑھیں

ہمارے خاندان کو صرف 2 روٹیاں دی جاتی ہیں، غزہ میں موجود خاتون کی دہائی غزہ میں فلسطینی 2 ہفتوں سے روٹی، پانی، ایندھن، بجلی سے محروم

غزہ میں فلسطینی 2 ہفتوں سے روٹی، پانی، ایندھن، بجلی سے محروم ہیں، غزہ میں موجود خاتون نے اقوام عالم سے مدد کی اپیل کردی اور کہا کہ لوگ روٹی کے لیے گھنٹوں قطار میں کھڑے رہتے ہیں اور اکثر خالی ہاتھ واپس لوٹتے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا شکار خاتون کا کہنا ہے مزید پڑھیں

چلی، پرانی بینک بک ملنے سے ایک شخص راتوں رات ارب پتی بن گیا

چلی کے ایک خوش قسمت شخص والد کی پرانی بینک تک ملنے سے راتوں رات ارب پتی بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکسکوئیل ہینو جو سا نامی شخص کے والد کا10 سال قبل انتقال ہو گیا تھا جبکہ اہلخانہ میں سے کسی کو بھی والد کے مخصوص بینک اکاؤنٹ اور بچت مزید پڑھیں

سری لنکاکا پاکستان سمیت 7 ملکوں کیلئے ویزا فری انٹری منظور

سری لنکن حکومت  نے پاکستان سمیت 7 ملکوں کے شہریوں کیلئےویزافری انٹری کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے وزیر خارجہ علی صابری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سری لنکا کی کابینہ نے بھارت، چین، ،روس، ملائیشیا، جاپان، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کو 31 مارچ 2024 مزید پڑھیں

اسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کی ساس کا غزہ سے جذباتی پیغام لوگ نقل مکانی کررہے ہیں، ہوسکتا ہے یہ ہمارا آخری ویڈیو پیغام ہو، الزبتھ

اسرائیل کی بمباری کے بعد غزہ میں اسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کی ساس اور دیگر فیملی ممبر بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ حمزہ یوسف کی ساس نے غزہ سے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں وہ خاصی جذباتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اسرائیل کے غزہ میں انسانیت سوز مظالم جاری ہیں ۔ اسرائیل نے شمالی مزید پڑھیں

علیحدگی پسند سکھ تنظیم کی بھارت کو حماس طرز کے حملے کی دھمکی موسی اسرائیل فلسطین جنگ سے سبق سیکھے، گرپتونت سنگھ پنوں

علیحدگی پسند سکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنوں نے بھارت کو حماس طرز کے حملے کی دھمکی دے دی ہے۔ گروپتونت سنگھ پنوں کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دھمکی دے رہے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو میں مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں