چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن 56 فیصد کیسز نمٹ گئے عدالتِ عظمیٰ میں 19 سے 21 ستمبر تک 313 کیسز سماعت کے لیے مقرر ہوئے

اسلام آباد  سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہلے 3 دن میں 56 فیصد کیسز نمٹا دیے گئے۔عدالتِ عظمیٰ میں 19 سے 21 ستمبر تک 313 کیسز سماعت کے لیے مقرر ہوئے۔سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے 5 بینچز نے 313 میں سے 174 کیسز نمٹائے عدالتِ مزید پڑھیں

پاکستان بھی کئی دہائیوں سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی کا شکار ہے، ترجمان دفتر خارجہ بھارتی دہشتگردی جنوبی ایشیا سے کینیڈا پہنچ گئی، ممتاز زہرا بلوچ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی (را) کی کارروائی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔بھارت کی جانب سے کینیڈین شہری کے کینیڈا میں قتل سے بھارتی قتل عام کا دائرہ کار دنیا میں پھیل گیا ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ممتاز زہرا مزید پڑھیں

امریکہ کا مہنگا ترین جنگی طیارہ لاپتہ

واشنگٹن امریکہ کا مہنگا ترین جنگی طیارہ ایف 35 لاپتہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے لاپتہ ایف 35 جنگی طیارے کو ڈھونڈنے کے لیے عوام سے مدد طلب کر لی۔ امریکی جنگی طیارہ ایف 35 بی لڑاکا طیارہ آج صبح ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں پرواز کرتے ہوئے لاپتہ مزید پڑھیں

دبئی میں نئی کمپنیاں رجسٹر کرانے والوں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر بھارت پہلے نمبر پر۔۔۔

سال 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران دبئی چیمبر آف کامرس میں 3,395 نئی کمپنیوں نے شمولیت اختیار کی، جس کے بعد پاکستان رجسٹرڈ کمپنیوں کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ دبئی حکومت کے میڈیا آفس کی جانب سے بدھ کو جاری ایک بیان کے مطابق، یہ اضافہ گزشتہ سال کی اسی مزید پڑھیں

یوکرین کے اناج معاہدے کی بحالی کیلئے ترک صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات ملاقات میں اناج معاہدے کی بحالی سمیت مختلف علاقائی امور پر بات چیت

یوکرین کے اناج معاہدے کی بحالی کیلئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے روسی شہر سوچی میں ملاقات کی ہے۔ جس میں اناج معاہدے سمیت مختلف علاقائی امور پر بات چیت کی گئی۔ روس کے شہر سوچی میں ترک صدر اور ولادیمیر پوٹن کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی ، ساڑھے 3 کلو وزنی سونے کا سکہ تیار

برطانوی کمپنی نے ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی پر ساڑھے تین کلو وزنی سونے کا سکہ تیار کیا ہے جس پر 6426 ہیرے جڑے ہیں ،سکے کی قیمت دو کروڑ 30 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ جو  7 ارب پاکستانی روپے کے برابر ہے۔ باسکٹ بال سائز کا سکہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے مزید پڑھیں

جی20 کانفرنس: دہلی میں سوا لاکھ اہلکار تعینات، تمام اسکول و سرکاری دفاتر بند، بلٹ پروف لیموزین طلب فضائیہ سمیت فوج دہلی پولیس اور نیم فوجی دستوں کے ساتھ مل کر اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی

جی 20 کانفرنس کے موقع پر بھارت کی جانب سے نئی دہلی میں سوا لاکھ سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جارہے ہیں، تمام اسکول و سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ بلٹ پروف لیموزین بھی طلب کرلی گئی ہے۔ بھارتی سکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے جی 20 کانفرنس کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے دہلی میں 8 مزید پڑھیں

اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے پر ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد ایرانی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے ویٹ لیفٹنگ کمیٹی کو بھی تحلیل کردیا

ایران نے اپنے ویٹ لفٹر مصطفیٰ رجائی پر اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے کی پاداش میں تاحیات پابندی عائد کردی ہے- ایرانی ویٹ لفٹر مصطفیٰ رجائی نے عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی، اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے اسرائیلی کھلاڑی سے ہاتھ ملایا اور تصویر بنوائی تھی۔ اسرائیلی کھلاڑی سے مزید پڑھیں

بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا

غیرقانونی طورپر سمندر کے راستے بر طانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پناہ کی متلاشیوں کو روپوشی سے روکنے کیلئےالیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا جس کے تحت کشتیوں پربرطانیہ میں داخل ہونے اور سیاسی پناہ کے دعوے داروں کو پکڑ کر برطانیہ سے نکالا جائے گا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

مصری خاتون کا اپنی طلاق پر جشن اور سونے کے تحائف تقسیم وہ اداس نہیں ہے، کیونکہ اس کی طلاق کی وجہ ازدواجی بے وفائی تھی، خاتون

مصری خاتون نے بے وفا شوہر سے طلاق پر ناصرف جشن منایا بلکہ سڑک پر کھڑے ہوکر راہ چلتے افراد کو سونے کے تحائف بھی تقسیم کیے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اداس نہیں ہے، کیونکہ اس کی طلاق کی وجہ ازدواجی بے وفائی تھی۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں